Farrukh Shahzad Marriage Consultant

Farrukh Shahzad Marriage Consultant Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farrukh Shahzad Marriage Consultant, Event Planner, Lahore.

05/11/2024

السلام علیکم پیارے بھائی مجھے نا گلشن راوی کے لیے صبح سات سے شام سات بجے تک ڈرائیور چاہیے اگر کسی بھائی کے پاس ہے 30 ہزار روپے سیلری ہے تو پرسنل پہ رابطہ کیجئے گا 03041060682

05/11/2024

ہماری دادی کے دور میں لڑکی کی شادی تقریباً 12/13 سال کی عمر میں ہو جاتی تھی
اور وہ ایک سال بعد ماں بھی بن جاتی تھی اور سب رشتے احسن طریقے سے نبھائے جاتے تھے اور دو سال میں ایک بچہ ہوتا تھا اور اس زمانے میں تقریباً آٹھ دس بچے زیادہ تر لوگوں کے ہوتے تھے
مسالہ جات بھی گھر میں کوٹنا اور صاف کرنا پڑتے تھے
صبح سویرے اٹھ کر سب کام بھی کرتی تھی اور اپنے بچوں یعنی ہمارے والدین کی پرورش بھی بہت زبردست کرتی تھیں
لڑائی جھگڑے اور طلاق کی شرح بہت کم ہوا کرتی تھی

ایسا کیسے ہو سکتا ہے جب کہ خواتین بلکہ مرد بھی پڑھے لکھے نہیں ہوتے تھے

28/10/2024

توں لکھ کروڑ ہزار سہی
میں ککھ دا نہیں لاچار سہی

توں حسن جمال دا مالک سہی
میں کوجھا تے بیکار سہی

توں باغ بہار دی رونق سہی
توں گل پھل تے میں خار سہی

میکوں شاکر اپنے نال چا رکھ
میں نوکر توں سرکار سہی!

شاکر شجاع آبادی.

