17/02/2023
ججز، جرنیل،بیوروکریٹس اور پارلیمنٹیرینزکی مراعات ختم کریں،سینیٹر مشتاق احمدریٹائرڈ جج کی پنشن کی تفصیلات سامنے لے آئے، اس حکومت کو مہنگائی کرنے کے علاوہ کوئی کام آتا ہے؟ پاکستان کے اندر مافیا کی حکومت ہے، سینٹ میں مشتاق احمد خان کی دھواں دار تقریر