Bandhan Club

Bandhan Club This is a website Page of Marriage Portal and Event Organizer in which you find Grooms and Bride. Pãkïståñ's largest Group.
(1)

It works on 100% real data.
السلام عليك يا رسول الله .. At www.bandhanclub.com , you will find every Muslim Matrimony/Wedding/Nikah website where you can meet Muslim Men or Muslim Women who are looking for marriage too. InshAllah, we aim to provide the full Privacy of your data of male and females. Best Matches
Fastest Response
Safe & Secure
My Marriage Consultant
Marriage consultants at www.ba

ndhanclub.com completely understand how difficult and painful it is for you and your beloved daughter when the prospect groom’s family does not respond back after they have visited you. Likewise, we also realize how irritating and embarrassing it can be for the groom’s family has to look through numerous girls to find a matching bride but unable to find one. Hence, we introduce to you the concept of
My Marriage Consultant as www.bandhanclub.com
Now, there will be no more time wasted, no need for embarrassing excuse calls and especially, no more heartbreak. After all, daughters are piece of our heart and sons are apple of our eye and they both deserve the best.

11/11/2024

General Road Safety
What is the maximum speed limit in urban areas in Pakistan?

A) 60 km/h
B) 80 km/h
C) 100 km/h
D) 40 km/h

بندھن کلب: آپ کی مثالی زندگی ساتھی کی تلاش کا بہترین ذریعہ!کیا آپ اپنی زندگی کا ساتھی تلاش کر رہے ہیں؟ بندھن کلب، جو 200...
19/09/2024

بندھن کلب: آپ کی مثالی زندگی ساتھی کی تلاش کا بہترین ذریعہ!

کیا آپ اپنی زندگی کا ساتھی تلاش کر رہے ہیں؟ بندھن کلب، جو 2009 سے لاہور میں قائم ہے، بہترین رشتہ خدمات فراہم کرنے میں معروف ہے۔ ہم DHA 11 میں واقع ہیں اور آپ کی پسند اور ضروریات کے مطابق موزوں رشتے تلاش کرنے میں ماہر ہیں۔

ہماری خصوصیات:

ذاتی نوعیت کی خدمات: ہر فرد کی خواہشات کو مدنظر رکھ کر رشتے تلاش کیے جاتے ہیں۔
محفوظ اور معتبر ماحول: ہم آپ کے رشتے کی تلاش کو محفوظ اور پر اعتماد بناتے ہیں۔
پیشہ ورانہ مشاورت: ہمارے ماہرین آپ کو رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے خوابوں کا ساتھی تلاش کریں!

ہم سے رابطہ کریں:
03218478517

04/08/2024

عورت ہوس کی پجاری کبھی نہیں ہوتی عورت پیار کی بھوکی ہوتی ہے اگر عورت ہوس کی پجاری ہوتی تو عورت کیلئے اپنی ہوس پوری کرنا مرد سے بھی زیادہ آسان ہے وہ ایک اشارہ کرے مردوں کی فوج حاضر کر سکتی ہے لیکن اسے پیار کی بھوک ہوتی ہے جو کہ ہر مرد کے بس کی بات نہیں ہے پیار کرنے کیلئے بہت بڑا ظرف چاہیے ہوتا ہے حد سے زیادہ برداشت درکار ہوتی ہے اگر عورت سے کوئی مرد کی مردانگی کی دلیل مانگے تو عورت ایک اعلی ظرف اور بہادر آدمی کو مرد مانتی ہے اور بہادری طاقت کا نام نہیں ہے برداشت کا نام ہے جو مرد عورت کو برداشت نہیں کر سکتا یا تنگ دلی کا مظاہرہ کرتا ہے عورت کی نظر میں وہ کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن مرد نہیں ہو سکتا۔۔۔!..