22/10/2024

میاں فرخ شہزاد میرج کنسلٹنٹ فرام لاہور پاکستان واٹس ایپ نمبر 03314485477

ایک بار ضرور پڑھیں محبت کی شادیاں عام طور پر چند ” ڈیٹس ” ، کچھ فلموں اور تھوڑے بہت تحفے تحائف کا نتیجہ ہوتی ہیں
۔ لڑکیاں اور لڑکے سمجھتے ہیں کہ ہماری باقی زندگی بھی ویسے ہی گزرے گی جیسا فلموں میں دکھاتے ہیں ، لیکن فلموں میں کبھی شادی کے بعد کی کہانی دکھائی ہی نہیں جاتی ہے ۔ اس سے فلم فلاپ ہونے کا ڈر ہوتا ہے ۔ الیکٹرانک میڈیا نے گوٹھ گاؤں اور کچی بستیوں میں رہنے والی
لڑکیوں تک کے دل میں ” شاہ رخ خان “جیسا آئیڈیل پیدا کر دیا ہے ۔۔
ہہ جن لوگوں کو دیکھ کر تمہارے دل میں محبت کا خیال آتا ہے ان کا تو ہر ڈرامے اور فلم میں نیا سے نیا محبوب ہوتا ہے تو جن کو دیکھ کر تم محبت کر رہی ہو ظاہر ہے پھر تمہاری محبت بھی ایسی ہی ہو گی ایک کے بعد ایک سے یا جو تم سے کر رہا وہ ایک کے بعد ایک سے
کیونکہ آج کل لوگ محبت نہیں جسم چاہتے ہیں اسی لیے شہر دیکھ کر محبت کرتے تاکہ بغیر نکاح کے ہی جسم تک آسانی سے رسائی ہو اور استعمال کر کے چھوڑ سکیں اور پھر ایک نئے محبوب کی تلاش شروع ہو جاتی ہے اب لوگ صرف تب تک ہی اچھے بنتے ہیں جب تک انہیں کوئی موقع نہیں ملتا اور جب موقع مل جائے تب اپنا گھٹیا چہرہ دکھاتے ہیں اور سب سے اہم بات کہ جب ملنا وہی ہیں جو نصیب میں ہے تو پھر گرلفرینڈ اور بوائے فرینڈ بنا کر اللّہ پاک کی لعنتوں کا طوق گلے میں کیوں ڈالے اور اللّہ پاک کو ناراض کر کے کوئی بھی خوش نہیں رہ سکا ساری زندگی روتا ہی رہا کیونکہ جس رشتے سے رب تعالیٰ نے منع فرمایا ہے اس میں برکت کیسے ہو سکتی ہے اللّٰہ پاک کی نافرمانی کر کے بعد میں گلہ کرنے سے بہتر ہے ابھی سے ہی ایسے رشتوں سے باز رہے کیونکہ گزرا وقت اور لٹی عزت پھر کبھی واپس نہیں آئے گی
ایسی بہت سی لڑکیاں آج فحاشی کے اڈوں پر اپنا جسم بیچ رہیہیں کچھ کوٹھوں پر ناچنے والی طوائف بن گئی اور کچھ نے خود کشی کر لی اور کچھ کے ماں باپ نے کہا ہماری تو کوئی بیٹی ہی نہیں تھی یہ سب وہی ہیں جنہوں نے غیر محرموں سے دوستیاں کی تھی اور باربار یہیں کہتی رہی کہ "میرے والا ایسا نہیں"" میرے والا ایسا نہیں" اور بوائے فرینڈز نے انہیں اسی موڑ پر لاکھڑا کر کے ثابت کیا کہ میں ایسا ہی تھا صرف تمہاری آنکھ پر جھوٹی محبت کی پٹی تھی آپ خود سوچیں اگر ایسا نہیں ہوتا تو میرا رب بھی تمہیں اس سے پردے کا حکم نہیں دیتا اسی لیے ابھی بھی وقت ہے سنور جائو اور چھوڑ دیں ایسے تعلق اور محبت کو جس سے رب نے منع کیا ہے بار بار پردے کا حکم ہوا ہے کیونکہ غیر محرم کس حد تک مخلص ہے یہ رب العزت ہم سے بہتر جانتا ہے اسی لیے اس سے پردے کا حکم دیا اور تو اور قرآن پاک میں عورت کو اتنہائی مجبوری کی حالت میں بھی غیر محرم سے پردے کے پیچھے سے بھی اتنے سخت الفاظ میں بات کرنے کا حکم دیا گیا ہے کہ غیر محرم دل میں عورت کے بارے میں کچھ بھی خیال لاۓ بغیر فوراً وہاں سے بھاگ جاۓ مطلب حقیقی زندگی میں تو کیا آنلاین بھی کسی سے بات نہیں کر سکتی اور اگر کرے گی تو گناہگار ہو گی آپ خود سوچیں جس معاشرے میں حقیقی زندگی میں شادی کرنے کے لئے عورت اور اسی کی پوری فیملی کو دیکھ کر سب کچھ جان کر بھی سو سو نکھرے کیے جاتے ہوں اور اس سب کے بعد کہیں جا کہ ہاں یا ناں ہوتی ہے ایسے معاشرے میں صرف لڑکی کو دیکھے یا بنا دیکھے صرف ایک دو تصویر دیکھ کر ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھانے والے کہاں سچے ہو سکتے ہیں یہ سب ڈرامہ صرف اس لیے ہوتا ہیں کہ لڑکی کو پوری طرح پیار میں پاگل اور بیوقوف بنا کر محبت کے نام پر جسم تک رسائی حاصل کرنا ہے شادی کا وعدہ کرنے کا مطلب صرف ہوس یعنی شادی سے پہلے ہی استعمال کر کہ چھوڑنا ہے شادی کویٔی نہیں کرے گا
جو لڑکیاں بوائے فرینڈ بناتی ہیں انہیں آوارہ سمجھا جاتا ہیں ایسی لڑکی کو بنا شادی کے استعمال ہر کوئی کرنا چاہتا ہیں عزت سے بیوی کوئی نہیں بنانا چاہتا

