Dawol Events Planner

Dawol Events Planner Professional stage designer, the service provider at your home stage. weddings, anniversaries, nikkah, mayoun and much more.
(1)

We offer the best event planning and decore service within a pocket-friendly budget primarily themed birthdays, bridal showers.

24/09/2023
05/02/2023

سچ کو تمیز ہی نہیں بات کرنے کی جھوٹ کو دیکھوں کتنا میٹھا بولتا ہے....!!!

05/02/2023

وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا...

میں انتخاب اُس کا بڑی دیر تک رہا....

پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے.....

میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا.....

اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا......

میں اہم تھا، یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا......💔

😜😜🤣🤣🤣
05/02/2023

😜😜🤣🤣🤣

💖💖
05/02/2023

💖💖

🤣🤣🤣
04/02/2023

🤣🤣🤣

😜🤣
04/02/2023

😜🤣

04/02/2023

ھم برےتھے۔۔ برے ھیں۔۔ اور برے رھینگے۔۔۔۔۔
فکر تو وہ کرے۔ جو بولتے کچھ ھے۔ کرتے کچھ ھے۔ دکھاتے کچھ ھے۔۔۔ اور ھوتے کچھ ھے۔۔۔۔۔۔🤘🏻😌

🙄🤣🤣
04/02/2023

🙄🤣🤣

02/02/2023

So.... ..

وہ بھی کتنی بے بسی کا وقت ھوگا جب لوگ ھم پر مٹی پھینکنے کو بھی ثواب سمجھیں گے 😢💔Wallah 😥☝️ #
02/02/2023

وہ بھی کتنی بے بسی کا وقت ھوگا جب لوگ ھم پر مٹی پھینکنے کو بھی ثواب سمجھیں گے 😢💔
Wallah 😥☝️ #

02/02/2023

رشتے نبھاتے نبھاتے انسان اس جگہ بہت کمزور ہو جاتا ہے۔ جہاں کسی کو اپنی محبت کی صفائی دینی پڑے، جہاں دلیل دے کر قائل کرنا پڑے، بس انسان تب لاپرواہ ہو جاتا ہے۔ اور قیمتی رشتے کھو دیتے ھیں!!!

02/02/2023

پتا ہے ہم جس سے محبت کرتے ہیں، دل سے مخلص ہوتے وہ ہماری طرف دیکھنا تک گوارا نہیں کرتے ۔۔۔
وہ گھنٹوں بیٹھ کر دوستوں سے گپیں لگاتے ہیں، فیس بُک پر کمنٹس میں جس سے چاہیں ڈھیر ساری باتیں کر لیں گے ۔۔۔
پر جو ان کے لیے اہم ہونا چاہیے، سب سے پہلے ہونا چاہیے اسے وہ جوتی برابر بھی نہیں سمجھتے ۔۔۔
ان کے پاس ان سے بے پناہ محبت کرنے والوں کے لیے ایک لمحہ تک نہیں ہوتا ۔۔۔
محبت کرنے والوں کی یوں نا قدری کی جاتی ہے ۔۔۔
اور ہم محبت کرنے والے ۔۔۔۔
سب جانتے بوجھتے ۔۔پھر بھی ان کا انتظار کرتے ہیں ۔۔۔۔
جانے کیوں ہمیں یہ کبھی نا ختم ہونے والا انتظار سونپ کر لوگ خود کیسے خوش رہ لیتے ہیں ۔۔۔!!!

02/02/2023

وہ بات مجھ سے اور باتیں کسی اور سے کرتی تھی۔۔!!!

02/02/2023

سب کتنی جلدی بدل جاتا ہے ناں، وہ لوگ بھی جو کہتے ہیں کہ ہم ایسے ہی رہیں گے وہ بھی اک دم سے بدل کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں.
رفاقتیں روکھی پھیکی سی ہو جاتی ہیں، جن کے ساتھ گھنٹوں نان سٹاپ باتیں کرتے ہیں، پھر انہیں کے سامنے ہر چند منٹ بعد خاموشی، جھجک یا بس اور سناؤ. جی۔
اچھا۔ ہمم۔جی۔جی کوئی بھی رشتہ اپنی جگہ ویسا نہیں رہتا، جیسے پہلے دن سے ہوتا ہے
آہستہ آہستہ بدلتا چلا جاتا ہے سب کچھ وقت کے ساتھ، مصروفیات باتیں، لہجے سب!!

