15/12/2024
Our service our pride
آ ئیے آ پ بنے مہمان ، ہم ھے آ پ کے میزبان
اسلام و علیکم ،
اللہ پاک کے فضل و کرم سے
FORK & KNIFE EVENTS ORGANIZER
Wedding planning & management
کے پلیٹ فارم سے اب تک سیکڑوں
تقریبات کا مکمل طور پر انتظام کیا جا چکا ہیں جس میں زیادہ تر تقریبات کےمہندی سےلےکر ولیمہ تک تمام تر انتظامات ہماری ٹیم نے مکمل کیے جس میں گھر کی لائٹنگ ، کیٹرنگ کا انتظام ،تمام تر ڈیکوریشن ،
ویڈیوگرافی ،کار+ کوسٹرز، DJ،
کھانے (مہندی میں گول گپے،دہی بھلے،پٹھورے،جلبیاں،گلاب جامن،گرین چائے،،صبح کے ناشتے میں مرغ چنے، بونگ پائے، پوڑی حلوا، ولیمہ جس میں رشین سلاد ،بیف قورمہ ، چکن روسٹ ، چکن قورمہ ، مٹن قورمہ ، بریانی ، قابلی پلاؤ ، یخنی پلاؤ ،نان ،بوتل،فرنی، متنجن،گاجر کا حلوہ ) وغیرہ مختلف کھانوں کے تمام تر انتظامات بھی ہماری ٹیم نے بہت اچھے انداز میں مکمل کیے ،
ان تمام دوستوں کا بہت مبارک باد اور شکریہ جنہوں نے ہماری سروسز کو بہترین سمجھا اور ہمیں خدمت کا موقع فراہم کیا
ہماری سروسز میں شامل ہیں
,
اور اس کے علاوہ جو آ پ کو مطلوب ہے
ہماری ٹیم کی بہترین سروسز ہی ہماری پہچان ہے
آ ئیے آ پ بنے مہمان ، ہم ھے آ پ کے میزبان
آپ بھی اپنی تقریبات کے تمام تر انتظامات ہماری ٹیم کے سپرد کر ئے اور اپنے قریبی دوستوں و عزیزوں کے ساتھ اپنے بہترین لمحات کو یادگار انداز میں گزارے
ہماری سروسز کو حاصل کرنے کے لیے آ پ بھی ان نمبرز پر کال کریں
CEO :M.Ali usama bhatti
(M.Phil physics, M.A Education,
Expert in events management)
ایڈریس
نزد مین برانچ پاکستان ماڈل سکول ،رائیونڈ روڈ ،قصور
03239707269
03174448706