Entertainment life

Entertainment life In this page i provide verious type of entertainment video like poetry photos funny videos and differ

خاندان میں شادی کے زبردست دباؤ کی وجہ سے مجھے شادی کے لئے ایک خوبصورت لڑکی سے ملوایا گیا۔ ملنے کے بعد لڑکی نے میری پرائی...
06/09/2024

خاندان میں شادی کے زبردست دباؤ کی وجہ سے مجھے شادی کے لئے ایک خوبصورت لڑکی سے ملوایا گیا۔ ملنے کے بعد لڑکی نے میری پرائیویٹ نوکری کو لیکر نا پسند کرتے ہوئے مجھے انکار کر دیا۔ میں نے زچ ہو کر کہا تم غلطی کر رہی ہو، دیکھنا یہی نوکری محض دو سالوں میں مجھے کتنی بلندی تک پہنچائے گی۔البتہ ایک سال بعد اس لڑکی کی شادی ہوگئی جو ہونی ہی تھی۔
دو سال بعد اسی خوبصورت لڑکی کو نئی کار میں ایک ٹریفک سگنل پر دیکھا۔اس وقت میں اپنی بائک کو کک مار رہا تھا کیونکہ اس کی بیٹری کام نہیں کر رہی تھی۔اس نے اپنی کار سے میری طرف دیکھا لیکن سر پر ہیلمیٹ ہونے کی وجہ سے وہ مجھے پہچان نہ سکی اور دوسری طرف دیکھنے لگی۔
اس وقت مجھے ہیلمٹ کی اہمیت کا احساس ہوا، لہذا اپنی حفاظت کے لئے ہیلمیٹ ضرور پہنیں، جو آپ کو سر اٹھا کر جینے کی راہ دکھائے گا، کبھی شرمندگی کا احساس نہ ہونے دیگا۔
اور ہاں صرف فلموں میں ہی عاشق دو تین سال میں کروڑ پتی بن جاتے ہیں، اصل زندگی میں دو تین سالوں میں بدلاؤ کچھ زیادہ نہیں ہوتا۔ بس پرانی Honda 70 کی جگہ نئی Honda 125
آ جاتی ہے.
براہ مہربانی موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمیٹ کا استعمال ضرور کریں۔ 🙏😎🙏

‏تمہاری باقیات سے حُسن کی مٹی گوندی گئیتمہیں سامنے بیٹھا کہ حوروں کے نین تراشے گئے.. 💞💞
30/07/2024

‏تمہاری باقیات سے حُسن کی مٹی گوندی گئی
تمہیں سامنے بیٹھا کہ حوروں کے نین تراشے گئے.. 💞💞

‏بدن کی رمز سمجھ ' رُوح کا اشارہ سمجھمجھے سمجھ ' نہ سمجھ ' دُکھ میِرا خدارا سمجھتجھے ہم اور کسی کا نہ ہونے دیں گے کبھیتُ...
04/05/2024

‏بدن کی رمز سمجھ ' رُوح کا اشارہ سمجھ
مجھے سمجھ ' نہ سمجھ ' دُکھ میِرا خدارا سمجھ

تجھے ہم اور کسی کا نہ ہونے دیں گے کبھی
تُو بھا گیا ہے ہمیں ' خود کو اب ہمارا سمجھ✨🍁

‏بات تو چاہت سے بھری اِک نظر کی ہے ہر کسی سے کہاں کرتی ہیں کلام آنکھیں..😍
01/02/2024

‏بات تو چاہت سے بھری اِک نظر کی ہے
ہر کسی سے کہاں کرتی ہیں کلام آنکھیں..😍

‏شہر میں سختی ہے ترسیل و مئے نوشی پراور تُو ہے کہ آنکھیں سرِ عام لئیے پِھرتا  ہے ؟‎
20/01/2024

‏شہر میں سختی ہے ترسیل و مئے نوشی پر
اور تُو ہے کہ آنکھیں سرِ عام لئیے پِھرتا ہے ؟