01/02/2023

زندگی اگرچہ مختصر ہے مگر یہ بہت تھکا دینے والی ہے۔
کبھی کیرئیر کے پیچھے، کبھی من پسند شخص کے پیچھے، کبھی ماں باپ کی رضا کے پیچھے، تو کبھی دوستوں کے پیچھے۔۔۔
یہ ہمیں جھوٹ بولنے پر مجبور کرتی ہے، اکثر ہم سے ماں باپ سے چھپا کر ایڈونچر بھی کروا لیتی ہے، اور بعض اوقات یہ ہمیں تنہا کر دیتی ہے۔۔۔ اتنا تنہا کہ اپنے وجود سے وحشت ہونے لگتی ہے!!!

31/01/2023

میں نہیں جانتا یہ دعا ہے یا بددعا، بس اتنا چاہتا ہوں کہ اب تمہیں مجھ سے بہت بہتر بھی ملے اور مجھ سے بدتر بھی، لیکن خدا کرے تمہیں مجھ جیسا کبھی نہ ملے!!

30/01/2023

ضروری نہیں کہ انسان کسی لاپرواہی کے نتیجے میں ہی کسی اپنے کو کھوئے۔
کبھی کبھی انسان کسی اپنے پیارے کا حد سے زیادہ خیال رکھتے ہوئے بھی اسے کھو بیٹھتا ہے!!

30/01/2023

Peshawar blast.. 😥😥😥

30/01/2023

blast...😥😥😥
پشاور پولیس لاین مسجد میں دھماکہ۔۔۔😥

30/01/2023

شروعات میں جن لوگوں کے لیے مصروف زندگی سے وقت نکالنا پڑتا ہے، کچھ عرصے کے بعد اُنہی لوگوں کو دل سے نکالنے کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے!!!💔

30/01/2023

کتنا برا لگتا ہے جب آپ کسی کی خوشی کو اپنی خوشی اور اس کے غم کو اپنا غم سمجھو مگر اس شخص کو اپنی ذات سے آگے کچھ مطلب نہ ہو...!!!

30/01/2023

دوسروں کیلئے اپنے آپ کو گراتے گراتے پتہ ہی نہیں چلتا کہ لوگ ہمیں گرا ہوا ہی سمجھ بیٹھے ہیں۔
جبکہ ہم تو اُنہیں کھونے کے ڈر سے ان کے سامنے عاجز بننا چاہتے ہیں، مگر بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو آپ کو کھونے سے ڈرتے ہیں!!!

30/01/2023

اور وہ شخص مجھ سے فاصلہ رکھنا چاہتا تھا تو میرا اخلاقی فرض تھا کہ میں اس کی خواہش کا احترام کروں۔
جن کی زندگی میں آپ کی جگہ نہ ہو تو انہیں مجبور نہیں کرنا چاہیے!!!

28/01/2023

اور میرے اور اس کے درمیان جو چیز ہمیشہ بہت شدت سے ہوئی ہے، وہ صرف لڑائی ہے!!

28/01/2023

بہت مشکل ہوتا ہے ناں ان لوگوں کا انتظار کرنا جن کو ہماری پرواہ تک نہ ہو...!!

28/01/2023

میں تمہیں دکھ نہیں دینا چاہتا میں اس بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا لیکن بعض اوقات بہت ساری باتیں تمہارے مزاج کے خلاف ہو جاتی ہیں۔
مجھے لگتا تھا محبت ایک دوسرے کے مزاج کو برداشت کرنے کا نام ہے لیکن میں غلط تھا، کم از کم اس دنیا میں ہر شخص کو اپنا آپ عزیز ہے، یہاں شاید کوئی کسی کا نہیں!!

 تمام دوستوں سے ریکوسٹ ھے کہ اس پیج کو فالو کرے اور اپنے دوستوں کو انوایٹ کرے..  پلیز 🙏💖
21/01/2023



تمام دوستوں سے ریکوسٹ ھے کہ اس پیج کو فالو کرے اور اپنے دوستوں کو انوایٹ کرے.. پلیز 🙏💖

Address

G-9
Islamabad
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawol Events Planner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dawol Events Planner:

Videos

Share

Category