Aqil Mustafavi

Aqil Mustafavi This page is made for awareness of Pakistani system.
(9)

17/04/2024

دوسروں کی خوشی میں خوش ہونا سیکھو ☺
اللہ تمہیں دینے میں دیر نہیں کرے گا۔۔❤

*اصلاح احوال**ہر تعلق ہر رشتہ ایک قیمت کا محتاج ہوتا ہے،جس دن آپ وہ قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیں گے  تعلق ختم ہو جائے گ...
30/11/2022

*اصلاح احوال*
*ہر تعلق ہر رشتہ ایک قیمت کا محتاج ہوتا ہے،جس دن آپ وہ قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیں گے تعلق ختم ہو جائے گا🥀*۔۔

21/11/2022

I am very حیران 🙄 why my post is ویران 🤧where is every انسان

السلام علیکم ۔۔۔۔۔!اللہ پاک ملک پاکستان پر اپنا خاص کرم فرمائے اور اسے شر انگیزوں کے شر سے محفوظ فرمائے۔
11/11/2022

السلام علیکم ۔۔۔۔۔!
اللہ پاک ملک پاکستان پر اپنا خاص کرم فرمائے اور اسے شر انگیزوں کے شر سے محفوظ فرمائے۔

ایک دفعہ علامہ سے سوال کیا گیا کہ عقل کی انتہا کیا ہے۔ جواب دیا، ’’حیرت‘‘ پھر سوال ہوا، ’’عشق کی انتہا کیا ہے۔‘‘ فرمایا،...
09/11/2022

ایک دفعہ علامہ سے سوال کیا گیا کہ عقل کی انتہا کیا ہے۔ جواب دیا، ’’حیرت‘‘ پھر سوال ہوا، ’’عشق کی انتہا کیا ہے۔‘‘ فرمایا، ’’عشق کی کوئی انتہا نہیں ہے۔‘‘ سوال کرنے والے نے پھر پوچھا، ’’تو آپ نے یہ کیسے لکھا۔ ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں۔‘‘ علامہ نے مسکرا کر جواب دیا۔ دوسرا مصرعہ بھی تو پڑھئے جس میں اپنی حماقت کا اعتراف کیا ہے کہ ’’مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں۔‘‘

09/11/2022

دوسروں کے بارے اچھا گمان رکھنا بہترین عبادت ہے

08/11/2022




06/11/2022




06/11/2022

مجھے ہے حکمِ ازاں لا الہ اللہ
(اقبال)

05/11/2022

کبھی کبھی آپ کی خاموشی بھی اگلے بندے کے لیے ایسا زبردست جواب ہوتا ہے جو لفظوں سے نہیں دیا جا سکتا

04/11/2022

ڈاکٹر طاہرالقادری نے پیپلز پارٹی کے دور میں ۲۰۱۳ میں لانگ مارچ کیا تھا
اور انہوں نے ۲۰۱۴ میں بھی نکلنا تھا۔ انکو ڈرانے کے لیہ ۱۴ قتل ماڈل ٹاون میں رانا ثناء اللہ اور شہباز شریف نے کروائے تھے تاکہ لوگ نہ نکلے
سابقہ وزیراعظم عمران احمد خان نیازی

جب تمہیں کوئی ستائے گا تمہیں طاہر القادری اور ماڈل ٹاؤن بہت یاد آئے گا۔افسوس ساڑھے تین سال غلامانا نظام میں رہ کر خان صا...
04/11/2022

جب تمہیں کوئی ستائے گا تمہیں طاہر القادری اور ماڈل ٹاؤن بہت یاد آئے گا۔
افسوس ساڑھے تین سال غلامانا نظام میں رہ کر خان صاحب بےبس۔
Must watch today media talk of Imran Khan.

21/07/2022

السلام علیکم

*فلمز کا ہماری سوسائٹی میں کردار*ازقلم :- عاقل مصطفوی (ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع اٹک)
16/07/2022

*فلمز کا ہماری سوسائٹی میں کردار*
ازقلم :- عاقل مصطفوی (ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع اٹک)

10/07/2022

آج کا دن کیسا گزرا؟

Address

Attock
43260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqil Mustafavi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aqil Mustafavi:

Share