القرآن [ النساء: 3]اور اگر تم کو اس بات کا خوف ہو کہ یتیم لڑکیوں کے بارےانصاف نہ کرسکوگے تو ان کے سوا جو عورتیں تم کو پس...
01/07/2024

القرآن [ النساء: 3]
اور اگر تم کو اس بات کا خوف ہو کہ یتیم لڑکیوں کے بارےانصاف نہ کرسکوگے تو ان کے سوا جو عورتیں تم کو پسند ہوں دو دو یا تین تین یا چار چار ان سے نکاح کرلو۔ اور اگر اس بات کا اندیشہ ہو کہ (سب عورتوں سے) یکساں سلوک نہ کرسکو گے تو ایک عورت (کافی ہے) یا لونڈی جس کے تم مالک ہو۔ اس سے تم بےانصافی سے بچ جاؤ گے.

Perfectly said...
01/02/2022

Perfectly said...

لیلیٰ اب نہیں تھامتی کسی بے روزگار کا ہاتھ مجنوں کو اگر شوق ہے تو کمانا سیکھے
30/01/2022

لیلیٰ اب نہیں تھامتی کسی بے روزگار کا ہاتھ
مجنوں کو اگر شوق ہے تو کمانا سیکھے

28/01/2022

*ایک تو میں لڑتی بہت ہوں*🙄🤧
کہیں میں ارطغرل کی بہن تو نہیں۔👻

True
27/01/2022

True

بچے کی پیدائش کے بعد ڈیلیوری روم سے نکلے ایک گھنٹہ ہوا تھا، ماں کو ابھی ابھی ہوش آیا تھا.بدن میں طاقت بالکل ختم ہو گئی ت...
25/01/2022

بچے کی پیدائش کے بعد ڈیلیوری روم سے نکلے ایک گھنٹہ ہوا تھا، ماں کو ابھی ابھی ہوش آیا تھا.
بدن میں طاقت بالکل ختم ہو گئی تھی....
کروٹ لینا تو دور کی بات ہلنے میں بھی بے پناہ دقت ہو رہی تھی.
اس نے بڑی مشکل سے داہنے ہاتھ کو حرکت دی، کچھ ٹٹولا، ہاتھ کو کچھ محسوس نہیں ہوا
پھر بائیں ہاتھ کو حرکت دینے کی کوشش کی. کچھ نہیں ہاتھہ لگا. بے چین ہوگئی.
خیال آیا کہیں نیچے لڑھک کے گر تو نہیں گیا! اوہ خدایا..............
ہمت کرکے بمشکل پلنگ کے نیچے دیکھا.

نیچے بھی نہیں......
گھبراہٹ ہونے لگی. ماتھے پر پسینے کی بوندیں نمایاں ہو گئیں..
دُور کھڑی نرس کو اشارے سے بلایا......ہونٹ ہلے پر کچھ الفاظ نہیں نکل سکے....

نرس نے ماں کی گھبراہٹ محسوس کر لی. اس کی آنکھیں بھی نم ہوگئیں۔۔۔ آخر وہ بھی ماں تھی، ماں کی تڑپ کو کیسے نہ سمجھہ پاتی.

دوڑ کر انکیوبیٹر روم سے نوزائیدہ کو لاکر ماں کے ہاتھ میں تھماتے ہوئے کہا
"میں سمجھ سکتی ہوں بہن !
لو...... جی بھر کے دیکھ لو۔"
ماں بولی....

"بہت شکریہ لیکن میں موبائل ڈھونڈ رہی تھی".

میں  کزن میرج  کے خلاف تھا تو میری بیوی کزنز کے ہی خلاف تھی، پھر بھی ہماری شادی ہو گئی، ایسا نہیں ہے کہ ہماری محبت کی شا...
08/01/2022

میں کزن میرج کے خلاف تھا تو میری بیوی کزنز کے ہی خلاف تھی، پھر بھی ہماری شادی ہو گئی، ایسا نہیں ہے کہ ہماری محبت کی شادی تھی بلکہ سچ تو یہ ہے کہ ضد کی شادی تھی، نفرت کی شادی تھی، غصے کی شادی تھی، انتقام کی شادی تھی، بچپن سارا لڑتے ہوئے گزرا تھا، اسے میں پسند نہیں تھا اور مجھے وہ کبھی ایک آنکھ نہیں بھائی تھی، مگر گھر والوں نے ہمارے گٹھ جوڑ کا فیصلہ کر لیا تو پھر نہ میرے گھر چھوڑنے کی دھمکی کام آئی اور نہ ہی اس کے زہر کھانے کے ڈرامے نے کوئی کام کیا۔😕

