Umeed Marriage Bureau

Umeed Marriage Bureau بسم اللہ الرحمن الرحیم
امید میرج بیورو ہیڈ آفس کی طرف سے آپکو خوش آمدید کہتے ہیں
(6)

05/09/2024
کیا آپ بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جو گھر گھر جا کر رشتے تلاش کرتے ہیں۔ اج ہی امید میرج بیورو پر رجسٹر کریں اور اپنے من پس...
02/09/2024

کیا آپ بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جو گھر گھر جا کر رشتے تلاش کرتے ہیں۔ اج ہی امید میرج بیورو پر رجسٹر کریں اور اپنے من پسند رشتوں تک گھر بیٹھے رسائی حاصل کریں
📧 [email protected]
🌐 Umeed Marriage Bureau
📱03493872371

پاکستان میں ہر سال لاکھوں لوگ شادی کے بندھن میں بندھتے ہیں ۔ کیا آپ بھی اس سال شادی کا ارادہ رکھتے ہیں؟رشتے کی تلاش اگرچ...
06/07/2024

پاکستان میں ہر سال لاکھوں لوگ شادی کے بندھن میں بندھتے ہیں ۔ کیا آپ بھی اس سال شادی کا ارادہ رکھتے ہیں؟

رشتے کی تلاش اگرچہ ایک مشکل کام ہے لیکن نا ممکن نہیں۔ آپ کو ایک اچھے رشتے کی تلاش ہے تو آج ہی امید میرج بیورو سے رابطہ کریں۔

03493872371

#امیدمیرج #رشتہ #شادی #رشتے #رجسٹریشن #بندھن
Umeed Marriage Beuro

24/06/2024

کیا اب بھی ایسے لوگ موجود ہیں Facebook Umeed Marriage Beuro

کیا آپ رشتہ کے بہانے وقت اور پیسے کا ضیاع کرنے والوں سے پریشان ہیں؟اب فکر چھوڑیں، امید میرج بیورو پر رابطہ کریں ۔WhatsAp...
20/06/2024

کیا آپ رشتہ کے بہانے وقت اور پیسے کا ضیاع کرنے والوں سے پریشان ہیں؟

اب فکر چھوڑیں، امید میرج بیورو پر رابطہ کریں ۔

WhatsApp 03493872371

#شادی #امیدمیرج #رجسٹریشن #معلومات

آپ پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں یا عرب ممالک میں مقیم ہیں۔ یورپ میں رہتے ہیں یا امریکہاچھے رشتوں کے لئے بس ایک نام یاد رکھی...
18/06/2024

آپ پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں یا عرب ممالک میں مقیم ہیں۔ یورپ میں رہتے ہیں یا امریکہ
اچھے رشتوں کے لئے بس ایک نام یاد رکھیں۔۔ وہ ہے امید میرج بیورو۔

آپ اپنے لئے ایک بہترین شریک حیات چاہتے ہیں، تو آج ہی امید میرج بیورو پر رجسٹریشن کریں۔

WhatsApp 03493872371

#امیدمیرج #شادی #رشتے #رجسٹریشن #عرب #پاکستان #امریکہ #یورپ #میٹریمونئیل
Umeed Marriage Bureau
Umeed Marriage Bureau
Umeed Marriage Beuro

گڑیا کی شادی کرتے کرتے بچیاں کب خود شادی کی عمر کو پہنچ جاتی ہیں۔ پتا بھی نہیں چلتا۔ اگر آپ کی بیٹی بھی شادی کی عمر کو پ...
17/06/2024

گڑیا کی شادی کرتے کرتے بچیاں کب خود شادی کی عمر کو پہنچ جاتی ہیں۔ پتا بھی نہیں چلتا۔ اگر آپ کی بیٹی بھی شادی کی عمر کو پہنچ گئی ہے اور آپ اس کے لئے ایک اچھے رشتے کی تلاش میں ہیں، تو آج ہی امید میرج بیورو سے رابطہ کریں۔

03493872371

#امیدمیرج #شادی #رشتے #رجسٹریشن #گڑیا #رابطہ
Umeed Marriage Bureau profile
Umeed Marriage Bureau page
Umeed Marriage Beuro group

