Millat Air Travels Kotla

Millat Air Travels Kotla تمام ایئرلائنز کے ٹکٹس، ٹریول انشورنس، عمرہ کے بہترین ?
(94)

Millat Air Travels Kotla Arab Ali KhanCall 0537 589216 / 0537 575165Mobile: 0345 5862895 email : millat.travels@yahoo.co...
03/07/2024

Millat Air Travels Kotla Arab Ali Khan
Call 0537 589216 / 0537 575165
Mobile: 0345 5862895 email : [email protected]


03/07/2024

*دنیا دار لوگوں کا #حج اور ان کی دین سے دوریاں 😭😭*
1. ایک حاجی کی قربانی لیٹ ہو گئی، احرام اترتا نہیں جب تک قربانی نہ ہو۔ وہ اپنا احرام ہاتھ میں لے کر گروپ لیڈر سے کہہ رہا ہے: یہ عذاب کب اترے گا 😢
2. حج پہ آئے ہوئے بعض افراد اپنے ہوٹل کے روم میں شطرنج اور لڈو کھیل رہے تھے اور فجر کے وقت سوئے پڑے رہتے 😔
3. حج پہ آئے ہوئے بعض لوگ فلمیں دیکھ رہے تھے اور ہنسی مذاق میں مصروف تھے 😞
4. حرم شریف میں اپنے موبائل پر میچ دیکھنے میں مصروف بعض افراد چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑ پڑتے ہیں اور گالی گلوچ تک نوبت آ جاتی ہے 😠
5. ایک حاجی پر پانچ دم واجب ہو گئے۔ جب سمجھایا تو کہنے لگا: آپ لوگوں نے حج مشکل کر دیا ہے، کوئی دم کی ضرورت نہیں، اللہ معاف کرنے والا ہے 😕
6. ایک حاجی طواف زیارت کیے بغیر مدینے آ گیا۔ جب سمجھایا تو کہنے لگا: اللہ معاف کرنے والا ہے، کبھی زندگی میں آیا تو کر لوں گا طواف زیارت 😒
7. ایسے بھی حاجی ملے جن کو یہی نہیں پتہ تھا کہ ہمارا حج کا کیا نام ہے، تمتع ہے، افراد ہے یا قِران 😟
8. ایک حاجی نے یوں کہا: حج پہ چل چل کر پاؤں کا بیڑا غرق ہو گیا، جلدی حج ختم ہو اور اپنے ملک جائیں😥
10. منی کے خیمے میں ایک حاجی کی جگہ پر دوسرا حاجی بیٹھ گیا، اتنا جھگڑا ہوا کہ ایک حاجی نے دوسرے حاجی کا سر پھاڑ دیا، احرام لہو لہان ہو گیا 😢
11. مدینہ پاک میں ایک شخص سے میری ملاقات ہوئی اور گلے مل کے رونے لگا۔ اس نے کہا حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ کی خواب میں زیارت ہوئی
آپ نے مجھے فرمایا: سرکار علیہ السلام کا پیغام تمہارے دوستوں کے نام، حضور نے فرمایا: ہم نے تمہیں مدینے بلا تو لیا مگر مدینے میں رہنے کا انداز تمہارا اچھا نہ لگا 😭😭
نوٹ: دنیا دار ماڈرن دین سے بہت دور لوگوں کو برائے کرم کم دنوں کے لیے حج پہ آنا چاہیے۔ اپنے ملک میں بہت زیادہ سیکھ کر کسی اچھے رہنما کے ساتھ آنا چاہیے، ورنہ ایسا نہ ہو کہ سارا سفر برباد ہو جائے 😭
تحریر: سید عارف الحسن عطاری

✨ 𝗟𝗘𝗧'𝗦 𝗘𝗫𝗣𝗟𝗢𝗥𝗘 𝗧𝗛𝗘 𝗪𝗢𝗥𝗟𝗗 𝘄𝗶𝘁𝗵 Millat Air Travel & Tours✨   4 IN 1 COMBO PACKAGE(Colombo ,Bangkok, Pattaya,  Kuala Lumpu...
01/07/2024