‏نئے سال میں محبت نہیں کرینگے ہم 💔کسی کی یاد میں یہ آخری دسمبر ہے🖤
15/12/2023

‏نئے سال میں محبت نہیں کرینگے ہم 💔
کسی کی یاد میں یہ آخری دسمبر ہے🖤

‏قُربان کر دُوں..... اپنی زندگی اُس کی آنکھوں پر💞وہ وعدہ تو کرے........... عُمر بھر ہمیں دیکھنے کا🌎
06/12/2023

‏قُربان کر دُوں..... اپنی زندگی اُس کی آنکھوں پر💞
وہ وعدہ تو کرے........... عُمر بھر ہمیں دیکھنے کا🌎

‏یارِمن! ❤میرے بےترتیب الفاظ کُچھ بھی ہوں،  میرا تذکرہ آپ ہیں!تشریح آپ ہیں.مُحبت آپ ہیں !!🖤‎
02/12/2023

‏یارِمن! ❤
میرے بےترتیب الفاظ کُچھ بھی ہوں،
میرا تذکرہ آپ ہیں!
تشریح آپ ہیں.
مُحبت آپ ہیں !!🖤

‏وہ تو چاۓ ،سگریٹ میرے کام آ گئی ورنہ 🍂تیرے دُکھ سے میرا سر پھٹا جا رہا تھا...‎
06/11/2023

‏وہ تو چاۓ ،سگریٹ میرے کام آ گئی ورنہ 🍂
تیرے دُکھ سے میرا سر پھٹا جا رہا تھا...

‏جھوٹ! آشوبِ چشم ہے ہی نہیں،خون  اُترا  ہے سب کی آنکھوں میں،‎
29/09/2023

‏جھوٹ! آشوبِ چشم ہے ہی نہیں،
خون اُترا ہے سب کی آنکھوں میں،

26/09/2023

‏مجھے الہام ہوتا تھا
میرا وجدان کہتا تھا
وہ چھٹی حس جو ہوتی ہے
مجھے اکثر بتاتی تھی
تمہارے خواب اونچے ہیں
میرے تم ہو نہیں سکتے!

‏تمھارے روبرو ہو کرمیری جاں باوضو  ہو کرگواہ کر کے ستاروں کوگگن کے سب کناروں کوفقط اتنا سا کہنا ھےمجھے تم سے محبت ھے۔..‎
16/09/2023

‏تمھارے روبرو ہو کر
میری جاں باوضو ہو کر
گواہ کر کے ستاروں کو
گگن کے سب کناروں کو
فقط اتنا سا کہنا ھے
مجھے تم سے محبت ھے۔..

‏تمہیں نہ خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکاہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے___۔❤
24/06/2023

‏تمہیں نہ خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے___۔❤

سسرال ڈے  - - - -  عید کا دوسرا دن - - - - اور یومِ سسرال 🤣🤣🤣🤣‏شادی شدہ افراد کا ٹھاٹیں مارتا ہوا سمندر اپنے اپنے "طوفان...
23/04/2023

سسرال ڈے - - - - عید کا دوسرا دن - - - - اور یومِ سسرال
🤣🤣🤣🤣

‏شادی شدہ افراد کا ٹھاٹیں مارتا ہوا سمندر اپنے اپنے "طوفانوں" ( بیگمات) کے ہمراہ "مقدس مقامات" (سسرال آباد) پر حاضری کے لیے منزل مقصود کی طرف مختلف قافلے رواں دواں 😜

کنواروں کے لیے - - - - - - - - - - - - - اِنَّ اللّّٰهَ مَعَ الصَّابِرِیْنَ.

آج ملک بھر میں "قومی سسرال ڈے" نہایت عقیدت اور اخترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے،🫣🤗

Address

Street Number 3 Kotadu
Kot Addu

Telephone

+923056546619

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Entertainment life:

Videos

Share


Other Kot Addu event planning services

Show All