شادی کی رات وہ پلنگ پر گھونگٹ پھیلائے میری منتظر بھی نہ تھی، جب میں کمرے میں داخل ہوا تو دل ہی دل میں اس کی گردن مروڑنے اور اُسے قتل کر ڈالنے کے کئی ارادے بنا کے رد کر چکا تھا اور وہ جائے نماز پر بیٹھی ہچکیاں لے رہی تھی، شاید رو رہی تھی، تب میں نے جانا کہ مجبور صرف میں نہیں تھا، وہ مجھ سے زیادہ مجبور تھی -
زندگی میں پہلی بار اس کے آنسوؤں نے میرا دل زخمی کیا، وہ اپنا گھر، اپنے ماں باپ، بہن بھائی اور دوست سب چھوڑ کر میرے لیے آئی تھی اور میں اس کو ضد بنائے بیٹھا تھا، مجھے اس کو جھکانے کا شوق تھا اور اس کو روتے دیکھ کر میرے سینے میں جو درد جاگا ، میں نے سوچا اگر یہ واقعی جھک گئی تو کیا مجھے خوشی ہو گی؟ دل سے آواز آئی کہ مجھے پھر نہ کہنا دھڑکنے کے لیے🙄

میں فوراً کمرے سے باہر نکل گیا جب دس منٹ بعد میں چائے کی دو پیالیاں لیے کمرے میں داخل ہو رہا تھا تو وہ آنسو صاف کرتے جائے نماز سمیٹ رہی تھی۔
میں نے اس کے ہاتھ سے جائے نماز لے کر تپائی پر رکھی اور چائے کی پیالی اس کے ہاتھ میں تھما دی اس کے چہرے کی حیرت مجھے لطف دینے لگی تھی، میں نے مسکرا کر پوچھا:

کیا چائے کی پیالی اتنی طاقت ور ہے کہ بچپن کے دشمن دوست بن جائیں؟ 😬

وہ ایک دم کھلکھلا کر ہنسی اور مجھے جواب مل گیا۔۔

ہاں بالکل چائے کی پیالی میں اتنی طاقت ہے کہ سالوں پرانی دشمنی دوستی میں بدل سکتی ہے ۔

اس پوسٹ کے لیے تعاون کیا ہے
*ٹپال دانے دار*
بنانے والوں نے جن کا پیغام ہے کہ دانے دانے سے آئے انگ انگ میں چستی.😛😛

(کبھی کبھی مسکرا بھی لینا چاہیے 😊😊 کوئی فرضی سی کہانی سنا کر )

10/12/2021

کچھ اور بھی ہیں راز،، خدوخال سے پرے
عورت کو اسکے جسم سے آگے بھی دیکھیئے
#

29/11/2021

لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔
لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا رشتہ مانگو گے۔۔۔؟
لڑکا مجھے بتاؤ۔۔۔!
ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے۔۔۔؟
لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا:
مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں۔
یہ تو میرا عشق، میرا ایمان ہیں۔
لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔
لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی :
مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو،

