08/10/2024
آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ...
کل رات مو سیقی کی دنیا کے پنجابی لوک گلوکار اکرم راہی صاحب (درد کا راہی) تعمیر کے آخری مراحل کے بہت قریب ڈاہرانوالہ کی سب سے بڑی مارکی (النور گرینڈ مارکی اینڈ ایونٹ کمپلیکس ھارون آباد روڈ ڈاہرانوالہ ) میں ہماری دعوت قبول کرتے ہوۓ رات کے کھانے پر تشریف لاۓ اور انہوں نے مارکی کا وزٹ کیا اور مارکی کے جلد افتتاح اور کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ہم اکرم راہی صاحب کے شکرگزار ہیں کے انہوں نے اپنے قیمتی وقت میں ہمیں خدمت کا موقع دیا۔اور انکے ہمرا چوہدری عثمان صادق (عیسٰی پٹرولیم)صدرآل پٹرولیم ڈاہرانوالہ، چوہدری یاسر نت صاحب، چوہدری منیب ظفر صاحب ودیگردوست احباب تشریف لاۓ۔
النور گرینڈ مارکی اینڈ ایونٹ کمپلیکس ھارون آباد روڈ ڈاہرانوالہ
نیو زمیندارہ ٹینٹ سروس ھارون آباد روڈ ڈاہرانوالہ