Ideal React

Ideal React This page About Fun ENTERTAINMENT And More

15/03/2023
08/02/2023

شام اور ترکیہ میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے سے تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے لیکن کئی کئی گھنٹے گزرجانے کے باوجود ملبے تلے دبے خاندانوں کے زندہ نکالے جانے کے معجزاتی مناظر بھی حیران کن ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی شہر ادلیب کے گاؤں بسنیا میں زلزلے کے نتیجے میں جہاں کئی عمارتیں زمین بوس ہوئیں وہیں ایک پورا خاندان بھی ملبے تلے دب گیا جسے کئی گھنٹے گزرجانے کے بعد ریسکیو اہلکار زندہ نکالنے میں کامیاب ہوگئے

*عوام کے لیے ایک اور سرپرائز ڈیزل 310 اور پیٹرول 294 کی سمری پہنچ گئی پٹرول بمب دھماکے کےلیے عوام انتظار کریں*
02/02/2023

*عوام کے لیے ایک اور سرپرائز ڈیزل 310 اور پیٹرول 294 کی سمری پہنچ گئی پٹرول بمب دھماکے کےلیے عوام انتظار کریں*

01/02/2023

کانچ کی اشیاء کس طرح تیار کی جاتی ہیں

ایک ماں جب خود دین سیکھتی ہے اور اللہ کا رنگ اوڑھتی ہے تو وہ رنگ آ نیوالی نسلوں میں ازخود نظر آتا ہے الحمدللہ👑❤
01/02/2023

ایک ماں جب خود دین سیکھتی ہے اور اللہ کا رنگ اوڑھتی ہے تو وہ رنگ آ نیوالی نسلوں میں ازخود نظر آتا ہے الحمدللہ👑❤

01/02/2023

اگر اس کی بات ہماری پاکستانی قوم میں جس دن سمجھ میں آگئی تو شاید ہم اپنی تقدیر بدل سکیں گے ۔

30/01/2023

اس ویڈیو نے دل چیر کے رکھ دیا ہے معصوم بچہ اپنے ٹیچر کو بتارہا ہے کہ گھر میں آٹا نہیں ہے ہم رات کو بھوکے سوئے اللہ پاک رحم فرما اور میرے ملک کے لوگوں کو گدھ کی طرح نوچ نوچ کر کنگال بدحال مفلوج اور مقروض کرنے والوں اور انکے طرف داروں کو نیست ونابود فرما *😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

25/01/2023

Funny video fun k sath

25/01/2023

Comedy ni8

25/01/2023

🤣🤣🤣 cricket k jhalwy🙃🙃

24/01/2023

👌👌perpose krny ka alag hi andaaz

24/01/2023

🤣🤣Ya video dekh k ap ani hansi🤣🤣 nhi rok pay gy

24/01/2023

Hay wy kalo aaaaaa,

24/01/2023

Jadoi funnnn

21/01/2023

ہر غیرت مند پاکستانی کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے 😢😭

21/01/2023

کراچی کی گلیوں میں فلموں جیسے مناظر کیمروں میں محفوظ ہو رہے ہیں

21/01/2023

ٹکرز

لاہور: ڈیفنس کے نجی سکول میں نشےسے منع کرنے پر طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کا تشدد

تشدد کی ویڈیو سامنے آ گئی
تین لڑکیوں کو طالبہ پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا

مقدمہ طالبہ کے والد عمران کی مدعیت میں درج کر لیا گیا

بیٹی کی کلاس فیلو جنت آوارہ اور نشے کا شوق رکھتی ہے ۔ ایف آئی آر

ملزمہ جنت میری بیٹی کو نشے میں ملوث کرنا چاہتی تھی ۔ ایف آئی آر

لاہور : جنت نے اپنی بہن کائنات ، عمائمہ اور نور رحمان کو ساتھ ملا کر قاتلانہ حملہ کیا۔ ایف آئی آر

ملزمان نے بیٹی کی سونے کی چین بھی چرا لی اور تشدد کر کے آدھ موا کر دیا۔ ایف آئی آر

واقعہ میں ملوث کسی لڑکی کو گرفتار نہ کیا جا سکا۔

20/01/2023

Jannat ki kimat

20/01/2023

*’’ قرآن کی تلاوت کا فیض “*

*حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر محمد عبداللہ آصف مصطفائی*

*ضرور سنیں اور اصلاحِ معاشرہ کے لئے شیئر کریں__*
*❍°•┈┈•⇓❤❃❤⇓•┈┈•°❍*
*طالب دعا*

Address

Lahore

Telephone

+923028698306

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ideal React posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ideal React:

Videos

Share