Naveed Tent Service and Catering

Naveed Tent Service and Catering we deal all types of event marriage ceremony birthday party school college University function offic
(2)

01/08/2021

والد صاحب کی طبیعت ناساز ہے دعا کی اپیل ہے

Eid Mubarak to you and your family.❤️❤️Sending my warmest wishes to you and your family for a blessed and happy Eid-ul-A...
20/07/2021

Eid Mubarak to you and your family.❤️❤️
Sending my warmest wishes to you and your family for a blessed and happy Eid-ul-Adha.♥️♥️
The Eid reminds us of the value of
obedience, sacrifice and Allah's divine
mercy. As we safely celebrate with family and loved ones, may our prayers be answered and our sacrifices be acceptable to Allah. May we be inspired by the sacrifice to give back too humanity, something that is bigger than ourselves.♥️
Again Wishing you a blessed Eid ul Adha!♥️♥️

*Regards*
*Malik Waheed Akbar* 😊

نوید ٹینٹ سروس کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہوں
13/05/2021

نوید ٹینٹ سروس کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہوں

فتح محمد میاں سیلمان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کے موقع پر نوید ٹینٹ سروس کی طرف سے مبارکباد03040345300
29/03/2021

فتح محمد میاں سیلمان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کے موقع پر نوید ٹینٹ سروس کی طرف سے مبارکباد
03040345300

28/03/2021

میاں محمد اکرم ولدمیاں سیلمان عرف کالے خاں کی دعوت ولیمہ کے موقعہ پر نوید ٹینٹ سروس کی طرف سے مبارکباد

21/03/2021
24/01/2021
24/01/2021

Naveed Tent service

چوھدری سمران خالق کے دعوت ولیمہ کے موقع پر پر لالہ انور جمیل لالہ محمد عاشق اور چوھدری برادری نوید ٹینٹ سروس کی جانب سے ...
20/12/2020

چوھدری سمران خالق کے دعوت ولیمہ کے موقع پر پر لالہ انور جمیل لالہ محمد عاشق اور چوھدری برادری
نوید ٹینٹ سروس کی جانب سے چوہدری عبد الخالق کو بہت مبارکاں 03040345300

رسم حنا چوھدری سمران خالق
19/12/2020

رسم حنا چوھدری سمران خالق

03/12/2020

ملک محمد اکرم کے بیٹے کی برات کے موقع پر

کل موکل ڈاکٹر محمد رمضان کی دختر کی شادی کے موقعہ پرنوید ٹینٹ سروس کنگن پور 03040345300
29/11/2020

کل موکل ڈاکٹر محمد رمضان کی دختر کی شادی کے موقعہ پر
نوید ٹینٹ سروس کنگن پور 03040345300

میاں محمد منشاء کے بیٹے کی دعوت حنا کے موقع پر مرزا ناظم بیگ سردار محمد حسین ڈوگر میاں جاوید بھڈال ابراھیم ڈوگر اور کچھ ...
24/11/2020

میاں محمد منشاء کے بیٹے کی دعوت حنا کے موقع پر مرزا ناظم بیگ سردار محمد حسین ڈوگر میاں جاوید بھڈال ابراھیم ڈوگر اور کچھ سیاسی شخصیات

24/11/2020

میاں محمد منشاء وٹو کے بیٹے کی دعوت حنا کے موقع پر
نوید ٹینٹ سروس کنگن پور 03040345300

17/11/2020

ملک علی رضا ولد ملک محمد اکرم صدر گوشت ایسوسی ایشن کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کے موقع پر
منجانب نوید ٹینٹ سروس کنگن پور 03040345300

15/11/2020

مرزا غلام نبی کی دختر کی شادی کے موقعہ پر نوید ٹینٹ سروس کی طرف سے نیک خواہشات
منجانب:
ڈاریکٹر حاجی محمد اکبر ضیاء
عظیم اکبر03034023029
ملک وحید اکبر 03040345300

09/11/2020

جٹ فورم پاکستان کنگن پور کرکٹ لیگ شاہد جٹ کو مبارکباد اور نیک خواہشات
منجانب: ڈاریکٹر نوید ٹینٹ سروس حاجی محمد اکبر ضیاء۔ملک وحید اکبر 03040345300
اعظم اکبر 03034023029

07/11/2020

نوید ٹینٹ سروس کنگن پور 03040345300

07/11/2020

خصوصی خطاب محمد اسداللہ شاہ نقیبی اور محمد نقیب الرحمن شاہ نقیبی صاحب خطاب فرمائیں گے
نوید ٹینٹ سروس کنگن پور 03040345300

