Asif Amin Studio

Asif Amin Studio we are offering services for Live Coverage of Cricket Matches so stay tuned with us
(1)

انشاء اللہ انشاء اللہ ❣️پہلا RK سپورٹس T10 کرکٹ ٹورنامنٹ حاصل پور ❣️بمقام نواز شریف سٹیڈیم حاصل پور ٹورنامنٹ آرگنائزر ❣️...
15/01/2025

انشاء اللہ انشاء اللہ
❣️پہلا RK سپورٹس T10 کرکٹ ٹورنامنٹ حاصل پور ❣️
بمقام نواز شریف سٹیڈیم حاصل پور

ٹورنامنٹ آرگنائزر
❣️پیج ایڈمن RK SPORTS ❣️حامد گورائیہ فرام کینیڈا ❣️
❣️پیج ایڈمن RK SPORTS کلیم عباس ❣️
❣️ چوہدری طارق محمود فرام پیرس فرانس ❣️
❣️ برینڈ آف حاصل پور محسن جٹ صاحب فرام دوبئی❣️
❣️اونر علی گلیڈی ایٹرز دوبئی اونر دوبئی گلیڈی ایٹرز APL ❣️
❣️ جناب احسن علی صاحب فرام دوبئی ❣️
❣️فخرے MCC شبر وریا فرام دوبئی ❣️

ٹورنامنٹ سپانسرز

🌹بوس کولیکشن حاصل پور 🌹 بگ بوس ❤️❤️❤️
❣️جناب مسٹر امجد بھٹی صاحب❣️ ابوبکر بھٹی صاحب❣️

❣️اونر TM سپورٹس چوہدری فیصل محمود بھائی ❣️

اونر DSL اونر قمر کمونیکیشن حاصل پور جناب قمر صآحب ❣️

❣️اونر One 4 Nine pizza وہاڑی روڈ حاصل پور ❣️
❣️ جناب چوہدری علی حمزہ پنسوتا صاحب ❣️

❣️اونر مغل آئرن سٹور اسلام آباد اونر مغل کرکٹ کلب حاصل پور ❣️جناب زبیر مغل صاحب ❣️

ٹورنامنٹ کمیٹی
❣️ملک رضوان بھائی❣️ملک شفیق بھائی❣️سمریز شفیق ❣️
❣️کیپٹن معصود اکبر ❣️ PT اختر رسول صاحب ❣️
❣️ نور بھائی ہیڈ اسلام ❣️ ماسٹر ذیشان شفقت چیمہ ❣️
❣️ سید ساد شاہ بخاری ❣️ ذوالفقار بھٹی ❣️ خان مبشر ❣️ ملک عمر ایوب ❣️مبشر جوئیہ ❣️ صداقت سندھی ❣️

فرسٹ پرائز 50 ہزار 🏆
سیکنڈ پرائز 25 ہزار 🏆
انٹری فیس 5 ہزار

ٹورنامنٹ کے تمام میچیز لائیو اون فیس بک پیج آصف امین سٹوڈیو لائیو اون فیس بک پیج RK سپورٹس پر لائیو دیکھائے جائیں گے انشاء اللہ ❣️

❣️ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ غ❣️ پہلا یو پی سپورٹس انڈر 19 آل پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج ہمارے بہت ہی پیارے ...
14/01/2025

❣️ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ غ

❣️ پہلا یو پی سپورٹس انڈر 19 آل پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج ہمارے بہت ہی پیارے بھائی مانو خان جوئیہ کی ٹیم لاہور قلندرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ، ٹیم مانو جوئیہ کرکٹ کلب کے ایمرجنگ سٹار علی ارشد نے تمام میچز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیم کو اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے میں اہم کردار ادا کیا ، ویری ویلڈن علی ارشد ۔۔۔❣️

