کراچی تاجر کنونشن : 29 ستمبر ایف بی آر اسلام آباد آفس کا گھیراو
لاھور : آل پاکستان انجمن تاجر ان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نعیم میر کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاون لاھور میں ملاقات
انجمن تاجران نے ایف بی آر کے ساتھ ٹیکس مسائل کے حل کے لئے اپوزیشن سے مدد مانگ لی
اپوزیشن لیڈر کو اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کی ھے۔ نعیم میر
ایف بی آر کی بدسلوکی اور ظلم سے بچایا جائے۔ نعیم میر
اپوزیشن لیڈر نے آئندہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں تاجر وفد سے ملنے کا وعدہ کیا ھے۔
تاجروں کے جائز مسائل کے حل کئلیے اپوزیشن ہر ممکن مدد و تعاون کرے گی۔
شہبازشریف کی یقین دہانی۔
آل پاکستان انجمن تاجران کے تمام عہدیداران 29 ستمبر کے احتجاج کی تیاریاں شروع کردیں ، ضلعی ، تحصیل و مارکیٹ سطح کے اجلاس بلا کر تاجروں کے اجتماعی مسائل کو حل کروانے کا ایجنڈہ اختیار کرتے ھوئے عام تاجروں کو اسلام آباد ایف بی آر آفس کے باہر احتجاج کے لیے تیار کریں ، ہمیں امید ھے تاجر برادری ھمارے اس احتجاج کو مکمل سپورٹ کرے گی۔