کنگن پور میں میلاد کی تیاریاں اور خصوصی خطاب محمد اسداللہ شاہ نقیبی اور محمد نقیب الرحمن شاہ نقیبی صاحب خطاب فرمائیں گے۔...
07/11/2020

کنگن پور میں میلاد کی تیاریاں اور خصوصی خطاب محمد اسداللہ شاہ نقیبی اور محمد نقیب الرحمن شاہ نقیبی صاحب خطاب فرمائیں گے۔
نوید ٹینٹ سروس کنگن پور
ملک وحید اکبر 03040345300

07/11/2020

کنگن پور میں میلاد کی تیاریاں اور خصوصی خطاب محمد اسداللہ شاہ نقیبی اور محمد نقیب الرحمن شاہ نقیبی صاحب خطاب فرمائیں گے

حافظ محمد خالد صاحب غلام نبی اور چیرمین صاحب کے شاتھ
05/11/2020

حافظ محمد خالد صاحب غلام نبی اور چیرمین صاحب کے شاتھ

علامہ ناصر مدنی صاحب کے ساتھ تصویری جھلکیاںنوید ٹینٹ سروس کنگن پور 03040345300
05/11/2020

علامہ ناصر مدنی صاحب کے ساتھ تصویری جھلکیاں
نوید ٹینٹ سروس کنگن پور 03040345300

محترم جناب ڈاکٹر محمد عالم صاحب عبداللہ ہومیو پیتھک کلینک کنگن پور کے ساتھ تصویری جھلکیاں 03040345300
01/11/2020

محترم جناب ڈاکٹر محمد عالم صاحب عبداللہ ہومیو پیتھک کلینک کنگن پور کے ساتھ تصویری جھلکیاں
03040345300

01/11/2020

Customer reviews about our work, our services and the environment
نوید ٹینٹ سروس کنگن پور
ملک وحید اکبر
03040345300

Get our services at weddings and other celebrations. Malik Waheed Akbar03040345300
01/11/2020

Get our services at weddings and other celebrations.
Malik Waheed Akbar
03040345300

15/08/2020

چوہدری دؤاد سلمان کی انگجیمنٹ کے موقع پر

15/08/2020

مرزا خدادار کی دعوت ولیمہ کے موقع پر لی تصاویر۔۔۔ نوید ٹینٹ سروس کی سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔۔ نوید ٹینٹ سروس کنگن پور ملک وحید اکبر 03040345300۔ 03440345300

23/05/2020

چند برس پرانی بات ہے‘ ایک امریکی نو مسلم نے قرآن مجید سے حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالیٰ کے 100 احکامات جمع کیے‘ یہ احکامات پوری دنیا میں پھیلے مسلم اسکالرز کو بھجوائے اور پھر ان سے نہایت معصومانہ سا سوال کیا ’’ہم مسلمان اللہ تعالیٰ کے ان احکامات پر عمل کیوں نہیں کرتے‘‘ مسلم اسکالرز کے پاس اس معصومانہ سوال کا کوئی جواب نہیں تھا.

مجھے چند دن قبل ایک دوست نے یہ احکامات ’’فارورڈ‘‘ کر دیے‘ میں نے پڑھے اور میں بڑی دیر تک اپنے آپ سے پوچھتا رہا ’’ہمارے رب نے ہمیں قرآن مجید کے ذریعے یہ احکامات دے رکھے ہیں‘ ہم میں سے کتنے لوگ ہیں جو اللہ تعالیٰ کے ان احکامات پر پورا اترتے ہیں‘‘ میں یہ احکامات سو نمبر کا پرچہ سمجھ کرترجمہ کر رہا ہوں اور میں یہ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں‘ آپ پہلے یہ پرچہ حل کریں‘ پھر خود اس کی مارکنگ کریں‘ پھر اپنے پاس یا فیل ہونے کا فیصلہ کریں اور آخر میں یہ سوچیں ہم قیامت کے دن کیا منہ لے کر اپنے رب کے سامنے پیش ہوں گے‘ آپ کا یہ جواب فیصلہ کرے گا ہم کتنے مسلمان ہیں۔

اللہ تعالیٰ نے فرمایا!

