Gupshup with you

Gupshup with you gupshup with corner

03/12/2024

ایم اے جناح روڈ رمپا پلازہ میں خوفناک اتشزرگی تا حال اگ پر قابوں نہی پایا جاسکا۔
اگ نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
فائر بریگیڈ اور ریسکیو ادارے اگ کو قابو کرنے میں تا حال ناکام ۔

02/12/2024
Big shout out to my newest top fans! 💎 Samia Rafiq
18/11/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Samia Rafiq

پچھلے مہینے، میرے پڑوسی نے مجھ سے انٹرنیٹ کا پاس ورڈ مانگا۔میں نے اسے دے دیا کیونکہ اس سے مجھے کوئی نقصان نہیں تھا اور م...
20/10/2024

پچھلے مہینے، میرے پڑوسی نے مجھ سے انٹرنیٹ کا پاس ورڈ مانگا۔
میں نے اسے دے دیا کیونکہ اس سے مجھے کوئی نقصان نہیں تھا اور میں اس کے ساتھ اچھے تعلقات میں تھا۔
کل میں گھر واپس آ رہا تھا تو وہ دروازے پر موجود تھا۔ میں نے اس سے معمول کے مطابق کچھ دیر بات کی اور اس نے خوشی سے بتایا کہ اب اس کے پاس نیٹ فلکس ہے۔

میں نے مذاق کرتے ہوئے کہا، "میں سخت محنت کرتا ہوں، اور بمشکل ٹیلی ویژن دیکھنے کا وقت ملتا ہے، لیکن یہ زبردست ہے، کیا آپ مجھے بھی پاس ورڈ دے سکتے ہیں تاکہ میں کچھ سیریز دیکھ سکوں؟ میں اس کا شکر گزار ہوں گا۔"
اس دوران دور سے اس کی بیوی کی آواز آئی: "ہم اسے نہیں دے سکتے کیونکہ میں ہی ادایگی کرتی ہوں اور میں اسے شریک نہیں کر سکتی۔"
سکونت چھا گیا!

آدمی نے آہستہ آواز میں معذرت کی اور میں نے کہا کہ کوئی بات نہیں۔ ہم نے دوسری چیزوں پر بات جاری رکھی، اور آخرکار میں گھر واپس آیا جبکہ وہ اپنے کاموں کی نگرانی کے لیے باہر ہی رہا۔
کچھ دیر بعد، اس کی بیوی باہر آئی، بہت زیادہ پریشان دکھائی دی، اور کہا کہ ٹیلی ویژن نہیں چل رہا!

چند منٹ بعد، وہ اور اس کی بیوی میرے ساتھ بات کرنے کے لیے آئے اور مجھے بتایا کہ نیٹ ورک کام نہیں کر رہا، اور پاس ورڈ اب کام نہیں کرتا!
میں نے ان کی طرف دیکھا اور کہا، "میں نے اپنا پاس ورڈ تبدیل کر لیا ہے، کیونکہ میں ہی ادائیگی کرتا ہوں اور میں اسے شریک نہیں کر سکتا۔"

اس کی بیوی غصے میں آ گئی اور کچھ کہنے کی کوشش کی، لیکن میں نے کہا، "میڈم، میرے پاس میرا نیٹ ورک ہے اور آپ کے پاس نیٹ فلکس ہے، سب کچھ ٹھیک ہے اور سب خوش ہیں۔"
وہ مڑے اور چلے گئے، اور دروازہ بند کر دیا، پھر انہوں نے مجھ سے دوبارہ بات نہیں کی...

سبق:

دوستی باہمی ہونی چاہیے۔

محبت باہمی ہونی چاہیے۔

مودت باہمی ہونی چاہیے۔

کام برابر ہونا چاہیے۔

احترام موجود ہونا چاہیے۔

خدمات دو طرفہ ہونی چاہیے۔

ایک طرف سے احساسات ختم ہو گئے ہیں!
ہم استحصال کرنے والوں اور چالاک لوگوں سے گھیرے ہوئے ہیں، یہ تبدیلی ضروری ہے، یہ انصاف نہیں ہے کہ آپ اپنی توانائی کسی ایسے شخص کے لیے خرچ کریں جو بدلے میں کچھ نہیں کرتا۔


Gupshup with you

سعودی عرب کا “البیک” پاکستان میں جلد آ رہا ہے
12/10/2024

سعودی عرب کا “البیک” پاکستان میں جلد آ رہا ہے

26/09/2024

کراچی میں شہری نے پیسے شلوار والی جیب میں رکھے ہوئے تھے.. جلدی میں ڈاکو سے زپ نہیں کھلی تو ڈاکو شلوار اتار کر ساتھ لے گئے...😅

لہذا احتیاط کیجیے، زپ اچھی لگوائیں جو بر وقت کھل جائے تاکہ ڈاکو بھائ کو مشکل نہ ہو اور آپ بھی ایسی شرمندگی سے بچ سکیں.. 😅
Gupshup with you