✨ 𝗟𝗘𝗧'𝗦 𝗘𝗫𝗣𝗟𝗢𝗥𝗘 𝗧𝗛𝗘 𝗪𝗢𝗥𝗟𝗗 𝘄𝗶𝘁𝗵 Millat Air Travel & Tours✨

4 IN 1 COMBO PACKAGE

(Colombo ,Bangkok, Pattaya, Kuala Lumpur, Getting Highland, Phnom penh)

4 Countries, 5 Cities and 10 Days Package

✅ Travelling : 18-JULY-2024

✅ VISA
- SRI LANKA E Visa 🇱🇰
- THAILAND Sticker Visa 🇹🇭
- MALAYSIA E Visa 🇲🇾
- Cambodia E Visa 🇰🇭

✅ HOTEL ACCOMODATION
- 1 Day in Sri Lanka
- 2 Day in Pattaya
- 1 Day in Bangkok
- 3 Day in Kuala Lumpur
- 2 Days in Cambodia

✅ TRANSFERS
- Airport - Colombo - Airport - Pattaya Hotel - Bangkok Hotel - Airport -Phnom penh Hotel -Airport Kuala Lumpur -Airport

✅ TOURS
- Pattaya Beach Tour
- Coral Island Full day Tour
- Full day Genting Highland & Batu Cave
- Tour to Twin Tower

✅ AIR TICKETS
Air ticket Included 🎫
Round Trip covering all the mentioned countries

IN JUST: 465,000/- PKR Per Head

Limited Seats are available on New Year Fixed Departure Group 😍💯🥰 Travel Dates: 30 DEC to 03 JAN 🥰Package Includes:✅ Ret...
09/12/2023

Limited Seats are available on New Year Fixed Departure Group 😍💯

🥰 Travel Dates: 30 DEC to 03 JAN 🥰

Package Includes:
✅ Return flights with flydubai.
✅ Meals on Board 🌮
✅ 4 Night stay in IBIS Deira City Center with Breakfast 🏖️
✅ Return Airport Transfer (Dubai)
✅ Dubai Visa (96Hours)
✅ Marina Dhow Cruise Dinner
✅ Dubai City Tour
✅ Desert Safari & BBQ Dinner
✅ Tours as per itinerary (with English-speaking guide)

🕺Day wise - Dubai Tours

♤ Day 1 - Transfer from Dubai airport to Dubai Hotel
♤ Day 2 - Leisure (New Year Eve
♤ Day 3 - Morning Half Day Dubai City Tour with Guide
♤ Day 3 - Evening Marina Dhow Cruise Dinner
♤ Day 4 - Evening Desert Safari with BBQ Dinner
♤ Day 5 - Departure Transfer from Dubai Hotel to Dubai Airport

Package Price: SKT/LYP/MUX 😍
Single Person: PKR 338,000
Twin Sharing: PKR 262,000
---------------------
Package Price: KHI 😍
Single Person: PKR 316,000
Twin Sharing: PKR 239,500

08/12/2023

حج درخواستوں کی وصولی اور عازمینِ حج کی رہنمائی کیلئے تمام نامزد بینکوں کی برانچیں کل بروز ہفتہ اور اتوار (9 اور 10 دسمبر) کھلی رہیں گی۔ وزارتِ مذہبی امور کی درخواست پر سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

07/12/2023

متحدہ عرب امارات UAE
نے پاکستانیوں کے ویزوں پر لگی تمام پابندیاں و شرائط ختم کر دیں۔ 10دسمبر سے ویزے نارمل پراسس ہو گے

06/12/2023

حج 2024 پر کرونا ویکسین کی شرط ختم، عازمین حج کو کرونا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں

 ڈائریکٹ فلائٹ کے ساتھ اپنی مرضی کا عمرہپیکیج منتخب کریں اپنے مقدس سفر کوپرسکون بنائیں
06/12/2023


ڈائریکٹ فلائٹ کے ساتھ اپنی مرضی کا عمرہ
پیکیج منتخب کریں اپنے مقدس سفر کو
پرسکون بنائیں

ملائیشیا کی امیگریشن کے مطابق تمام غیر ملکیوں کو ملائیشیا پہنچنے سے پہلے ملائیشیا ڈیجیٹل ارائیول کارڈ (ریفرنس کے لیے منس...
02/12/2023

ملائیشیا کی امیگریشن کے مطابق تمام غیر ملکیوں کو ملائیشیا پہنچنے سے پہلے ملائیشیا ڈیجیٹل ارائیول کارڈ (ریفرنس کے لیے منسلک لنک) جمع کرانے کی ضرورت ہے جو 1 دسمبر 2023 سے لاگو ہو گی۔ درخواست ملائیشیا پہنچنے سے 3 دن پہلے جمع کرائی جا سکتی ہے۔

07/11/2023

سیالکوٹ ائیرپورٹ پر آسامی خالی
Public Relation Manager
اپلائ کرنے کیلئے لنک پہلے کمنٹ میں

07/11/2023

دبئی نے پاکستانیوں کے ویزوں پر پابندی لگا دی
یہ ایک جھوٹی خبر ہے اس میں کوئ سچائ نہیں، ویزے نارمل نکل رہے ہیں کوئ پابندی نہیں لگی

01/11/2023

آج حج پالیسی کا اعلان ملتوی کر دیا گیا ہے۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد کل یکم نومبر بروز بدھ شام 4 بجے حج پالیسی 2024 سے متعلق لائیو پریس کانفرنس میں اہم اعلان...
01/11/2023

نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد کل یکم نومبر بروز بدھ شام 4 بجے حج پالیسی 2024 سے متعلق لائیو پریس کانفرنس میں اہم اعلانات کریں گے

01/11/2023

حج پالیسی 2024
حج 2024 کے لیے اس سال 38 سے 42 دنوں کا #حج پیکیج جنوبی ریجن کے لیے 10 لاکھ 65 ہزار روپے اور شمالی ریجن کے لیے 10 لاکھ 75 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے۔ یہ پیکیج گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک لاکھ روپے کم ہے۔‘
حج سکیم کے تحت ڈالر کا بوجھ کم کرنے کے لیے #حج سیزن 2025 میں بھی سپانسر شپ سکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
آئندہ برس حج پر 28 کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے۔ سپانسر شپ سکیم کے تحت 10 ہزار عازمین فریضہ #حج ادا کر سکیں گے۔
پالیسی کے مطابق سپانسر شپ سکیم میں #حج اخراجات کی رقم ڈالر میں وصول کی جائے گی۔ سپانسر شپ سکیم کے درخواست دہندہ قرعہ اندازی سے مستثنیٰ ہوں گے۔
حج 2024 کے لیے پاکستان کا #حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے۔ 50 فیصد کوٹہ سرکاری اور 50 فیصد نجی حج سکیم کے لیے مختص ہو گا۔
حج 2024 میں حجاج کے لیے حج کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے، وفاقی حکومت نے سفر کو آرام دہ اور مزید قابل رسائی بنانے کے لیے 20 سے 25 دن کا مختصر حج پروگرام بھی متعارف کرایا ہے۔
پالیسی کے تحت سب کے لیے بغیر کسی رکاوٹ کے #حج کے تجربے کو یقینی بنانے کے لیے سرکاری حج سکیم میں 90 ہزار سے زائد عازمین کو رہائش فراہم کرنے کا امکان ہے۔
اس اقدام کا مقصد بھیڑ کو کم کرنا اور اس مقدس سفر پر جانے والوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہے۔
حجاج کو اب میں چار سے آٹھ دن کی مدت کے لیے اپنی رہائش کا انتخاب کرنے کی سہولت ہو گی۔
ہر حاجی کو خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا ایک بیگ ملے گا جس میں پاکستانی پرچم، آسانی سے شناخت کے لیے ایک کیو آر کوڈ، اور #حاجی کے متعلق مکمل معلومات ہوں گی۔
اس کے علاوہ حکومت #حج درخواستوں کے آن لائن رجسٹریشن کے لیے ایک مخصوص موبائل ایپ شروع کرنے کا بھی سوچ رہی ہے۔ یہ ایپ سے #حج کے انتظامی پہلوؤں کو بہتر کرے گا، جس سے عازمین کے لیے درخواست دینے اور اپنے سفر کا انتظام کرنے میں آسانی ہو گی۔