اگر آپ کو بھی ابھی تک سسرال نہیں ملا تو آج ہی امید میرج بیورو سے رجوع کریں ۔ اور جلد رشتہ حاصل کریں۔مزید معلومات کے لئے ...
17/06/2024

اگر آپ کو بھی ابھی تک سسرال نہیں ملا تو آج ہی امید میرج بیورو سے رجوع کریں ۔ اور جلد رشتہ حاصل کریں۔

مزید معلومات کے لئے رابطہ کیجئے۔
03493872371

📧 info@ Umeed Marriage Bureau
Group Umeed Marriage Beuro

#امیدمیرج #سسرال #شادی #رشتے #رجسٹریشن #عیدقربان #عیدمبارک
Highlight Umeed Marriage Bureau

امید میرج بیورو کی جانب سے آپ سب کو عيد الاضحى مباركعید الاضحی کا دن خوشی کے ساتھ ایثار، قربانی، خیرخواہی اور ہمدردی کا ...
17/06/2024

امید میرج بیورو کی جانب سے آپ سب کو عيد الاضحى مبارك

عید الاضحی کا دن خوشی کے ساتھ ایثار، قربانی، خیرخواہی اور ہمدردی کا پیغام لاتا ہے۔ اللہ ہمیں قربانی کے حقیقی مفہوم کا علم بخشے اور اسے دنیا و آخرت میں ہمارے لیے فلاح کا وسیلہ بنائے۔ آمین!

📧 info@ Umeed Marriage Beuro

#امیدمیرج #عیدالاضحی #عیدمبارک #پاکستان #عیدقربان #شادی #قربانی2024 #ہمدردی #بکراعید Umeed Marriage Bureau Highlight Facebook

امید میرج بیورو کی طرف سے حج مبارکاللہ ہم سب پر اس مبارک مہینے اور حج کی رحمتوں اور  برکات کا نزول فرمائے۔ اور ہم سب کو ...
15/06/2024

امید میرج بیورو کی طرف سے حج مبارک

اللہ ہم سب پر اس مبارک مہینے اور حج کی رحمتوں اور برکات کا نزول فرمائے۔ اور ہم سب کو اپنےاہل و عیال کے ساتھ حج کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین

#زمزم #حج2024 #لبیک

جب میں چھوٹا تھا تو بڑے شادی کر رہے تھے۔ اب میں بڑا ہوا ہوں تو چھوٹے شادی کر رہے ہیں۔ اگر آپ کو بھی یہی پریشانی ہے   اور...
23/04/2024

جب میں چھوٹا تھا تو بڑے شادی کر رہے تھے۔ اب میں بڑا ہوا ہوں تو چھوٹے شادی کر رہے ہیں۔
اگر آپ کو بھی یہی پریشانی ہے
اور ایک اچھے رشتے کی تلاش میں ہیں؟

آپ کی تلاش یہاں ختم ہوتی ہے۔
یقین نہیں آتا تو ابھی رجسٹر کر کے دیکھیں۔
گھر بیٹھے ہزاروں رشتوں تک رسائی پائیے!
آج ہی مکمل اعتماد سے رابطہ کیجیئے ۔۔
آفس ایڈریس_ مین بازار قصور پورہ مینار پاکستان لاہور
(نوٹ) صرف لاہور اور بیرون ملک کی فیملیز ہی رابطہ کریں
☎️+92 3493872371
☎️+92 3078700056
💌Info! Umeed Marriage Bureau

#شادی
#امیدمیرج
#رشتے #شادی #رجسٹریشن #پروفائل #پاکستان #لاہوری
Umeed Marriage Beuro Highlight Umeed Marriage Bureau Facebook

رشتوں کے معاملات اور عائلی مسائل و حلرشتوں کے معاملات اور عائلی مسائلانسان رشتوں کے بغیر ادھورا ہے۔ کچھ رشتوں سے قدرت ان...
16/03/2024

رشتوں کے معاملات اور عائلی مسائل و حل

رشتوں کے معاملات اور عائلی مسائل
انسان رشتوں کے بغیر ادھورا ہے۔ کچھ رشتوں سے قدرت انسان کو وابستہ کرتی ہےاور کچھ رشتے وہ خود جوڑتا ہے۔ یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ رشتے جوڑنا نہایت آسان ہے لیکن انہیں نبھانا اور ان کا حق ادا کرنا قدرے مشکل ہے۔ ہمارا آج کا موضوع بھی یہی ہے کہ رشتوں کے معاملات اور عائلی مسائل کیا ہیں اور ان کا ممکنہ حل کیا ہے۔

