Awan's Diary

Awan's Diary It is a unique page with informative,

*پورے قرآن کی مختصر ترین تفسیر آپ اسے زندگی میں ایک بار ضرور پڑھیں۔*
20/02/2024

*پورے قرآن کی مختصر ترین تفسیر آپ اسے زندگی میں ایک بار ضرور پڑھیں۔*

05/02/2024

Burger Maker

04/02/2024
04/02/2024

Beautiful Day

28/01/2024
Beautiful House
27/01/2024

Beautiful House

27/01/2024

نیویارک: کیا آپ جانتے ہیں کہ جان لیوا مرض کینسر کے علاج کےلیے لیموں اور میٹھا سوڈا (بیکنگ سوڈا) کیموتھراپی کے مقابلے میں بھی دس ہزا گنا مفید ہے۔
لیموں کو دنیا کے صحت مند ترین پھلوں میں شمار کیا جاتا ہے جس کے بے پناہ فائدے ہیں۔ لیموں کا استعمال مختلف اعتبار سے کارگر ہوتا ہے جیسے کہ بدہضمی سے نجات کےلیے، خون کی روانی میں بہتری لانے کےلیے، پھپھوندی سے نجات کےلیے، جراثیم ہلاک کرنے کےلیے وغیرہ۔ یہی وجہ ہے کہ مختلف اقسام کی کریموں اور فیس واش میں بھی لیموں کا رس استعمال کیا جاتا ہے۔ دوسری جانب میٹھا سوڈا (بیکنگ سوڈا) عمومی طور پر کھانوں میں ڈالا جاتا ہے۔ لیکن حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر لیموں کے رس اور کھانے کا سوڈا ایک ساتھ ملا کر استعمال کرلیے جائیں تو کینسر تک کا علاج کیا جاسکتا ہے۔
جدید تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ لیموں کی تقریباً تمام اقسام ہی ایسے مادّوں سے بھرپور ہوتی ہیں جو سرطان کے علاج میں اکسیر کی حیثیت رکھتے ہیں۔

ایک بڑی دوا ساز کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے طویل تحقیق کے بعد لیموں میں 12 مختلف اقسام کے کینسر میں مبتلا خلیوں کو ہلاک کرنے کی قدرتی صلاحیت دریافت کی ہے جبکہ لیموں کا رس کینسر میں مبتلا خلیوں کو پھیلنے سے بھی روکتا ہے۔ علاوہ ازیں کینسر کے علاج میں رائج طریقے ’’کیموتھراپی‘‘ اور دواؤں کے مقابلے میں بھی لیموں کا رس 10 ہزار گنا زیادہ مفید پایا گیا ہے، بشرطیکہ اس کے ساتھ میٹھا سوڈا بھی شامل ہو۔
اس کا طریقہ یہ ہے کہ 240 ملی لیٹر گرم پانی میں ایک چمچہ کھانے کا سوڈا اور ایک عدد لیموں کا رس حل کرکے رکھ لیا جائے۔ اس محلول کو دن میں کم از کم 3 مرتبہ پینے سے کینسر کی شدت نمایاں طور پر کم ہوجاتی ہے اور مریض کو افاقہ ہوتا ہے۔
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اگر لیموں کو کھانے کے سوڈے (میٹھے سوڈے) میں ملا کر استعمال کیا جائے تو اس کے نہ صرف بہتر نتائج حاصل ہوتے ہیں بلکہ باقاعدگی سے استعمال کرنے پر کوئی سائیڈ ایفکیٹس بھی سامنے نہیں آتے۔

15/01/2024
05/01/2024

‏سیاست سے بڑا کاروبار پاکستان میں کوئی نہی ۔ کروڑوں لگا کر الیکشن جیتو ، اقتدار میں آکر اربوں کماؤ ۔ پارٹی بدلو ، پچھلے گناہ معاف کرواؤ اور نئے سرے سے لوٹ کھسوٹ کے لئیے تیار ہو جاؤ ۔۔۔ اور یہ سلسلہ قبر تک جاری رہتا ہے اور پھر اس مشن کو آنے والی نسلیں پروان چڑھاتی ہیں ۔ افسوس ۔اگر اس قوم نے گندا پانی پینا ھے اور اپنے جنازے ان گندے گلیوں سے گزارنے ھیں اسپتال میں ایک ایک بیڈ پے چار چار نے لیٹنا ھے دل کے مریضوں کو آپریشن کے لئے چار چار مہینے کا ٹائم لینا ھے بچے رکشوں میں اسپتال کے باہر پیدا کرنے ھیں تھر میں ننگ بھوک سے مرنا ھے بلوچستان کی بیٹی نے پانچ میل دور سے پانی لانا ھے ماڈل ٹاؤن میں منہ میں دوبارہ گولی کھانی ھے تو پھر یہ قوم اک واری فیر شیر اور کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ھے۔ اور نیا پاکستان بنانے کے کھلاڑی اور ٹائیگر اور نام نہاد مذہبی سیاسی مداریوں کو ھی منتخب کرے ۔ہم کسی پارٹی گروہ یا افراد کی مخالفت نہیں کرتے ہم صرف اس جابرانہ نظام کی مخالفت کرتے ہیں جس نے 24 کروڑ عوام کو زلیل وخوار کر کے رکھ دیا ہے تاریخ میں لکھا جائے گا کہ دنیا میں ایک عظیم پاکستانی قوم بھی تھی ۔جو پاکستان پر مسلط 200 خاندانوں کو پالتے پالتے ان کو کروڑ پتی اور ارب پتی بنا بیٹھی اور خود خوشی سے دو وقت کی روٹی کے لئے ترستی رھی۔ اور جمہوریت زندہ باد کا نعرا بھی بلند کرتی رھی ۔ یہ عظیم قوم کبھی جیالوں کے روپ میں بھٹو کو زندہ کرتی رھی ۔ تو کبھی کھلاڑی اور ٹائیگر بن کر اسٹیجوں پر ناچ گانے اور ڈانس کے ذریعے نیا پاکستان بناتی رھی ۔اور کبھی ریلو کٹوں اور گلو بٹوں کے ساتھ ملکر ملک میں ترقی کا نعرا بلند کرتی رھی ۔پاکستانی جاھل اور سوئی ھوئی مردہ قوم جب تک اس ظالمانہ نظام کو ووٹ دیتی رھے گی تو اسی طرح ذلیل ھوتی رھے ۔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

Aslamu alekum please subscribe my channel and share to all your friends thanks
01/12/2023

Aslamu alekum please subscribe my channel and share to all your friends thanks

28/11/2023
28/11/2023

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923129964122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan's Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share