Online Pak Railway Tickets

Online Pak Railway Tickets Online Tickets Booked & Seller

06/01/2024

ڈیزل کی قیمتوں میں کافی کمی ھوگئی ہے لیکن غریب عوام کی سواری ٹرین کی ٹکٹوں میں ابھی تک کم نہیں کی گئی

06/01/2024

ریلوے اسٹیشنوں کی سفائی کے ساتھ ساتھ اردگرد کے ماحول کو بھی صاف ستھرا ہونا چاہیے

06/01/2024

احتجاج
جب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ھوگئ ہے تو پھر ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کیوں نہیں ھوئی

12/12/2023

Assalamualaikum to all
Online Pak Railway Tickets

29 اگست ملک گیر احتجاج 30 اگست ملک گیر یوم سیاہ
27/08/2023

29 اگست ملک گیر احتجاج
30 اگست ملک گیر یوم سیاہ

23/08/2023

جڑانوالہ میں عامر اور روکی مسیح کا قرآن مجید اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین بھی اسی طرح جرم ہے جس طرح چرچ جلانا جرم ہے۔

چائنہ سے آئی ایک خاتون سیاہ تبسم نے اسلام آباد سے کراچی تک جدید سہولتوں کی ھامل گرین لائن ایکسپریس ٹرین پر سفر کیا انکا...
05/08/2023

چائنہ سے آئی ایک خاتون سیاہ تبسم نے اسلام آباد سے کراچی تک جدید سہولتوں کی ھامل گرین لائن ایکسپریس ٹرین پر سفر کیا انکا اس حوالے سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ انکا یہ سفر بہت اچھا تھا۔

کیا یہ  #ظلم سے زیادہ  #ظلم نہیں ؟ظالم حکمرانوں   کو رہا کراؤ۔
01/06/2023

کیا یہ #ظلم سے زیادہ #ظلم نہیں ؟
ظالم حکمرانوں کو رہا کراؤ۔

قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے 20 برس بعد ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ملاقات کی تفصیلات ...
01/06/2023

قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے 20 برس بعد ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ملاقات کی تفصیلات ...

Shalimar Offer  1st May to 15 May...  20% Discount16 May to 31 May ...  10% Discount.
04/05/2023

Shalimar Offer
1st May to 15 May... 20% Discount
16 May to 31 May ... 10% Discount.

Dining Car of Shalimar Express ❣️🚅Shalimar Express Restored ❤️
04/05/2023

Dining Car of Shalimar Express ❣️🚅
Shalimar Express Restored ❤️

Bahawalpur Public News
25/04/2023

Bahawalpur Public News

‏یکم مئی سے شالیمار ایکسپریس کا شاندار آغازایڈوانس بکنگ جاری Online Pak Railway Tickets
25/04/2023

‏یکم مئی سے شالیمار ایکسپریس کا شاندار آغاز
ایڈوانس بکنگ جاری
Online Pak Railway Tickets

📍Asrani Railway Stationاسرانی ریلوے اسٹیشن سمہ سٹہ، امروکا برانچ لائن پر لال سہانرا اور خیرپور ٹامیوالی کے درمیان واقع ہ...
25/04/2023

📍Asrani Railway Station

اسرانی ریلوے اسٹیشن سمہ سٹہ، امروکا برانچ لائن پر لال سہانرا اور خیرپور ٹامیوالی کے درمیان واقع ہے

25/04/2023

قراقرام ایکسپریس کو تین ماہ کے لیے آزمائشی بنیادوں پر ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے اسٹیشن پر تین منٹ رکنے کی اجازت دے دی گئ ہے۔

25/04/2023

ان شاءالّلہ جلد آن لائن ریلوے
بکنگ ایپ کا مسلہ حل ہوجاۓ گا۔

44 ڈاؤن شاہ حسین ایکسپریس کو بیک کر کوٹری اسٹیشن   لایا جا رہا ہے
15/03/2023

44 ڈاؤن شاہ حسین ایکسپریس کو بیک کر کوٹری اسٹیشن لایا جا رہا ہے

نئی نسل کو کیا پتا کے پہلے ہماری ٹرین بجلی سے چلا کرتی تھی,  لیکن یہ تو پرانی نسل کو بھی نہیں پتا کہ بجلی کی تار کہاں گئ...
15/03/2023

نئی نسل کو کیا پتا کے پہلے ہماری ٹرین بجلی سے چلا کرتی تھی, لیکن یہ تو پرانی نسل کو بھی نہیں پتا کہ بجلی کی تار کہاں گئی
Online Pak Railway Tickets

14/03/2023

عوام کی سہولت کے لیے پاکستان ریلویز کی طرف سے ہزارہ ایکسپریس کو #سیٹھارجہ ریلوے اسٹیشن پرسٹاپ دیا گیا ہے۔

Coming Soon...
14/03/2023

Coming Soon...

02/01/2023

ہر ٹرین میں خواتین اور بچوں کیلیے الگ ڈبے مخصوص کرنے کی ہدایت
اکیلی خواتین اور بچوں کی حفاظت اور پرائیویسی یقینی بنانے کیلیے تجاویز پیش کی جائیں

Address

Head Office
Lahore

Telephone

+923424142918

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Pak Railway Tickets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Ticket Sales in Lahore

Show All