02/10/2023
عرس پاک دربار حضرت خواجہ بہاری رح
زیر صدارت آل نبی اولاد علی پیر سید حیات علی شاہ گیلانی نوشاہی قادری گدی نشین دربار عالیہ
زیر قیادت درویش خدا مست بابامحمد اسحاق قادری قلندری گدی نشین دربار حضرت شاہ کمال
غسل پاک 18 , 19 کی درمیانی شب ہوگے اور ختم پاک بعد نماز فجر ہوگا
23 اکتوبر بروز پیر
محفل میلاد مصطفی صللہ علیہ والہ وسلم بسلسلہ عرس پاک حضرت خواجہ بہاری سرکار رح بعد نماز عشاء منعقد ہوگی جس میں علماونعت خواں اپنی حاضری پیش کریں گے
24 اکتوبر بروز منگل
چراغاں بعد نماز عصر ختم پاک ہوگا
25 اکتوبر بروز بدھ
میلہ بعد نماز عصر ختم پاک ہوگا اور بعد نماز عشاء محفل سماء ہوگی
لنگر پاک کا وسیع انتظام ہوگا عرس پاک میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
بمقام دربار حضرت خواجہ بہاری پنڈ میامیر اپر مال لاہور
منتظمین اعلی غلام محمد کھوکھر مرحوم و صاحبزدگان,سید مجاہد شاہ ملک عمران , ملک شہزاد, حافظ خرم
03064021015