Hadid Sound System

Hadid Sound System We provide the sound system all over Faisalabad for marriage ceremonies, parties, school functions,

05/12/2023
28/09/2023
17/07/2023
17/07/2023
03/11/2022

""مجھے اب جلدی سے #مدینہ بھیج دیں""
آج اپنے ایک دوست کے آفس ملاقات کیلئے گیا، اسکا حج عمرہ کیلئے ٹریول ایجنسی کا آفس ہے۔۔
دفتر میں داخل ہوا تو میز پر یہ رقم دیکھی اور ایک انتہائی پرسکون اور نرم گفتار بزرگ کو بیٹھے دیکھا۔۔ دوست نے بتایا کہ یہ گلی گلی “پاپڑ اور مرونڈا” بیچ کر رقم جمع کرکے یہاں آئے ہیں ۔۔ اور وہ بزرگ خوشی اور سرور کے عالم میں بار بار یہ جملہ دہرا رہے تھے کہ
“میرے پیسے پورے ہو گئے ہیں ۔۔ مجھے اب جلدی سے مدینہ بھیج دیں۔۔”

یہ جملہ کتنا خوبصورت ہے ناں؟ لیکن میرے لئے بےدھڑک آنسوؤں کی وجہ بنا۔۔ کتنے لوگ ہیں جو اسطرح محنت مزدوری کرکے سالوں رقم جمع کرتے ہیں تاکہ محبوب کا شہر دیکھ آئیں۔۔۔ اور ہم، سب کچھ موجود ہونے کے باوجود بھی نجانے کیوں اس محبت سے عاری ہیں۔۔۔
اللہ ہر کسی کو اپنا اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا در دیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔

0092-321-2070463
Donation For Bint e Fatima Old Home Umrah Mother's
Ac tittle :
Bint e Fatima Foundation
Ac no : 6-03-21-20301-714-101028
IBAN # : PK10MPBL0321067140101028
Swift code : MPBLPKKA
Branch : Bukhari Commercial Branch karachi
Bank : Habib Metropolitan Bank
www.bintefatimafoundation.org
🕋

01/11/2022

حضور میری تو ساری بہار آپ ﷺ سے ہے​
میں بے قرار تھا میرا قرار آپ ﷺ سے ہے​

کہاں وہ ارض مدینہ کہاں میری ہستی​
یہ حاضری کا سبب بار بار آپ ﷺسے ہے​

میری تو ہستی کیا ہے میرے غریب نواز​
جو مل رہا ہے مجھے سارا پیار آپﷺ سے ہے​

سیاہ کار ہوں آقا ﷺ بڑی ندامت ہے​
قسم خدا کی یہ میرا وقار آپ ﷺ سے ہے​


ہے ذکر آپ ﷺ کا ایسا کہ آنکھ بر آئے​
یہ آنکھ تیری ضیا اشکبار آپ ﷺ سے ہے
ﷺ❣️ﷺ❣️ﷺ❣️ﷺ❣️ﷺ❣️ﷺ
"صل اللہ علی محمد واله واصحابہ وسلم وبارك عليه"

01/11/2022

صدف کی میت لاہور روانہ...

01/11/2022
11/09/2022

11/08/2022

بابا جی کی نظر میں یہ چھوٹی سی سبیل ہوگی
لیکن ہماری نظر میں باباجی کو کروڑوں سلام
❤️

Address

Naimatabad Road, Saifabad
Faisalabad
38850

Telephone

+923427684509

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadid Sound System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hadid Sound System:

Videos

Share

Category

Nearby event planning services


Other DJs in Faisalabad

Show All