11/03/2024
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى
الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ
اے ایمان والو!تم پر روزے فرض کیے گئے جیسے تم
سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تا کہ تم پرہیز گار
بن جاؤ
۔
تمام عالم اسلام کو ماہ مبارک رمضان کریم کی مبارکباد