.    " اپنی زوجہ سے لڑنے کے فوائد "آج تک آپ نے بیوی سے جھگڑے کے نقصانات پڑھے ہوں گے لیکن آئیے آج ہم آپ کو بیوی سے لڑنے ک...
23/09/2024

. " اپنی زوجہ سے لڑنے کے فوائد "
آج تک آپ نے بیوی سے جھگڑے کے نقصانات پڑھے ہوں گے لیکن آئیے آج ہم آپ کو بیوی سے لڑنے کے فوائد سے متعارف کراتے ہیں:

1- نیند میں کوئی خلل نہیں آتا
سُن رہے ہو کیا ،
لائٹ بند کرو ،
پنکھا بند کرو ،
کمبل ادھر دو ،
ادھر منہ کرو ،
وغیرہ

2- جب تک بیوی سے جھگڑا رہتا ہے، اس دوران بیوی پیسے نہیں مانگتی

3- جھگڑے کے دوران بات چیت بند ہوتی ہے جس سے روز روز کی کِچ کِچ کم ہوتی ہے اور شوہر بلا وجہ کشیدگی سے بچا رہتا ہے ۔

4- جو کام آپ خود کر سکتے ہیں وہ اس لیے نہیں کرتے کہ بیوی کر دیتی ہے، لڑائی کے بعد وہ چھوٹے موٹے کام
(خود اٹھ کر پانی پینا، نہانے کے لیے اپنے کپڑے خود نکالنا، اپنے لئے خود چائے بنانا) خود کر کے شوہر کام کرنے کا عادی ہو جاتا ہے ۔

5- جھگڑے کے دوران کام کے وقت آپ کو بیوی کی فالتو کالز (جانو کیا کر رہے ہو؟ دل نہیں لگ رہا ہے ،
آج موسم کیسا ہے ، کھانا کھایا تھا ؟ اس قسم کے فقرے ) نہیں آتے، جس سے آپ اپنے کام پر بھرپور توجہ مرکوز کر سکتے ہیں۔

6- سب سے زیادہ شوہروں کو کام کے بعد جلدی گھر آنے کے لئے گھر سے بار بار فون آتے ہیں. مگر ایک
بار جھگڑا ہو جانے کے بعد آپ کچھ دن تک اس فکر سے دور رہ سکتے ہیں۔

7- یہ انسان کی نفسیات ہے کہ جو چیز نہیں ہوتی اس کی قیمت کا احساس تب ہی ہوتا ہے، جھگڑے کے دوران
بیوی کو آپ کی قدر کا احساس ہوتا ہے ۔

8- آپس میں جھگڑے سے محبت بڑھتی ہے، کیوں کہ اکثر دیکھا گیا ہے ایک بار بارش ہو جائے تو موسم سہانا ہو جاتا ہے
تو آئیے عہد کریں کہ آج کے بعد آپ سب شوہر مہینے میں ایک نہ ایک بار اپنی بیوی سے جھگڑا
ضرور کریں گے (بیوی تو ہمیشہ تیار رہتی ہے)
تاکہ ایک ماہ میں کچھ دن شوہر حضرات بھی کچھ وقت امن و سکون سے گزار سکیں ۔
اور ساتھ میں سب کنواروں کے لیے بھی دعا کریں تا کہ ان کی زندگی میں بھی کوئی ایسی آئے جس سے وہ "جھگڑا" کرسکیں...
شوہروں کے مفاد میں جاری نوٹ:👇🏽
1- جھگڑا اپنے رسک پر اور اپنی جسمانی صحت کے مطابق کریں۔
2- جھگڑے کے ضمنی اثرات کی ذمہ داری مصنف کی نہیں ہوگی۔
3 -زنانہ آلاتِ حرب (بیلن ،ڈنڈا،جھاڑو) سے بچنے کا خود بندوبست کریں
Gupshup with you ❤️

20/09/2024

کراچی:نزلہ/زکام/بخار/جسم درد جیسے وائرس طاقتور ہونے لگے ساتھ ہی ڈینگی،چکن گونیا اور ملیریا کے کیسز میں بھی نمایاں حد تک کا اضافہ۔
Sub log ahtiyad kry
Gupshup with you

18/09/2024

Shah jee at zam zam tea 🍵 😋

15/09/2024

*پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔*
*ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔*
*ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کا تیل 11 روپے 15 پیسے فی لیٹر سستا کردیاگیا ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 12 روپے 12 پیسے کمی کی
Gupshup with you

15/09/2024

Gupshup with you September
Wife Appreciation Day🥰

میاں بیوی کا رشتہ مقابلے کا نہیں محبت کا ہوتا ہے اگر یہ دونوں آپس میں مقابلہ کرنے لگ جائیں تو دنیا کا مقابلہ کیا خاک کریں گے۔۔‍❤️‍😊
Wah

Address

Karachi
75400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gupshup with you posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share