31/08/2024
مارگلہ ہلز ٹریل 5 میں ایتھوپیا ایمبیسی اسلام آباد، گوملے اور اسٹوڈیو ون کے اشتراک سے صفائی مہم کا انعقاد
ٹریل 5 میں صفائی مہم میں 100 سے زائد افراد نے حصہ لیا۔
ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر عبداللہ نے صفائ مہم کا آغاز ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کے گرین لیگیسی پروگرام کے تحت کیا