Mushtaq AK

Mushtaq AK Discover explore and promote natural beauty of Pakistan We are discovering and promoting tourism in

videography photography and discovering natural beauty of Pakistan

مجھے پہاڑوں سے عشق ہے پہاڑوں کا عالمی دن 11 دسمبر
11/12/2022

مجھے پہاڑوں سے عشق ہے
پہاڑوں کا عالمی دن 11 دسمبر

A mother’s Dua is key to success 🥺 See you in the semi-finals Morocco!! 🇲🇦__________
10/12/2022

A mother’s Dua is key to success 🥺

See you in the semi-finals Morocco!! 🇲🇦
__________

06/12/2022

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

24/11/2022
عنوان : بوڈاگے قوم ہم کون ہے ? بختی رحمان ,جلات خان , بوڈاگے اور اس طرح کے معضور لوگوں کی ویڈیوز سے پیسے اور شہرت کمانے ...
23/11/2022

عنوان : بوڈاگے قوم
ہم کون ہے ? بختی رحمان ,جلات خان , بوڈاگے اور اس طرح کے معضور لوگوں کی ویڈیوز سے پیسے اور شہرت کمانے کی سوچ رکھنے والی قوم ہیں.. اس بوڈاگے اور Respected Afsar Afghan کی شان میں زمین اسمان کا فرق ہے .ہم کوئ اور نہیں بوڈاگے قوم ہیں...🙏🙏🙏

‏جو قومیں بھکاری اور غلام نہیں ہوتی وہ ایسی ہی جرات مندی کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ قطر 🙏
20/11/2022

‏جو قومیں بھکاری اور غلام نہیں ہوتی وہ ایسی ہی جرات مندی کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ قطر 🙏

سنا تھا فرشتے جان لیتے ہیں خیر اب انسان لیتے ہیں۔غربت ہے رقصاں ہمارے بستی میں بھیج کر جسم لوگ سامان لیتے ہیں ہے بخشیش اگ...
19/11/2022

سنا تھا فرشتے جان لیتے ہیں
خیر اب انسان لیتے ہیں۔

غربت ہے رقصاں ہمارے بستی میں
بھیج کر جسم لوگ سامان لیتے ہیں

ہے بخشیش اگر تیرے ہاتھ میں مولا
تو پھر کیوں لوگ امتحان لیتے ہیں۔
For more informative contents follow Mushtaq AK

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯایک سابق ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو اطلاع ملی کہ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ...
19/11/2022

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯایک سابق ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو اطلاع ملی کہ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔

ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﻋﺎﻡ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ

"ﻣﺤﺘﺮﻡ، ﭘُﻞ ﭼﺮﺧﯽ (ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ) ﺗﮏ ﮐﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﻟﻮﮔﮯ؟"

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻧﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ،

"ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻧﺮﺥ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔"

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 20 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : اﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 25 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ: ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 30 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 35 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﻓﻮﺟﯽ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﺷﺘﮩﺎﺭﯼ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻨﺮﻝ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﺷﻞ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﮐﮩﯿﮟ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺍُﮌ ﮔﯿﺎ

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺠﻮ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻼﻭﻃﻦ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﺎﺅ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ

اگر دو چار تالیاں ہمارے ملک میں بھی بج جائیں تو ملک میں کبھی کوئی کرپشن کا سوچے گا بھی نہیں ۔

Situation of Mir Ibrahim, Maryam and Khanzada right now For more interesting posts stay tune with Mushtaq AK
18/11/2022

Situation of Mir Ibrahim, Maryam and Khanzada right now
For more interesting posts stay tune with Mushtaq AK

Congratulations Pakistan!! 🇵🇰🇵🇰Well done Green Shirts!🏏  Copied from Boss
09/11/2022

Congratulations Pakistan!! 🇵🇰🇵🇰

Well done Green Shirts!🏏

Copied from Boss

بھگوڑا
07/11/2022

بھگوڑا

لانگ مارچ سے روزانہ خطاب کروں گا آئندہ 10 سے 15 روز میں پنڈی پہنچیں گےلانگ مارچ کیلئے اہم رہنماؤں کو ذمہ داریاں سونپی گئ...
06/11/2022