1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو
2 غصے کو قابو میں رکھو
3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو‘
4 تکبر نہ کرو‘
5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو
6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو‘
7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو
8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو‘
9 والدین کی خدمت کیا کرو‘
10 منہ سے والدین کی توہین کا ایک لفظ نہ نکالو‘
11 والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو‘
12 حساب لکھ لیا کرو‘
13 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو‘
14 اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو‘
15 سود نہ کھاؤ‘
16 رشوت نہ لو‘
17 وعدہ نہ توڑو‘
18 دوسروں پر اعتماد کیا کرو‘
19 سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو‘
20 لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو‘
21 انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو‘
22 مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو
23 خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں,
24 یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو‘
25یتیموں کی حفاظت کرو‘
26 دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو,
27 لوگوں کے درمیان صلح کراؤ‘
28 بدگمانی سے بچو‘
29 غیبت نہ کرو‘
30 جاسوسی نہ کرو‘
31 خیرات کیا کرو‘
32 غرباء کو کھانا کھلایا کرو‘
33 ضرورت مندوں کو تلاش کر کے ان کی مدد کیا کرو‘
34 فضول خرچی نہ کیا کرو‘
35 خیرات کر کے جتلایا نہ کرو‘
36 مہمانوں کی عزت کیاکرو‘
37 نیکی پہلے خود کرو اور پھر دوسروں کو تلقین کرو‘
38 زمین پر برائی نہ پھیلایا کرو‘
39 لوگوں کو مسجدوں میں داخلے سے نہ روکو‘
40 صرف ان کے ساتھ لڑو جو تمہارے ساتھ لڑیں‘
41 جنگ کے دوران جنگ کے آداب کا خیال رکھو‘
42 جنگ کے دوران پیٹھ نہ دکھاؤ‘
43 مذہب میں کوئی سختی نہیں
44 تمام انبیاء پر ایمان لاؤ‘
45 حیض کے دنوں میں مباشرت نہ کرو‘
46 بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ‘
47 جنسی بدکاری سے بچو‘
48 حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو,
49 کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو‘
50 نفاق سے بچو‘
51 کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو‘
52 عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گے,
53 منتخب خونی رشتوں میں شادی نہ کرو
54 مرد کو خاندان کا سربراہ ہونا چاہیے‘
55 بخیل نہ بنو‘
56 حسد نہ کرو,
57 ایک دوسرے کو قتل نہ کرو‘
58 فریب (فریبی) کی وکالت نہ کرو‘
59 گناہ اور شدت میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو‘
60 نیکی میں ایک دوسری کی مدد کرو‘
61 اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی‘
62 صحیح راستے پر رہو‘
63 جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو‘
64 گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو‘
65 مردہ جانور‘ خون اور سور کا گوشت حرام ہے‘
66 شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو‘
67 جواء نہ کھیلو‘
68 ہیرا پھیری نہ کرو‘
69 چغلی نہ کھاؤ،
70 کھاؤ اور پیو لیکن اصراف نہ کرو‘
71 نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو‘
72 آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو‘ انھیں مدد دو‘
73 طہارت قائم رکھو‘
74 اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو‘
75 اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے‘
76 لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ‘
77 کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا‘
78 غربت کے خوف سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو‘
79 جس کے بارے میں علم نہ ہو اس کا پیچھا نہ کرو‘
80 پوشیدہ چیزوں سے دور رہا کرو (کھوج نہ لگاؤ)‘
81 اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو‘
82 اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے‘
83 زمین پرعاجزی کے ساتھ چلو‘
84 دنیا سے اپنے حصے کا کام مکمل کر کے جاؤ‘
85 اللہ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو,
86 ہم جنس پرستی میں نہ پڑو‘
87 صحیح(سچ) کا ساتھ دو‘ غلط سے پرہیز کرو‘
88 زمین پر ڈھٹائی سے نہ چلو‘
89 عورتیں اپنی زینت کی نمائش نہ کریں‘
90 اللہ شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے‘
91 اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو‘
92 برائی کو اچھائی سے ختم کرو‘
93 فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو‘
94 تم میں وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے‘
95 مذہب میں رہبانیت نہیں‘
96 اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے‘
97 غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ‘
98 خود کو لالچ سے بچاؤ‘
99 اللہ سے معافی مانگو‘ یہ معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے
100 ’’جو شخص دست سوال دراز کرے اسے انکار نہ کرو‘‘۔

اللہ تعالیٰ کے یہ سو احکامات حقوق العباد ہیں‘ ہم جب تک سو نمبروں کے اس پرچے میں پاس نہیں ہوتے ہم اس وقت تک مسلمان ہو سکتے ہیں اور نہ ہی اللہ کا قرب حاصل کر سکتے ہیں خواہ ہم پوری زندگی سجدے میں گزار دیں یا پھر خانہ کعبہ کی چوکھٹ پر جان دے دیں‘ آپ یہ پرچہ چل کریں‘ مارکنگ کریں اور اپنے گریڈز کا فیصلہ خود کر لیں۔

