Dr Aleeya Shoaib

Dr Aleeya Shoaib Full time masti

11/11/2022

1992 کی کچھ نشانیاں مِل رہی ہیں، اُس وقت ورلڈکپ بڑا تھا تو چور بڑا بھائی تھا، اب ورلڈکپ چھوٹا ہے تو چور بھی چھوٹا بھائی ہے۔😕😝

04/11/2022

گولی کا مذاق اُڑانے والوں کی غلطی نہیں، کیونکہ انھوں نے اپنے لیڈروں کو ہمیشہ جوتے کھاتے ہی دیکھا ہے، گولی کھاتے نہیں دیکھا. 😁

03/11/2022
03/11/2022

😥😥😥😥

27/09/2022

چار سال سے جس اشتہاری کے پیچھے پولیس لگی ہوئی تھی کل سے اچانک اسکی سیکورٹی کرے گی اور وہ پاکستان کے خزانے کی حفاظت کرے گا 😁

بل پاس کرانے کا پہلا نتیجہ، جیو شیح
19/09/2022

بل پاس کرانے کا پہلا نتیجہ، جیو شیح

12/09/2022

انڈونیشیا پاپوا نیو گنی میں 7.6 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری

08/09/2022
31/08/2022

‏بریکنگ نیوز
چین نے تاریخ میں پہلی بار امدادی رقم 3 لاکھ ڈالر وزیراعظم کی بجائے صدر پاکستان کو بھیجوائی

وہ ڈیم بناتا رہا 10 بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا ہم ہی ان کا مذاق اڑاتے گئےوہ کلائمٹ چینج سے وہ مقابلہ کررہا تھاکلائمیٹ چینج ...
28/08/2022

وہ ڈیم بناتا رہا 10 بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا ہم ہی ان کا مذاق اڑاتے گئے
وہ کلائمٹ چینج سے وہ مقابلہ کررہا تھا
کلائمیٹ چینج پر اقوام متحدہ میں بھی بات کی
وہ پودے لگاتا گیا ہم مذاق اڑاتے رہے اور سیاسی بغض میں وہ پودے تک اکاڑتے رہے
وہ دریاؤں کو محفوظ کرنے کی بات کرتا گیا ہم مذاق اڑاتے رہے کہ 3 سال سے ایک ہی تقریر کررہا ہے
وہ کہتا رہا ہمارے شہر کنکریٹ کے جنگل بن گئے نئے شہر آباد کرنے ہوں گے ہم راوی اربن سٹی جیسے منصوبے کیخلآف عدالت جاتے رہے

مگر ہمارا کرپٹ اور بدبودار سسٹم ایک ایماندار شخص کا بوجھ نہ اٹھایا پایا

وہ ہمارے مستقبل کا سوچتا رہا ہم وقتی فائدے کیلئے اس پر تنقید کرتے رہے

یہ ہے وہ اداکار جسےشہبازگل بنا کر پیشکررہے تھے 🤪😀😄🤣یہ جنگ جیو کا سابقہ ملازم ہے 👇😁🖐️
21/08/2022

یہ ہے وہ اداکار جسےشہبازگل بنا کر پیشکررہے تھے 🤪😀😄🤣
یہ جنگ جیو کا سابقہ ملازم ہے 👇😁🖐️

20/08/2022

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Aleeya Shoaib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby event planning services


Other Party Entertainment Services in Islamabad

Show All