Qureshi Shaadi corner

Qureshi Shaadi corner Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qureshi Shaadi corner, Wedding planning service, Karachi.
(5)

Agree or not?
22/12/2022

Agree or not?

Donate even if you have 10 rupees.
29/08/2022

Donate even if you have 10 rupees.

Greetings to all Pakistani Brother and Sisters, As Pakistan have been facing natural disaster and suffering from flood so we want to contribute as well, we have conducting least prices for 'Rashan Packages' to help our soul brother and sisters.
Come forward and be our helping hands.
Packages starts from 1500/-

15/12/2020

Qureshi Dry Fruits & Spices plz join 👍👍👍

Order now
26/04/2020

Order now

Your thought?
24/02/2020

Your thought?

چند راتیں پہلے کی بات ہے، میں نے اپنے بستر پر، نیند آ جانے سے پہلے، اپنے پہلو میں سوئی، اپنی بیوی کے چہرے کو غور سے دیکھ...
23/01/2020

چند راتیں پہلے کی بات ہے، میں نے اپنے بستر پر، نیند آ جانے سے پہلے، اپنے پہلو میں سوئی، اپنی بیوی کے چہرے کو غور سے دیکھا، اس کی پیاری سی اور نرم و نازک شکل پر کافی دیر غور کرتا رہا، پھر میں نے اپنے آپ سے کہا:

کیا مسکین ہوتی ہے یہ عورت بھی، برسوں اپنے باپ کی شفقت کے سائے تلے اپنے گھر والوں کے ساتھ پلتی بڑھتی ہے، اور اب کہاں ایک نا واقف شخص کے ساتھ آ کر سوئی پڑی ہے، اور اس نا واقف شخص کیلئے اس نے اپنے گھر بار ماں باپ چھوڑا، والدین کا لاڈ و پیار اور ناز نخرا چھوڑا، اپنے گھر کی راحت اور آرام کو چھوڑا، اور ایسے شخص کے پاس آئی پڑی ہے جو بس اسے اچھے کی تلقین اور برائی سے روکتا ہے، اس شخص کی دل و جان سے خدمت کرتی ہے، اس کا دل بہلاتی ہے، اس کو راحت اور سکون دیتی ہے، تاکہ بس اس کا رب اس سے راضی ہو جائے، اور بس اس لئیے کہ یہ اس کیلئے اس کے دین کا حکم ہے،

کہتے ہیں، پھر میں نے اپنے آپ سے سوال کیا:
کیسے ہوتے ہیں کچھ لوگ ،، جو بیدردی اور بے رحمی سے اپنی بیویوں کو مار پیٹ لیتے ہیں..

بلکہ کچھ تو دھکے دیکر اپنے گھر سے بھی باہر نکال کرتے ہیں،، انہیں واپس اپنے ماں باپ کے اس گھر لا ڈالتے ہیں جو وہ اس کی خاطر چھوڑ کر آئی تھی..

کیسے ہوتے ہیں کچھ لوگ،، جو بیویوں کو گھر میں ڈال کر دوستوں کے ساتھ نکل کھڑے ہوتے ہیں، ہوٹلوں میں جا کر وہ کچھ کھاتے پیتے ہیں جس کا ان کے گھر میں تصور بھی نہیں کیا جا سکتا..

کیسے ہوتے ہیں کچھ لوگ،، جن کے باہر اٹھنے بیٹھنے کا دورانیہ ان کے اپنے بیوی بچوں کے پاس اٹھنے بیٹھنے کے دورانیئے سے زیادہ ہوتا ہے..

کیسے ہوتے ہیں کچھ لوگ؛، جو اپنے گھر کو اپنی بیوی کیلئے جیل بنا کر رکھ دیتے ہیں، نا انہیں کبھی باہر اندر لیجاتے ہیں، اور نا ہی کبھی ان کے پاس بیٹھ کر ان سے دل کا حال سنتے سناتے ہیں..

کیسے ہوتے ہیں کچھ لوگ،، جو اپنی بیوی کو ایسی حالت میں سلا دیتے ہیں کہ اس کے دل میں کسی چیز کی خلش اور چھبن تھی، اس کی آنکھوں میں آنسو تھے اور اس کا گلا کسی قہر سے دبا جا رہا تھا..