27/09/2021

........................ *نکاح* .........................
اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہورہے ہیں اور 25، 30 سال تک نکاح نہیں ہورہا تو یہ جنسی مریض بھی بنیں گے اور گناہ بھی کریں گے ۔.............. ............ *نکاح*..........................
وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے۔ اس میں تاخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے............................ *نکاح*...........................
ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں اور یہ ایک فطری ضرورت ہے لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں۔۔......................... *نکاح*..........................
بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے. اور جب جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ / بچی گناہ اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔
*نکاح*..........................
انسان کی جنسی ضرورت کا واحد باعزت حل نکاح ہے۔ اور اگر نکاح نہیں تو زنا عام ہوگا یہ عام فہم نتیجہ ہے۔.......................... *نکاح* ...........................
اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔......................... *نکاح*..........................
اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال میں سے نکاح کو سب سے آسان رکھا ہے۔ ......................... *نکاح* ......................
نکاح انسانوں کا طریقہ ہے۔ جانور بغیر نکاح کے رہتے ہیں اور رہ سکتے ہیں۔
....................... *نکاح*...........................
والدین اپنی اولاد پہ رحم کریں اور وقت پہ نکاح کا بندوبست کریں

*یہ کوئی فحش پوسٹ نہیں ہے ایک درس ہے جو ہر والدین کی ضرورت ہے بےحیائی کو روکنے کا گناہوں سے اپنے بچوں کی حفاظت کرنے کا ذریعہ ہے*

24/09/2021
ایک ہی احمد پور ایک مرتبہ سلطان العارفین حق باھو رحمة اللہ علیہ آدھی رات کے پہر کے وقت اپنے کھیتوں میں لکڑی کے تخت پر بی...
22/09/2021

ایک ہی احمد پور

ایک مرتبہ سلطان العارفین حق باھو رحمة اللہ علیہ آدھی رات کے پہر کے وقت اپنے کھیتوں میں لکڑی کے تخت پر بیٹھے ذکر خفی میں مصروف تھے حُسنِ اتفاق ایک بارات راستے بھولنے کی وجہ سے لالٹین کی روشنی دیکھ کر وہاں پہنچی آپ ھو... ھو...ھو کے ذکر میں مستغرق تھے ان لوگوں نے آپ کو اپنی طرف متوجہ کرنا چاہا لیکن سخی سلطان ذکر میں محو رہے تھوڑی دیر بعد آپ ذکر کی لذتیں پا کر فارغ ہوئے اور اُن کی جانب دیکھ کر آپ نے پوچھا کہ کیا چاہیئے اُن میں سے ایک آدمی نے عرض کی حضرت ہم راستے بھول گئے ہیں اور ہمیں احمد پور شرقیہ جانا ہے آپ اپنی جگہ سے اٹھے اور لالٹین اور اپنا عصا اٹھا کر فرمایا آپ لوگ میرے پیچھے چلے آؤ

آپ کھیتوں کے درمیان لگے اونچے اونچے سرکنڈے ہٹاتے ہوئے آگے بڑھنے لگے اور بارات کے لوگ آپ کی پیروی میں آپ کے پیچھے چلنے لگے تھوڑی دیر بعد کھیتوں کا سلسلہ ختم ہوا تمام لوگ آپ کے پیچھے پیچھے چلتے ایک چٹیل میدان میں پہنچے جب اُن لوگوں نے نظر اُٹھائی تو وہ حیران رہ گئے وہ گنبدِ خضرہ کے سامنے کھڑے تھے وہاں لوگوں کی چہل پہل لگی ہوئی تھی لوگ مسجدِ نبوی میں آ جا رہے تھے باراتیوں میں سے ایک شخص نے عرض کی حضرت ہمیں احمد پور جانا ہے سخی سلطان نے فرمایا لوگوں! ہم اس احمد پور کے سوا کسی اور احمد پور کو نہیں جانتے .سبحان اللہ ( ابیات باھو )

_‏" شادی ہونے کا انتظار کرتی ہُوئی بیٹی اور روزگار کے مِلنے کا انتظار کرتا ہُوا بیٹا دونوں ایک ہی کرب سے گُزرتے ہیں! ۔
21/09/2021

_‏" شادی ہونے کا انتظار کرتی ہُوئی بیٹی اور روزگار کے مِلنے کا انتظار کرتا ہُوا بیٹا دونوں ایک ہی کرب سے گُزرتے ہیں! ۔

15/08/2021

Address

Defense Road DHA 11 RAHBAR, Online Club
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923011304050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bandhan Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bandhan Club:

Videos

Share


Other Lahore event planning services

Show All