CHAK 93 JB GOJRA

CHAK 93 JB GOJRA چک نمبر 93 ج ب تحصیل گوجرہ کے بارے میں اپڈیٹ

02/12/2024

*کھلی کچہری*

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار
*آج مورخہ 2.12.2024 بروز پیر بوقت 3 بجے دن بمقام ٹی ایم اے ھال گوجرہ علاقہ تھانہ سٹی گوجرہ*
میں کھلی کچہری لگائیں گے اور عوام الناس کے مسائل سنیں گے

ترجمان ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس
03009652371

24/11/2024

چیمپئن چیمپئن چیمپئن
سپورٹس الیون 93 ج ب سبحان اینڈ ریحان اتفاق وی سی سی بگ ٹورنامنٹ جیت لیا ہے
مبارک ہو تمام کو

خوشخبری اب آپ کے اپنے گاؤں میں فریش اور فرائی مچھلی ہر روز ببی جی نان شاپ دستیاب ہے
21/11/2024

خوشخبری
اب آپ کے اپنے گاؤں میں فریش اور فرائی مچھلی ہر روز ببی جی نان شاپ دستیاب ہے

کل بروز 14نومبر بروز جمعرات بعداز نماز عشاء بمقام جامعہ مسجد محمدیہ حنفیہ پکاانا ریلوے اسٹیشن والی مسجد میں ایک عظیم الش...
13/11/2024

کل بروز 14نومبر بروز جمعرات بعداز نماز عشاء بمقام جامعہ مسجد محمدیہ حنفیہ پکاانا ریلوے اسٹیشن والی مسجد میں ایک عظیم الشان محفل سیرت رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہو رہی ہے حلقہ احباب سے گزارش ہے کہ محفل پاک میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

آج 93 ج ب پکاانا ایچ بی ایل بینک کی 281 دوا کھڑی  منتقلی پر احتجاج کیا گیا جس میں گاؤں اور علاقہ بھر کے کثیر تعداد میں ل...
07/11/2024

آج 93 ج ب پکاانا ایچ بی ایل بینک کی 281 دوا کھڑی منتقلی پر احتجاج کیا گیا
جس میں گاؤں اور علاقہ بھر کے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
اور مطالبہ کیا کہ ایچ بی ایل بینک کو 93 ج ب سے منتقل نہ کیا جائے

07/11/2024

چیئرمین جناب سلطان علی حبیب بینک لمٹڈ پاکستان اپ سے درخواست ہے کہ حبیب بینک لمٹڈ برانچ 93 ج ب پکاانا منتقلی کو روکا جائے
سب دوست اس ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ ویڈیو اعلی عہد داروں تک پہنچ سکے
شکریہ

انا اللہ وانا الیہ راجعون 😭  محمد سلیم مرحوم فروٹ شاپ والے ( پکاانا) ان کے فرزند محمد کامران جو کہ ملیشیا میں مقیم تھے ت...
03/11/2024

انا اللہ وانا الیہ راجعون 😭
محمد سلیم مرحوم فروٹ شاپ والے ( پکاانا) ان کے فرزند محمد کامران جو کہ ملیشیا میں مقیم تھے تین دن پہلے شدید بیمار ہو گئے تھے اور بیماری جان لیوا ثابت ہوئی اور اللہ کو پیارے ہو گئے آج میت پاکستان پہنچ رہی ہے نماز جنازہ 93 ج ب والے قبرستان میں ادا کیا جائے گا
( نماز جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا )

02/11/2024

سالانہ عرس مبارک
حضرت میاں صوفی محمد عبداللہ نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ

01/11/2024
انا اللہ وانا الیہ راجعون 😭 راجا منظور کی اہلیہ اور راجا شعیب کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے وفات پا گئی نماز جنازہ بروز ...
28/10/2024

انا اللہ وانا الیہ راجعون 😭
راجا منظور کی اہلیہ اور راجا شعیب کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے وفات پا گئی نماز جنازہ بروز منگل 93 ج ب ادا کیا جائے گا

چیمپین چیمپین سپورٹس الیون 93 ج ب چیمپینڈالرالیون ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سپورٹس الیون 93 ج ب نے جیت لیا سپورٹس الیون 93 ج...
23/09/2024

چیمپین چیمپین سپورٹس الیون 93 ج ب چیمپین
ڈالرالیون ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سپورٹس الیون 93 ج ب نے جیت لیا
سپورٹس الیون 93 ج ب تمام کھلاڑی خاص طور پر کپتان یوسف لارا ، صابر کوجا ، محمد عرفان اور ڈاکٹر شوکت کو مبارک پیش کرتے ہیں
کل سپورٹس الیون 93 ج ب نے والی بال کا ٹورنامنٹ جیتا تھا اور آج سپورٹس الیون 93 ج ب کرکٹ ٹورنامنٹ جیتا ہے ۔
خاص بات یہ ہے دونوں ٹورنامنٹ یوسف لارا کی قیادت میں 93 ج ب چیمپین بنا
ویل ڈن
#پکاانا #گوجرہ

اتحاد والی بال سپر ایٹ فلڈ لائٹ 280 ر ب آ ہلنے والا کی جھلکیاں اتحاد والی بال سپر ایٹ ٹورنامنٹ  93 ج ب نے جیت لیا ۔۔۔۔۔۔...
23/09/2024

اتحاد والی بال سپر ایٹ فلڈ لائٹ 280 ر ب آ ہلنے والا کی جھلکیاں
اتحاد والی بال سپر ایٹ ٹورنامنٹ 93 ج ب نے جیت لیا
۔
۔
۔
۔
۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔ #پکاانا #گوجرہ

23/09/2024

چیمپین چیمپین 93 ج ب چیمپین
93 ج ب کی والی بال ٹیم نے چک نمبر 280 رب آ ہلنے والا کی سر زمین پر اتحاد والی بال سپر ایٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#پکاانا
#گوجرہ

   #پکاانا        #گوجرہ
19/09/2024

#پکاانا #گوجرہ

حضرت سید نور حسین شاہ صاحب  کے سالانہ عرس پر لی گئی کچھ تصاویر   ۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔   #پکاانا        #گوجرہ
16/09/2024

حضرت سید نور حسین شاہ صاحب کے سالانہ عرس پر لی گئی کچھ تصاویر

۔


۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#پکاانا #گوجرہ

Address

CHAK 93 JB
Gojra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CHAK 93 JB GOJRA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share