کیسے ہوتے ہیں کچھ لوگ،، جو اپنی راحت اور اپنی بہتر زندگی کیلئے گھر چھوڑ کر باہر نکل کھڑے ہوتے ہیں، پیچھے مڑ کر اپنی بیوی اور بچوں کی خبر بھی نہیں لیتے کہ ان پر ان کے باہر رہنے کے عرصہ میں کیا گزرتی ہوگی..

کیسے ہوتے ہیں کچھ لوگ،، جو ایسی ذمہ داری سے بھاگ جاتے ہیں جس کے بارے میں ان سے روز محشر پوچھ گچھ کی جائے گی..

اپنی ماں اور اپنی بیوی دونوں کو بے پناہ عزت دو ،، اسلئے کہ ایک تمہیں دنیا میں لائی ،،اور دوسری ساری دنیا چھوڑ کر تمہارے پاس آئی۔۔۔

جوائنٹ فیملی سسٹم میں اکثر رویوں کا زہر چکھتے چکھتے زندگی کب زہر آلود ہوجاتی ہے پتا ہی نہیں لگتا۔سسرالی رویوں کے من مرضی...
23/01/2020

جوائنٹ فیملی سسٹم میں اکثر رویوں کا زہر چکھتے چکھتے زندگی کب زہر آلود ہوجاتی ہے پتا ہی نہیں لگتا۔
سسرالی رویوں کے من مرضی کے بوجھ جو دھیرے دھیرے کرکے اس قدر لاد دئیے جاتے ہیں کہ اگلے بندے کی آواز بھی گھٹ کے رہ جائے
سمجھ سے سے باہر ہے جب اپنی ماں بہنوں کا اس قدر لاڈ سر پہ مسلط ہو تو کیوں کسی کی بہن بیٹی کو بیاہ کر لاتے ہیں یہ مرد، بلاوجہ اگلے کی زندگی کو اپنے ساتھ گھسیٹ کے اسے بے وقعت کرنے سے کونسی انانیت کو سکون مل جاتا ہے۔
مالک بندہ خود کی ایک سانس کا نہیں ہے لیکن ساس بطور ماں بیٹے پہ کنٹرول کی وجہ سے اگلوں کی بیٹی کی پرسنل، سوشل لائف کا اختیار اپنے پاس رکھ کے دل جلا کے سکون پاتی ہیں
جو دن سکون کے خوشی سے جینے کے ہوتے وہ ساس کی ہر وقت کی ٹوہ اور پابندیوں میں رہنے کی نظر ہوجاتے ہیں، میکے سے کسی شادی کا بلاوہ آیا ہے تو جانے نہ دینا، نہ جی تیرے میاں کو پسند نہین یہ سب، سسرال میں کسی کی شادی بیاہ ہو تو میاں جی کو اکیلے ہی بھیج دیا جانا نہ جی ہمارا دل نہین جانے کا۔
بندہ بولے اگلے کی بیوی کا تو دل ہے ناں اسے ہی بھیج دو ساتھ لیکن نہیں
پھر رویوں سے اذیت کیسے دیں گے
ٹھیک ہے کردو برباد سب خوشیاں، اللہ تو ہے ناں ۔ ۔ ۔ جب اللہ نے آسانی لکھی ہوئی آپکے بے جا ڈر سے چھٹکارہ لکھا ہوگا مل جائیگا لیکن یہ سب چالاکیاں کیا تمھارے اعمال نامے میں ساتھ نہیں جائینگی اللہ تو کسی کی ذرہ بھر برائی یا بھلائی نہیں چھوڑے گا یہ اسکا وعدہ ہے
رات کے وقت بھی ایک کپل کا کمرہ بند نی ہونے دینا کہ جی باتھ روم یہیں کا استعمال کرنا، وقت بے وقت بنا دستک دئیے دندناتے ہوئے ساس کا کمرے میں چلے آنا ناگوار ہی گزرتا ہے
بیٹی داماد کے کمرے میں بھی اس طرح آدھی رات کو بنا دستک دئیے جا کر دکھا دو ۔ ۔ ۔
یہی سب کرنا ہوتا تو بیٹا بیاہنے کی تکلیف ہی کیوں کی۔
اگلے کی بیٹی بھی انسان ہے کوئی جانور نہیں گھر میں لاکر باندھ دیا جسے چپ رہنے اور قید میں رہنے کی سزا نکاح کی سنت کی آڑ میں سنا دی گئی ہے
بے ضرر لوگوں کیلئے ضرر بن جانا ،خدا کی ناراضگی کا سبب بنتا ہے لیکن کون سمجھائے؟؟؟
نندوں کا اپنے گھروں سے ہر دوسرے دن بچوں سمیت چلے آنا، ۔۔ ۔ ۔ انکی ہر ہر دکھ تکلیف کا بوجھ انکے بھائی کے سر لاد دینا کے اگلے کو اپنی بیوی کی کسی ضرورت کیلئے نہ وقت بچے نہ پیسہ، حد ہے یار. ۔ ۔ !
کس شاطرانہ دماغ سے کھیلی جاتی ہیں بازیاں گویا گھر نہیں کوئی جنگ کا میدان ہو جہاں سازشوں اور جیت کے بنا گزارہ ہی نہیں