❣️ بہت بہت مبارک باد مانو بھائی اینڈ ویری ویل پلیڈ علی ارشد ❣️
Congrats 🎉👏🎉🎉

❣️ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ❣️ ❣️ ماشاءاللہ سے چشتیاں کا نوجوان پاکستان سپر لیگ میں سیلیکٹ ہو چکا ہے اور جہاں...
13/01/2025

❣️ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ❣️

❣️ ماشاءاللہ سے چشتیاں کا نوجوان پاکستان سپر لیگ میں سیلیکٹ ہو چکا ہے اور جہاں تک بات ہے ابتدائی کرکٹ کی تو بغیر کسی شک و شبہ کہ الفریدیا کرکٹ کلب بستی عاشق محمد کا عازب جٹ رکن ہے اور عازب جٹ نے اپنے کیرئر کی زیادہ کرکٹ الفریدیا ٹیم میں کھیلی ہے اور ٹیم الفریدیا کے اونر اور کپتان پیر نواز عباس شاہ نے بلکل گراس روٹ لیول سے عازب کو اپنے ساتھ کھلایا ہے اور پورے پاکستان میں بہت سارے ٹورنامنٹس میں عازب کو پرموٹ کیا ہے پیر نواز شاہ نے ، اور پیر نواز شاہ کی اس سپورٹ اور پرموشن کی وجہ سے عازب آج ماشاءاللہ اس مقام پہ ہے ❣️
❣️ عازب جٹ کی سیلیکشن پر عازب جٹ اور پوری ٹیم الفریدیا کو اور خاص طور پر پیر نواز شاہ صاحب کو بہت بہت مبارک باد ❣️
Congrats 🎉🎉🎉 Azab Jutt, Al-Fareedia and Nawaz Abbas

❣️ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ❣️ ❣️ عازب جٹ اج ماشاءاللہ اپنی محنت سے لاہور قلندرز تک پہنچ چکا ہے لیکن اج کے دو...
13/01/2025

❣️ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ❣️

❣️ عازب جٹ اج ماشاءاللہ اپنی محنت سے لاہور قلندرز تک پہنچ چکا ہے لیکن اج کے دور میں محنت کے ساتھ ساتھ اور بھی کئی ایسی چیزیں درکار ہوتی ہیں جو اپکو اوپر لے جانے کیلئے چاہئیے ہوتی ہیں ، جی ہاں اج کا وہ دور ہے جس میں کہتے ہیں جو دکھتا ہے وہی بکتا ہے، جی ہاں میں بات کر رہا ہوں اونر آف وائٹل ٹی پرائیویٹ لمیٹڈ پیارے بھائی چوہدری اسد مصطفیٰ کی جو سپورٹس سے خاص طور پہ کرکٹ سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں اور ہمیشہ اچھی کرکٹ اور اچھے کرکٹرز کو سپورٹ کرتے ہیں ، اور انہوں نے بھی عازب جٹ کوئی کئی بڑے پلیٹ فارمز پر عازب جٹ کو پرموٹ کیا ہے اور کئی بڑے ٹورنامنٹس میں عازب کو کھلایا ہے ، عازب کی کامیابی میں اسد مصطفیٰ بھائی بھی اہم کردار ہے ۔۔۔۔۔❣️
❣️ بہت بہت مبارک باد بھائی عازب جٹ اینڈ بھائی اسد مصطفیٰ ❣️
Congratulations 🎉 👏🎉👏 Azab Jutt anf Bhai Mustafa

❣️ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ❣️ ❣️ میں نے پہلے ہی کہا ہے کہ جب بھی کوئی بندہ کامیاب ہوتا ہے تو اس میں سب سے پہ...
13/01/2025

