01/11/2023
اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہیں .تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہیں•آئسکریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں . •مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں . لیکن! •کسی کی شادی میں جب کھاتے ہیں .تو آدھے سے زیادہ کھانا جوٹھا چھوڑ دیتے ہیں . ایسا کیوں ؟ ایک باپ اپنی پوری زندگی کی کمائی لگا کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی میں آپ کے لئے اچھا کھانا تیار کرواتا ہے . ایک باپ کے محنت کی کمائی کا اس طرح مذاق نہ اڑائیں . اتنا ڈالیں اور بچوں کو خود ڈال کر دیں . جتنا کھا سکیں . کم ہو دوبارہ لے لیں . مگر!رزق کو ضائع مت کریں . اللّٰہ کریم جزاۓ خیر عطا فرماٸیں ...