02/04/2024
ایک سادہ سی تبدیلی سے بیل گاڑی پر ایک اضافی ٹائر لگا کر جانوروں پر بھاری وزن کم کیا جاسکتا ہے، اس سے دو فائدے ہونگے ایک تو جانوروں کی صحت اور اسٹیمنا میں اضافہ ہوگا دوسرا وقت کی بچت ہوگی، اور جانور زیادہ دور تک ٹرالی کھینچنے کی صلاحیت بڑھا سکے گے، جانور نڈھال بھی نہیں رہیں گے۔