بچوں کے رشتوں کے معاملات اور عائلی مسائل ایسے معاملات ہیں جو اکثر والدین کے لئے بے سکونی کا باعث بنتے ہیں۔ آج کل کے جدید دور میں جہاں انسان نے ہر شعبے میں ترقی کر لی ہے۔ نت نئی ایجادات نے انسان کی زندگی اور کام نہایت آسان کر دئیے ہیں۔ وہاں رشتوں کے معاملات اور عائلی مسائل ایسا مسئلہ ہیں۔ جس پر سائنس اور ٹیکنالوجی دونوں سے کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھا رہا۔

ٹیکنالوجی جہاں ایک طرف لوگوں کو قریب کر رہی ہے۔ وہیں رشتوں میں دراڑیں بھی ڈال رہی ہے۔ اور قریبی رشتوں کو ایک دوسرے سے دور کرنے کا باعث بن رہی ہے۔ انٹرنیٹ کی ایجاد سے جہاں دنیا بھر میں دور دراز کے علاقوں اور ملکوں تک رابطے آسان ہوئے ہیں۔ وہیں لوگ اپنے خاندان، عزیزوں اور رشتے داروں سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔

رشتوں کے معاملات اور عائلی مسائل:
ہر والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچوں کی شادی اچھی جگہ ہو۔ انہیں ان کے ہم پلہ رشتہ ملے۔ کچھ والدین بچوں کی شادی اپنی مرضی سے کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا خیال ہوتا ہے کہ اولاد ان کے ہاتھوں میں پلی بڑھی ہے۔ وہ ان کی عادات اور مزاج سے بخوبی واقف ہیں۔ اور ان کے لئے ایک بہترین شریک حیات کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ وہ زمانے کے سرد و گرم سے واقف ہیں۔ ان کا تجربہ اور مشاہدہ بچوں سے زیادہ ہے۔ وہ زیادہ بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں۔

اس وجہ سے وہ اکثر بچوں کی پسند اور خوشی کو بھی نظر انداز کر دیتے ہیں۔ کیونکہ والدین جذباتی ہو کر نہیں سوچتے۔ ان کے پیش نظر صرف بچوں کا حال نہیں ، مستقبل بھی ہوتا ہے۔ ان کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ وہ بچوں کو ایک بہترین زندگی دیں۔ اور اس میں کوئی کمی بیشی رہ جائے تو وہ اسے شادی کے ذریعے پورا کرنا چاہتے ہیں۔

دوسری طرف بچوں کے پیش نظر ان کا حال ہوتا ہے۔ خاص کر اگر وہ کسی کو پسند کرتے ہوں تو پھر تمام ضروری امور کو بھی نظر انداز کرنے کو تیار ہوتے ہیں۔ اور یہی چیز والدین اور بچوں میں اختلاف کا باعث بنتی ہے۔ جس کی وجہ سے رشتوں کے معاملات اور عائلی مسائل پیش آتے ہیں۔

رشتوں کے معاملات کا بہترین حل یہی ہے کہ والدین بچوں کی پسند نا پسند کو بھی اہمیت دیں۔ کیونکہ جن دو لوگوں نے ایک ساتھ زندگی گزارنی ہے۔ اگر رشتے میں ان کی مرضی شامل نہ ہو تو عائلی زندگی کامیابی سے نہیں گزر سکتی۔

اولاد کا بھی فرض ہے کہ اپنے والدین کی نرمی اور آزادی کا ناجائز فائدہ نہ اٹھائیں۔ شادی اور رشتے کے معاملے میں والدین کو ان کا کردار ادا کرنے دیں۔ اور اپنی خوشی کو ان کی خوشی پر ترجیح نہ دیں۔ بلکہ کوئی ایسی صورت پیش آئے تو والدین کو راضی کر کے رشتے کی بات آگے بڑھائیں۔