31/10/2023

سعودی ایمبیسی نے یکم نومبر سے ورک ویزہ کیلئے کمپیوٹرائزڈ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کو لازم قرار دے دیا۔ اس کے بغیر ویزہ نہیں لگے گا

31/10/2023

Polio Card
تمام عمرہ زائرین کیلئے پولیو ویکسین کارڈ لازم قرار۔ یکم نومبر سے عمل درآمد شروع

31/10/2023

Fly Jinnah
ائیرلائن کو بھی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت مل گئی، عنقریب دبئی کی پروازیں شروع کی جائیں گی

31/10/2023

وزارت مذہبی امور سعودیہ عربیہ نے پاکستان اور افغانستان کے لیے پولیو کارڈ کو لازمی قرار دے دیا لہذا اپنے حاجیوں کو انفارم کریں کہ سفر سے پہلے اپنا ہیلتھ کارڈ یعنی پولیو کارڈ اور کرونا
کارڈ اپنے ہمراہ رکھیں

30/10/2023

پی آئی اے کی 90% پروازیں معمول کے مطابق بحال کردی گئی ہیں۔ پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ انشاءاللہ کچھ ہی دنوں میں تمام پروازیں معمول پر آجائینگی۔

 ڈائریکٹ فلائٹ کے ساتھ اپنی مرضی کا عمرہپیکیج منتخب کریں اپنے مقدس سفر کوپرسکون بنائیں سپیشل  #ڈسکاؤنٹ کیلئے ابھی رابطہ ...
30/10/2023


ڈائریکٹ فلائٹ کے ساتھ اپنی مرضی کا عمرہ
پیکیج منتخب کریں اپنے مقدس سفر کو
پرسکون بنائیں سپیشل #ڈسکاؤنٹ
کیلئے ابھی رابطہ کریں اور فوری
پاسپورٹ بھیجیں 👇

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اس ویزہ پر آپ پورا سعودی عرب گھوم سکتے ہیں اور عمرہ بھی کر سکتے ہیں لیکن حج کے لیے آپ ک...
26/10/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اس ویزہ پر آپ پورا سعودی عرب گھوم سکتے ہیں اور عمرہ بھی کر سکتے ہیں لیکن حج کے لیے آپ کو علیحدہ سے فیس جمع کروا کر سعودی حکومت سے اپروول لینی ہوگی۔ سال میں آپ متعدد بار سعودیہ جا سکتے ہیں لیکن ہر مرتبہ آپ کو تین ماہ سے زیادہ قیام کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ہر تین ماہ بعد ان اؤٹ لازمی ہوگا۔

Address

Bhimber Road, Kotla Arab Ali Khan
Gujrat
50990

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92537589216

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Millat Air Travels Kotla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Millat Air Travels Kotla:

Videos

Share

Category

ملت ایئر ٹریول

تمام ایئرلائنز کے ٹکٹس، ٹریول انشورنس، عمرہ کے بہترین پیکج اور تمام ممالک کے وزٹ ویزا کی معلومات حاصل کرنے کے لئے تشریف لائیں


Other Ticket Sales in Gujrat

Show All

You may also like