❣️ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ❣️

❣️ میں نے پہلے ہی کہا ہے کہ جب بھی کوئی بندہ کامیاب ہوتا ہے تو اس میں سب سے پہلا کردار اس بندے کا خود کا ہوتا ہے کیونکہ وہ محنت کرتا ہے لیکن اس کے بعد کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو اس بندے کو ہر وقت سپورٹ کرتے ہیں ، جی ہاں یہاں میں اس انسان کا زکر کرنا چا رہا ہوں جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں، سیاسی و سماجی شخصیت فخر بہاولنگر ، جناب میاں عمر زمان لالیکا صاحب جو ک اونر بھی ہیں۔ لالیکا کرکٹ کلب بہاولنگر کے اور انہوں نے عازب جٹ کو اس وقت اپنے کلب کا حصہ بنایا جب وہ شاید کچھ بھی نہیں تھے ، تب میاں عمر زمان نے عازب جٹ کو کھلایا، فنانشلی سپورٹ کی اور جتنا ہو سکا اتنا عازب کو پرموٹ کیا ، اور میاں صاحب کی محنت کا منہ بولتا ثبوت آج یہ ہے کہ عازب جٹ پاکستان سپر لیگ میں سیلیکٹ ہو چکا ہے ❣️

❣️ عازب جٹ کی سیلیکشن میں عازب جٹ کے ساتھ میاں عمر زمان صاحب کو بہت بہت مبارک باد ❣️
Congratulations 🎉👏🎉 Azab Jutt And Umar Zaman Laleka Sahb

❣️ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ❣️ ❣️ جب بھی کوئی انسان کامیاب ہوتا ہے تو اس کی کامیابی کی پیچھے کئی لوگ ہوتے ہیں...
13/01/2025

❣️ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ❣️

❣️ جب بھی کوئی انسان کامیاب ہوتا ہے تو اس کی کامیابی کی پیچھے کئی لوگ ہوتے ہیں ، جی ہاں عازب جٹ لاہور قلندرز میں سیلیکٹ ہو گئے ہیں ہر کوئی سوشل میڈیا پر پوسٹیں لگا رہا ، لیکن میں یہاں ان دو شخصیات کو مبارکباد دینا چاہوں گا جو کنگ میکرز ہیں، جی ہاں ایک تو پنجاب یونیورسٹی کے کوچ مولوی مدثر صاحب ، جن سے میری ابھی تک ملاقات تو نہیں ہوئی لیکن ایک شاندار انسان ہیں اور بہت ہی اچھے اخلاق کے مالک ہیں عازب جٹ کی سیلیکشن میں انکا بھی بہت کردار ہے اور انکے ساتھ ساتھ دوسرا کردار ، وہ کردار ہے جنہیں میں نے جب بھی کوئی کام کہا ہے تو انہوں نے ہمیشہ ایک ہی بات کی کہ آصف بھائی آپ کی جگہ ہمارے دل میں ہے اپ درخواست نہیں حکم کیا کریں ،جی ہاں پیارے بڑے بھائی عظیم چیمہ فرام فقیر والی جنہوں نے عازب جٹ کو ہمیشہ سپورٹ کیا ہے اور اچھے سے اچھے پلیٹ فران پر کھلایا ہے ، مبارکباد کے مستحق ہیں ❣️

❣️ میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عازب جٹ کے ساتھ ساتھ بڑے بڑے بھائی عظیم چیمہ صاحب اور مولوی محمد مدثر صاحب کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں ❣️

❣️ اور یہ پوسٹ لگانے کا مقصد ہمارے علاقے کے نوجوان کرکٹرز کو ایک پیغام دینا ہے کہ صحیح مقام پر پہنچنے کیلئے صحیح جگہ کھیلنا ضروری ہے اگر آپ صحیح جگہ کھیلیں گے تو اپ کتنے بیک ورڈ علاقے سے تعلق رکھتے ہیں یہ ضروری نہیں ہے اپ بڑے لیول پر کھیل جائیں گے ❣️
Congratulations 🎉👏🎉 To Azab Jutt and The King Makers Azeem Cheema Bhai and Most respected Molvi Muddasar Bhai ( Coach PU )

❣️ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ❣️ 🎉 Congratulations 🎉 👏 Kamla Jutt 😜🙈🏏❣️ میں نے جب لائیو سٹریمنگ کا آغاز کیا تھا...
13/01/2025