لانگ مارچ سے روزانہ خطاب کروں گا آئندہ 10 سے 15 روز میں پنڈی پہنچیں گے
لانگ مارچ کیلئے اہم رہنماؤں کو ذمہ داریاں سونپی گئی، وزیرآباد سے شاہ محمود قریشی لانگ مارچ کی قیادت کرینگے، جبکہ خیبرپختونخوا سے پرویز خٹک انسانوں کا سمندر لیکر پنڈی میں داخل ہوجائے گا، اعظم سواتی سپریم کورٹ کے باہر بیٹھیں گے جبکہ پنڈی سے خود لانگ مارچ کی قیادت کروں گا
عمران خان

Current Point table of ICC T20 world cup 2022 🇵🇰 on top 🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍🏻👍🏻💪💪
06/11/2022

Current Point table of ICC T20 world cup 2022 🇵🇰 on top 🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍🏻👍🏻💪💪

Undeserved Team PakistanReaches Semi Final!Anyways… Mubarak 🎉
06/11/2022

Undeserved Team Pakistan
Reaches Semi Final!

Anyways… Mubarak 🎉

آزادی کا اک لمحہ ہے بہتر، غلامی کی حیاتِ جاوداں سے!
31/10/2022

آزادی کا اک لمحہ ہے بہتر، غلامی کی حیاتِ جاوداں سے!

اس نوٹ میں دو چیزیں ایسی ہیں جو پاکستان کی تباہی کی وجہ بنی پاكستانیوں ڈھونڈو😃
15/10/2022

اس نوٹ میں دو چیزیں ایسی ہیں جو پاکستان کی تباہی کی وجہ بنی پاكستانیوں ڈھونڈو😃

انسانیت کہاں ہے؟دیر لوئر (دانواں) میں سکول کے بچوں پر فائرنگ زیادہ تر طلباء زخمی ، آخر کیوں؟ سکول جانے والے بچیاں کیوں؟ ...
10/10/2022

انسانیت کہاں ہے؟
دیر لوئر (دانواں) میں سکول کے بچوں پر فائرنگ زیادہ تر طلباء زخمی ، آخر کیوں؟ سکول جانے والے بچیاں کیوں؟ کون پوچھے گا، کہ کون تھا؟

King feeding the opposition because they are hungry and thinking that how to eat Pakistan now (Boss + Class)
01/10/2022

King feeding the opposition because they are hungry and thinking that how to eat Pakistan now (Boss + Class)

یونیورسٹی آف دیر کا تھری ڈی ڈیزائن تیار_اب ہماری نوجوان نسل دراز کو اپنے دہلیز پر اعلٰی تعلیم فراہم ہوگی۔ شکریہ عمران خا...
30/09/2022

یونیورسٹی آف دیر کا تھری ڈی ڈیزائن تیار_
اب ہماری نوجوان نسل دراز کو اپنے دہلیز پر اعلٰی تعلیم فراہم ہوگی۔
شکریہ عمران خان.. خیبرپختونخوا حکومت 👏👏👏

ہیکر بھائی آپ کو سلام ہے ✋✋✋
29/09/2022

ہیکر بھائی آپ کو سلام ہے ✋✋✋

20/09/2022

کوئی شرم ہوتی ہیں کوئی حیا ہوتی ہیں؟؟؟
#تیمرگرہ #میڈیکل #کالج کرپشن سے بھرا ایک اور (آڈیو لیک) ☎️🏥

07/09/2022

Afghanistan Ke Mashoom Paida Sho Naseem Shah ta Ghori Aw Jari😬😂

07/09/2022

پاکستان اپنے حقیقی دشمن افغانستان کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔۔ ویلڈن نسیم شاہ 💪💪💪🇵🇰

حاسد ہیں, بدگماں ہیں، تکلیف میں ہیں وہیا رب میرے لفافوں کو صبرِ جمیل دے
07/09/2022

حاسد ہیں, بدگماں ہیں، تکلیف میں ہیں وہ
یا رب میرے لفافوں کو صبرِ جمیل دے

Address

Civil Headquarter Timergara
Dir
18300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mushtaq AK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mushtaq AK:

Videos

Share