😭
27/09/2019

😭

Want this dress?Inbox us :)
23/09/2019

Want this dress?
Inbox us :)

Join this page for makeup and home remedies related post.
23/09/2019

Join this page for makeup and home remedies related post.

15/09/2019
26/01/2019

دَس کھاں شہر لہور اندر،
کنِے بُوہے تے کنِیاں بارِیاں نیں؟
نالے دَس کھاں اوتھوں دِیاں اِٹاں،
کنِیاں ٹٹُیاں تے کنِیاں سارِیاں نیں؟
دَس کھاں شہر لہور اندر کھُوہیاں
کنِیاں مٹِھیاں تے کنِیاں کھارِیاں نیں؟
ذرا سوچ کے دیویں جواب مینوں،
اوتھے کنِیاں ویاہیاں تے کنِیاں کنواریاں نیں؟

دَساں میں شہر لہور اندر،
لکھاں بُوہے تے لکھاں ای بارِیاں نیں!
جنِہاں اِٹاں تے دھر گئے پیر عاشق،
اوہی او ٹٹُیاں تے باقی سارِیاں نیں!
جنہاں کھُوہیاں توں بھرن معشوق پانی،
اوہی او مٹِھیاں تے باقی کھارِیاں نیں!
تے جیہڑیاں بہندیاں اپنے نال سجناں دے،
اوہی او ویاہیاں تے باقی کنواریاں نیں !

(استاد دامن)

What you say?
08/01/2019

What you say?

31/12/2018

Happy new year to everyone

28/12/2018

Assalam-o-Alaikum! How are you doing? As i have been getting lots of msgs for proposals so i have decided to post their profile every sunday, Maybe kisi ka meray behalf par naik naseeb khul jaayay :)
Should i proceed? What you guys say?

18/11/2018

Profile details:

Gender:
Cast: :
Height:
Age:
Education:
Nationality:
Working Currently:
Position in the company:
Country living in:
City Living in:
Marital status:
If previously married :
– Looking for: Gender:
Age range:
Marital status:
Religion:
Cast:
Height:
Education:
Nationality:
If previously married: Kids= Other specifications / details

18/11/2018

A very commonly reminded Sunnah to women by their husbands is the permission to marry more than one woman. Here are some of other relevant but very often forgotten and neglected Sunnahs:

1. It’s sunnah to marry older woman.

2. It’s sunnah to marry a divorcee.

3. It’s sunnah to marry a widow.

4. It’s sunnah to help women in household chores i.e. cooking, cleaning, washing etc..

5. It’s sunnah to put food with your hand in your wife's mouth as an expression of love. (graded as a form of charity)

6. It’s sunnah to verbally express love, appreciation and respect to your wife.

7. It’s sunnah to forgive her mistakes.

8. It’s sunnah to keep yourself looking pleasant for your wife.

9. It’s sunnah to try to know the feelings of your wife and console her when she needs it.

10. It's sunnah to be playful with your wife and spend quality time having fun together. (racing, story-telling, sharing happy occassions with her are some well-known examples)

11. It's sunnah to recline and relax in your wife's lap.

12. It's sunnah to call your wife with beautiful names.

13. It's sunnah to not disclose her private matters to other family members or friends.

14. It's sunnah to love and respect her parents

Look at the biography of Prophet Muhammad (PBUH) and l m sure you can add a lot more in this list.

COPIED

23/07/2018

Gender:
Cast: :
Height:
Age:
Education:
Nationality:
Working Currently:
Position in the company:
Country living in:
City Living in:
Marital status:
If previously married :
– Looking for: Gender:
Age range:
Marital status:
Religion:
Cast:
Height:
Education:
Nationality:
If previously married: Kids= Other specifications / details

Address

Karachi
75500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qureshi Shaadi corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby event planning services


Other Wedding planning in Karachi

Show All