❣️ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ❣️

🎉 Congratulations 🎉 👏 Kamla Jutt 😜🙈🏏

❣️ میں نے جب لائیو سٹریمنگ کا آغاز کیا تھا تو اس لڑکے نے اپنے کیرئر کے بہت سارے میچز میرے پیج پہ لائیو کھیلے تھے، اس کو کہیں کہیں بہت زیادہ سکور بھی لگا لوگوں نے تنقید بھی کی لیکن الحمدللہ میں آج فخر سے بتا سکتا ہوں کہ میں اپنی نظروں کے سامنے ایک پلیئر کو بڑے پلیٹ فارم پر جاتے دیکھا ہے ، جی ہاں میرا بہت ہی پیارا بھائی عازب جٹ فرام تحصیل چشتیاں اب پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن چکے ہیں، اور سب سے بڑی بات میری فیورٹ ٹیم لاہور قلندرز نے عازب جٹ کو ایمرجنگ کیٹیگری میں پک کیا ہے اور میری دعا بھی ہے اللّٰہ پاک عازب کو عزت عطا فرمائے انشاء اللّٰہ اسے میچز میں موقع بھی ملے اور وہ پرفارم بھی کرے اور پرفارم کر کے پاکستان کی نمائندگی کرے آمین ثم آمین ❣️
Congratulations 🎉👏🎉🎉 Azab and Best Wishes for u

13/01/2025

کرکٹ ایکسپرٹ حاضری لگوائیں آؤٹ یا ناٹ آؤٹ 😀😀😜😜؟؟؟؟ کتنی بڑی روندی ہوئی ہے آپ بھی اپنے جاننے والے روندو پلیئر کو مینشن کریں 😀😀😜😜😜
TM BRAND
M Ahmed Gill
Faisal Mehmood
Umer Farooq
Waseem Lefti

10/01/2025
10/01/2025

Live streaming of Asif Amin

10/01/2025

Toss Time

Best of Luck Imran Bhai...جو جو دوست ٹیمز انٹر کروانا چاہتے ہیں وہ دیئے گئے نمبر پہ رابطہ کر کے ٹیم کروا سکتے ہیں 034521...
09/01/2025

Best of Luck Imran Bhai...
جو جو دوست ٹیمز انٹر کروانا چاہتے ہیں وہ دیئے گئے نمبر پہ رابطہ کر کے ٹیم کروا سکتے ہیں
03452101210 چوہدری عمران

❣️ انشاء اللّٰہ ، انشاء اللّٰہ ، انشاء اللہ ❣️❣️ آل پاکستان غفور سپر لیگ سیزن 1❣️❣️پہلا سیمی فائنل ❣️🔥 الفریدیا کرکٹ کلب...
09/01/2025

❣️ انشاء اللّٰہ ، انشاء اللّٰہ ، انشاء اللہ ❣️

❣️ آل پاکستان غفور سپر لیگ سیزن 1❣️

❣️پہلا سیمی فائنل ❣️
🔥 الفریدیا کرکٹ کلب چشتیاں 🔥
🔥 بمقابلہ 🔥
🔥 حسن کرکٹ اکیڈمی وہاڑی 🔥

💢 یہ میچ فیس بک پیج آصف امین سٹوڈیو پر لائیو دکھایا جائے گا 💢

❣️ انشاء اللّٰہ ، انشاء اللّٰہ ، انشاء اللّٰہ ❣️ 🏆 کنفرم سکواڈ ٹیم TM سپورٹس حاصلپور 🏆✴️ انشاء اللّٰہ لائیو آن آصف امین ...
09/01/2025

❣️ انشاء اللّٰہ ، انشاء اللّٰہ ، انشاء اللّٰہ ❣️

🏆 کنفرم سکواڈ ٹیم TM سپورٹس حاصلپور 🏆

✴️ انشاء اللّٰہ لائیو آن آصف امین سٹوڈیو ✴️

Address

Hasilpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Amin Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asif Amin Studio:

Videos

Share