عائلی مسائل اور ان کا حل:
ایک لڑکا اور لڑکی جب بندھن میں بندھتے ہیں تو دونوں کا فرض بنتا ہے کہ رشتوں کو مضبوط اور بہتر بنانے میں اپنا اپنا کردار ادا کریں۔ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں۔ حقوق و فرائض کا خیال رکھیں۔ اولاد کی بہترین پرورش اور تعلیم و تربیت کریں۔ قرابت داروں کا خیال رکھیں۔ اپنے گھر کو محبت اور امن کا گہوارہ بنائیں۔

پائیدار رشتوں کی بنیاد ڈالیں:
رشتے قائم کرتے وقت محض دنیاوی مقاصد اور فائدہ نہ دیکھا جائے۔ جھوٹ بول کر کوئی رشتہ نہ بنایا جائے۔ رشتوں کے معاملات اور عائلی مسائل تبھی پیدا ہوتے ہیں جب کسی قسم کی غلط بیانی کی جائے۔ خواہ یہ غلط بیانی لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے سے کریں۔ یا پھر دونوں کے سسرال والے۔ اس کی وجہ سے رشتوں میں دراڑ پڑ جاتی ہے۔

خاص کر اگر دنیاوی فائدے کو دیکھتے ہوئے رشتہ جوڑا جائے۔ اور اس کے لئے دونوں گھرانے کوئی جھوٹ بول دیں اور شادی کے بعد وہ توقعات پوری نہ ہوں تو گھر ٹوٹنے کی نوبت بھی آ سکتی ہے۔

حسن سلوک اور صلہ رحمی:
صلہ رحمی کا مفہوم بہت وسیع ہے۔ جس طرح ایک عورت کا فرض ہے کہ شوہر کے گھر والوں اور رشتے داروں کے ساتھ اچھا سلوک کرے۔ اسی طرح ایک مرد کا بھی فرض ہے کہ بیوی کے گھر اور خاندان والوں کی عزت کرے۔ ان کے ساتھ صلہ رحمی کرے۔

شوہر کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک دیکھ کر بیوی کے دل میں بھی اپنے سسرال والوں کی عزت اور خدمت کا جذبہ پیدا ہو گا۔ اور ایک عورت ہی ہے جو اپنی خوش اخلاقی اور اچھے رویے سے گھر میں محبت کی فضا قائم کر سکتی ہے۔ وہ عورت پھر چاہے ساس ہو، بہو یا نند۔

شوہر اور بیوی کے ساتھ ساتھ دونوں کے گھر والوں کا بھی فرض ہے کہ اپنے بچوں کی غلط باتوں پر پشت پناہی کر کے گھر کا ماحول خراب نہ ہونے دیں۔ کیونکہ رشتوں میں دراڑ پیدا ہو جائے تو نہ صرف گھر بلکہ معاشرے پر بھی اس کا اثر پڑتا ہے۔

حقوق و فرائض کی پاسداری:
حقوق کے لحاظ سے شوہر اور بیوی دونوں کے حقوق یکساں ہیں۔ مرد کے لئے یہ سوچ رکھنا کہ میں قوام ہوں اس لئے میرے حقوق زیادہ ہیں، درست نہیں۔ جس طرح عورت پر مرد کے تمام فرائض پورے کرنے کی ذمہ داری ہے اسی طرح مرد بھی عورت کے حقوق پورے کرنے کا ذمہ دار ہے۔ رشتوں کے معاملات اور عائلی مسائل کو احسن طریقے سے نبھانے میں ان اہم باتوں کا خیال رکھنا نہایت ضروری ہے۔

مشترکہ خاندانی نظام:
یہ بات درست ہے کہ کچھ دہائیوں پہلے تک مشترکہ خاندانی نظام کو آئیڈیل قرار دیا جاتا تھا۔ وجہ یہ نہیں کہ اس دور میں مشترکہ خاندانی نظام۔کی خصوصیات مختلف تھیں۔ بلکہ تب لوگوں میں برداشت کا مادہ اور رشتوں کو جوڑ کر رکھنے کی خواہش زیادہ تھی۔ لیکن آج کل کے دور میں اس نظام میں بہت سی قباحتیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ ساتھ رہ کر اگر نفرتیں اور قدورتیں بڑھ رہی ہیں تو بہتر ہے علیحدہ رہا جائے۔ کیونکہ ہر معاملے میں جذباتی فیصلے کی بجائے معاملہ فہمی سے کام لینا چاہئیے۔

