نقوی سٹوڈیو

نقوی سٹوڈیو »Now available
»Film making
»Photoshoot
»Drone coverage
»Marriage card
»CV
»PVC card
»Mugs

10/09/2024
AIOU Admission Last Date For Apply Baba NaqviNaqvi Studio Changa Manga
09/09/2024

AIOU Admission Last Date For Apply
Baba Naqvi
Naqvi Studio
Changa Manga

ضروری اطلاع
06/01/2024

ضروری اطلاع

سورج کی 12 ماہ میں لی گئی 12 تصاویر، 1 تاریخ، ایک جگہ، ایک ہی وقت اور قرآن کی مقرر کردہ منازل کا مشاہدہ"ھُوَ الَّذِیۡ جَ...
06/01/2024

سورج کی 12 ماہ میں لی گئی 12 تصاویر، 1 تاریخ، ایک جگہ، ایک ہی وقت اور قرآن کی مقرر کردہ منازل کا مشاہدہ"
ھُوَ الَّذِیۡ جَعَلَ الشَّمۡسَ ضِیَآءً وَّ الۡقَمَرَ نُوۡرًا وَّ قَدَّرَہٗ مَنَازِلَ لِتَعۡلَمُوۡا عَدَدَ السِّنِیۡنَ وَ الۡحِسَابَ ؕ
وہ اللّٰه ہی ہے کہ جس نے سورج کو روشنی کا ذریعہ اور چاند کو نورانی بنایا اور انکی منزلیں مقرر کر دیں تاکہ تم اسکے ذریعے سالوں کی گنتی اور حساب کتاب معلوم کر سکو۔
سورۃ یونس ۔ آیت 5
اَفَلَا يَتَدَبَّرُوۡنَ الۡقُرۡاٰنَ اَمۡ عَلٰى قُلُوۡبٍ اَ قۡفَالُهَا
کیا دلوں پر تالے پڑ چکے ہیں کہ تم قرآن پر تدبیر نہیں کرتے ۔
سورۃ محمد ۔ آیت 24
السلام علیکم
صبح بخیر

05/01/2024

یہ سرکاری دفاتر اور جتنے بھی ایم پی اے ۔ایم این اے عوام کی فلاح کے لیے کام نہیں کرتے یہ عوام کی مشکلات بڑھانے کے لیے کام کرتے ہیں جس کی ان کوتنخواہ ملتی ہے ۔ اللہ ہی اس پاکستان پر رحم کرے ۔آمین

شناختی کارڈ میں موجودہ پتہ کی تبدیلی، انتہائی آسان، انتہائی باسہولتنادرا  نے موجودہ پتہ تبدیلی کی درخواست پر کارروائی کو...
01/01/2024

شناختی کارڈ میں موجودہ پتہ کی تبدیلی، انتہائی آسان، انتہائی باسہولت

نادرا نے موجودہ پتہ تبدیلی کی درخواست پر کارروائی کو بنایا انتہائی آسان

قریبی نادرا رجسٹریشن سنٹر تشریف لائیں (لوکیشن گائیڈ نادرا کی رہبر موبائل ایپ سے حاصل کریں)
یا
پاک آئی ڈی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور بھرپور سہولت سے فائدہ اٹھائیں
رہائش کا ثبوت مثلاً کرایہ نامہ، اسی پتہ پر اپنے یا خاندان کے کسی فرد کے نام پر یوٹیلٹی بل، یا اسی پتہ پر خاندان کے کسی فرد کا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں اور موجودہ پتہ درست کرائیں

مزید معلومات یا معاونت کے لئے :

نادرا ہیلپ لائن:
051111786100

موبائل صارفین کے لئے:
1777

نادرا ویب سائٹ:

Home October 6, 2015by admin Digital Power of AttorneyFor Overseas PakistanisLearn More Extension in Validity Period of National Identity Cards.Click here to learn more. This is custom heading element Identity Documents Apply for your identity document at any time from anywhere and get it delivered....

20/12/2023

Re New Learning licience کے لیےنقوی نقوی سٹوڈیو پر وزٹ کریں ۔

13/12/2023

Learning License
بنوانے کے لیے
نقوی سٹوڈیو چھانگا مانگا
تشریف لائیں ۔

03464484115
09/09/2023

03464484115

12/08/2023

14 اگست کی شرٹ بنواءیں
۔نقوی سٹوڈیو چھانگا مانگا

11/08/2023

14 August shirt design as your choice

14 August 2023 Mubarik .
11/08/2023

14 August 2023 Mubarik .

Address

MCB Bank Bazar
Changa Manga
55200

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 15:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 10:30 - 19:00

Telephone

+923464484115

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نقوی سٹوڈیو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to نقوی سٹوڈیو:

Videos

Share