24/04/2020

تمام اہلِ اسلام کو رمضان مبارک

27/03/2020

لاک ڈاؤن کے دِنوں گھر میں رھیں اور یہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیں
کیونکہ یہ دوائیاں ایمرجنسی میں کام آسکتی ہیں۔ رات کے وقت بسا اوقات طبیعت بگڑ جانے کیصورت میں ان کی ضرورت پڑ سکتی ھے۔۔۔۔۔
ڈاکٹر Available نہ ہو تو فوری طبی امداد کے طور پر استعمال کی جا سکتی ہیں۔

سر درد اور بخار کیلئے
Panadol , Panadol Extra , Releif

نزلہ ، زکام کیلئے
Arinac Fort

پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے
Flygel , Imodium , ORS

جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے
Caflam 50 , Spasrid

ہائی بلڈ پریشر کیلئے
Cepoten

سینے یا گلے کی خراب کیلئے
Augmentin

الٹی وغیرہ کیلئے
Gravinate tablet

گیس کے مسائل کیلئے
Gaviscon syp
Mucan syp

تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے
Risek 20 , Zantac

زخم وغیرہ کیلئے
PolyFax , payodin , زخم پٹی

دانت یا داڑھ درد کیلئے
CalmoX 625 mg
Caflam 50

پِھنسی پھوڑوں کیلئے
Double sptran

بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کیلئے
Brofin syp

نو نہال بچے کے بخار کیلئے
Panadol Drop
نو نہال کے پیٹ درد یا بڑے پیشاب کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کیلئے
Colic Drops

نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں
Hydrozole Cream

کھانسی کیلئے
Pulomonol

اگر کہیں غلط بتایا ھے تو لسٹ میں موجود ڈاکٹر بھائی اصلاح فرما دیں۔

25/03/2020





رات گئے پولیس وین کی آواز سن کر لوگوں نے باہر جا کر دیکھا تو ان کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں، رنگ خوف سے فق ہو گیا اور اوپر کی سانس اوپر اور نیچے کی نیچے رہ گئی. پولیس ان کے ایک پڑوسی کو پکڑ کر لے جا رہی تھی.

ایک پڑوسی کو یاد آیا کہ وہ کل ہی ان کے گھر سے آنے والا حلوہ کس طرح انگلیاں چاٹ چاٹ کر کھا رہا تھا.

دوسرے پڑوسی کو آج ہی صبح ان کے ساتھ گلے ملنے اور مصافحہ کرنے کا یاد آیا.

تیسرے پڑوسی کو ان کی بیل بجا کر بھاگ جانے کی اپنی عادت یاد آ گئی.

ایک اور پڑوسن کی آنکھوں کے سامنے ان کے برتنوں کا وہ سیٹ گھوم رہا تھا جو اس نے ان سے آج ہی رشتہ داروں کی دعوت کے موقع پر ادھار مانگا تھا.

ایک اور پڑوسی کو اب پتہ چلا کہ آج شام اکٹھے چائے پیتے ہوئے وہ صاحب چھینک پر چھینک کیوں مار رہے تھے.

مختصر یہ کہ ہر شخص کو اپنی لاپروائی یا بےاحتیاطی کا کوئی نہ کوئی واقعہ یاد آ رہا تھا اور سب کے دل اچھل کر حلق میں آ رہے تھے.

پولیس آفیسر صورتحال کا ادراک کرتے ہوئے فوراً گویا ہوا:

"پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے. آپ لوگوں کو غلط فہمی ہو رہی ہے. یہ کورونا مریض نہیں ہیں. دراصل میاں بیوی کی آپس میں شدید لڑائی ہوئی ہے اور انہوں نے رپورٹ کروا دی تب ہم انہیں پکڑنے آئے ہیں.

(آپ سے بھی گزارش ہے کہ بعد میں ایسی صورتحال سے بچنے کے لیے ابھی سے احتیاط کیجیے. 😊)

22/03/2020

اپیل : ‏وہ مخیر حضرات جنہوں نے اس سال عمرے پر جانے کی نیت کی تھی اور کرونا کے باعث نہیں جا سکے وہ اس مشکل وقت میں اس رقم سے غرباء میں راشن تقسیم کر دیں۔

Address

Kasur
54000

Telephone

+923040345300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Tent Service and Catering posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naveed Tent Service and Catering:

Share

Category