ایک جامع پیغام:
شوہر اور بیوی دونوں اپنی زبان، کان اور آنکھ کا درست استعمال کریں۔ تو کبھی مسائل پیدا نہ ہوں۔ زبان کے درست استعمال کا مطلب ہے کہ نرمی اور پیار محبت سے بات کی جائے۔ جھگڑے کی صورت میں بدزبانی اور طعنہ زنی سے گریز کیا جائے۔

کان کے درست استعمال سے مراد ہے کہ اگر کسی رشتے دار یا افراد خانہ میں سے کسی کی جانب سے کوئی تلخ بات سننے کو ملے تو حتی الامکان نظر انداز کر دی جائے۔ تا کہ گھر کا ماحول خراب نہ ہو۔ جھگڑے کی صورت میں ترکی بہ ترکی جواب دینے کی بجائے جھگڑے کو ختم کرنے کے لئے کان بند کر لئے جائیں۔

یوں تو ہر معاملے میں آنکھیں کھلی رکھنے کو کہا جاتا ہے۔ لیکن شادی کے بعد خاص کر سسرال والوں یا شوہر کی کوئی خامی نظر آئے تو جتانے کی بجائے آنکھ بند کر لی جائے۔ یعنی ایک دوسرے کی برائیوں اور خامیوں کو دیکھنے کے لئے آنکھیں بند رکھو۔ جبکہ اچھائیاں دیکھنے کے لئے آنکھیں کھلی رکھو۔

ہمارا آج کا موضوع ” رشتوں کے معاملات اور عائلی مسائل و حل ” یہیں اختتام پذیر ہوتا ہے۔ ایک سوال جو آج کے موضوع سے متعلقہ ہے اور اس کا جواب جزننا سب کے لئے ضروری ہے۔ وہ یہ ہے کہ اگر آپ کو عائلی یا ازدواجی زندگی میں مسائل کا سامنا ہے تو آپ ان کا حل کیسے تلاش کرتے ہیں؟

کمنٹ سیکشن میں ہمیں آپ کے جوابات کا انتظار رہے گا۔
Umeed Marriage Beuro Group Highlight Everyone Umeed Marriage Bureau profile Umeed Marriage Bureau page

کیا آپ 2024 میں شادی کا ارادہ رکھتے ہیں اور ایک اچھے رشتے کی تلاش میں ہیں؟ آپ کی تلاش یہاں ختم ہوتی ہے۔یقین نہیں آتا تو ...
26/02/2024

کیا آپ 2024 میں شادی کا ارادہ رکھتے ہیں اور ایک اچھے رشتے کی تلاش میں ہیں؟

آپ کی تلاش یہاں ختم ہوتی ہے۔
یقین نہیں آتا تو ابھی رجسٹر کر کے دیکھیں۔
گھر بیٹھے ہزاروں رشتوں تک رسائی پائیے!
آج ہی مکمل اعتماد سے رابطہ کیجیئے ۔۔
آفس ایڈریس_ مین بازار قصور پورہ مینار پاکستان لاہور
(نوٹ) صرف لاہور اور بیرون ملک کی فیملیز ہی رابطہ کریں
☎️+92 3493872371
☎️+92 3078700056
💌Info! Umeed Marriage Bureau

#شادی
#امیدمیرج
#رشتے #شادی #رجسٹریشن #پروفائل #پاکستان #لاہوری
Umeed Marriage Beuro Everyone Facebook Highlight Umeed Marriage Bureau

کیا آپ 2024 میں شادی کا ارادہ رکھتے ہیں اور ایک اچھے رشتے کی تلاش میں ہیں؟ آپ کی تلاش یہاں ختم ہوتی ہے۔امید میرج بیورو پ...
24/01/2024

کیا آپ 2024 میں شادی کا ارادہ رکھتے ہیں اور ایک اچھے رشتے کی تلاش میں ہیں؟

آپ کی تلاش یہاں ختم ہوتی ہے۔
امید میرج بیورو پر پروفائل بنوائیں۔
چٹ منگنی پٹ بیاہ کروائیں۔

