07/06/2024
نیا چاند دیکھنے کی دعا
اَللّٰهُمَّ أَهِلَّهٗ عَلَيْنَا بِالْیُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ وَ تَرْضٰی، رَبِّيْ وَرَبُّكَ اللّٰهُ
ترجمہ:
اے اللہ! اسے تو ہمارے اوپر برکت اور ایمان اور سلامت اور اسلام کے ساتھ اورا ن اعمال کی توفیق کے ساتھ نکلا ہوا رکھ جو تجھے پسند ہیں اور جن سے تو راضی ہے، اے چاند! میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔
----------------------------------------------
ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا ھے آپ سب کو بہت بہت مبارک
عید الاضحی 17 جون 2024 بروز پیر کو ہوگی ان شاء الله
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
-------------------------------------