یقین نہیں آتا تو ابھی رجسٹر کر کے دیکھیں۔
گھر بیٹھے ہزاروں رشتوں تک رسائی پائیے!
آج ہی مکمل اعتماد سے رابطہ کیجیئے ۔۔
☎️+92 3493872371
💌Info! Umeed Marriage Bureau

#شادی
#امیدمیرج
#رشتے #شادی #رجسٹریشن #پروفائل #پاکستان #لاہوری
Umeed Marriage Beuro Umeed Marriage Bureau Everyone Facebook Highlight

امید میرج بیورو پر پروفائل بنوائیں۔چٹ منگنی پٹ بیاہ کروائیں۔یقین نہیں آتا تو ابھی رجسٹر کر کے دیکھیں۔ گھر بیٹھے ہزاروں ر...
09/01/2024

امید میرج بیورو پر پروفائل بنوائیں۔
چٹ منگنی پٹ بیاہ کروائیں۔

یقین نہیں آتا تو ابھی رجسٹر کر کے دیکھیں۔
گھر بیٹھے ہزاروں رشتوں تک رسائی پائیے!
آج ہی مکمل اعتماد سے رابطہ کیجیئے ۔۔
☎️+92 3493872371
💌Info! Umeed Marriage Bureau

#شادی
#امیدمیرج
#رشتے #شادی #رجسٹریشن #پروفائل #پاکستان #لاہوری Everyone Umeed Marriage Bureau Highlight Facebook Umeed Marriage Beuro

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ⭕الحمداللہ ہمارے پاس شہر لاہور میں ہر برادری کے تعلیم یافتہ بچے اور بچ...
30/12/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
⭕الحمداللہ ہمارے پاس شہر لاہور میں ہر برادری کے تعلیم یافتہ بچے اور بچییوں کے پوش اور لوکل دونوں ایریاز کے معیاری رشتے موجود ہیں
⭕سکینڈ اور لیٹ میرج والے رشتے بھی موقع پر موجود
⭕ڈاکڑرز.انجینرز.لیکچرارز.پروفیسرز.آرمی آفیسرز.بزنس مین.میڈیکل نرسنگ سٹاف.جاب ھولڈرذ.زمیندارز.نیشنیلٹی ھولڈرز.16.17.18.سکیل آفیسرز کے رشتے موجود ہیں
⭕صرف ضرورت مند اور سنجیدہ لوگ ھی رابطہ کریں 🙏
آفس ایڈریس: مین بازار قصور پورہ آزادی چوک لاہور
☎️ 03493872371 سرپرست اعلی حیدر علی خان
(نوٹ) صرف لاہور شہر کی فیملیز ہی رابطہ کریں جزاک اللہ
Highlight Umeed Marriage Bureau

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ⭕الحمداللہ ہمارے پاس شہر لاہور میں ہر برادری کے تعلیم یافتہ بچے اور بچ...
03/12/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
⭕الحمداللہ ہمارے پاس شہر لاہور میں ہر برادری کے تعلیم یافتہ بچے اور بچییوں کے پوش اور لوکل دونوں ایریاز کے معیاری رشتے موجود ہیں
⭕سکینڈ اور لیٹ میرج والے رشتے بھی موقع پر موجود
⭕ڈاکڑرز.انجینرز.لیکچرارز.پروفیسرز.آرمی آفیسرز.بزنس مین.میڈیکل نرسنگ سٹاف.جاب ھولڈرذ.زمیندارز.نیشنیلٹی ھولڈرز.16.17.18.سکیل آفیسرز کے رشتے موجود ہیں
⭕انشااللہ تعالی ادارہ غریب اور مسحق بچیوں کے رشتے فری کرواتا ہے
⭕صرف ضرورت مند اور سنجیدہ لوگ ھی رابطہ کریں 🙏
آفس ایڈریس: مین بازار قصور پورہ آزادی چوک لاہور
☎️ 03493872371 سرپرست اعلی حیدر علی خان
(نوٹ) صرف لاہور شہر کی فیملیز ہی رابطہ کریں جزاک اللہ
Umeed Marriage Bureau

  Umeed Marriage Bureau Facebook Umeed Marriage Beuro
07/11/2023

Umeed Marriage Bureau Facebook Umeed Marriage Beuro

Address

Karim Park Ravi Road
Lahore

Telephone

+923493872371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed Marriage Bureau posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umeed Marriage Bureau:

Videos

Share