اسی لیے جتنا ہو سکے دور ہی رہیں ایسے تعلق اور محبت سے کیونکہ گزرا وقت ہاتھ نہیں آتا اسی لیے ابھی سمجھے اگر ابھی نہیں تو کبھی نہیں
اور محبت کے نام پر جن پاک ہستیوں کی مثال دی جاتی ہیں انہوں نے محبت نہیں کی کسی کو سیدھا رشتہ بیجھنے میں اور محبت میں بہت فرق ہوتا ہے اسی لیے ان پاک ہستیوں پر جاہلوں کی باتوں میں آکر بہتان نہیں لگائیں
جب تمہارے گھر میں سب سے زیادہ اور حقیقی پیار کرنے والے ماں باپ بہن بھائی ہیں تو تم اس سب کے باوجود حرام محبت کیوں چاہتی ہو تمہارے محرم تمہیں دل وجان سے چاہتے ہیں یقینا وہ تمہارے لیے ایک اچھا انسان خود تمہیں ڈھونڈ کے دیں گیں اور یہیں اصل محبت اور نیک نامی تمہاری اور تمہارے ماں باپ کی ہے
قرآن پاک میں ارشاد فرمایا گیا
"ہم نے نکاح کے زریعے تمہارے دلوں میں محبت پیدا کی ہے"
مطلب پہلے سب وہم ہوتا عادت سی ہوتی محبت نہیں پاگل پن ہوتا ہے وہ یہ سب فضول میں پڑ جاتا ہے
سب سے بڑی تباہی اس واٹس ایپ اور فیس بک سوشل میڈیا نے مچائی ہے ۔۔۔
یہ سوشل میڈیا کا جادو وہ وہ گل کھلاتا ہے کہ پورے کا پورا خاندان تباہ و برباد ہوجاتا ہے یا نتیجہ خود کشیوں کی صورت میں نکلتا ہے

آگے بھی شیئر

03314485477

18/10/2024


اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَکات

حشر میں خود کو جو دیکھوں گا
تو بکھر جاؤں گا
آپ ﷺ نے اگر نا سنبھالا تو کدھر جاؤں گا
اتنا مانوس ہو آقاﷺمیں تیرے قدموں سے
مجھ کو قدموں سے کیا دور تو مر جاؤں گا
میرا سر آپؐ ﷺ کی دہلیز کے قابل تو نہیں
خاک بن کرتیرےقدموں میں بکھر جاؤں گا
💚🌴
*لاکھوں کروڑوں اربوں درود سَیِّدِنَا کَریمً صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ پر*
درود پاک کا ورد رکھیں

جمعہ المبارک*

دعاوں کا ضرورت مند
*شاہد محمود یعقوب*
چیئرمین میچ میکر ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان

12/10/2024

Serious person can contact on whatsapp (parents involvement is must).
Rishte asmano'n pay bnte h,hm bss is me aapki rehnumaii karte hain.
Behtreen or maiyaari rishto k liye hmse rabta karyn.

""Farrukh shazad

marriage consultant ""
B block johar town Lahore Pakistan

WhatsApp contact
03314485477
Call at
03314485477

11/10/2024

MAFi
Sr g
Serious person can contact on whatsapp (parents involvement is must).
Rishte asmano'n pay bnte h,hm bss is me aapki rehnumaii karte hain.
Behtreen or maiyaari rishto k liye hmse rabta karyn.

""Farrukh shazad

marriage consultant ""

WhatsApp contact
03314485477
Call at

05/10/2024

استادوں کے عالمی دن پر
اپنے شوھروں کو سبق پڑھانے والی سب استانیوں کو میرا سلام
ویسےآپ کا کام اپنے بچے کی تربیت کرنا ھے ساس کے بچے کی تربیت کرنے سے گریز کریں

04/10/2024

اپنے شریک حیات کے لیے اللہ سے دعا مانگا کریں۔ رب کریم سے دعا کیا کریں کہ جو بھی شریک حیات نصیب میں رکھا ہے وہ ذہنی سکون دینے والا ہو محبت اور عزت دینے والا ہو۔ ہم تیری پناہ مانگتے ہیں برے ساتھی سے جو وقت سے پہلے ہمیں بوڑھا کر دے۔ ہم پناہ مانگتے ہیں ایسے ہمسفر سے جو ہماری ہنسی چھین لے اور ہمیں اذیت دے۔ رب کریم ذہنی اذیتوں کا شکار بنانے والے ساتھی سے محفوظ رکھ۔ یا اللہ ہمارا نصیب کھول دے اور جلد نیک ہمسفر نصیب کر جو دین کامل پر ہو اور مجھے دین کے کام کرنے کی توفیق عطا فرما۔۔۔
*سنا ہے ھر جائز دعا قبول ھوتی ھے
میری یے دعا ھے اللہ تعالیٰ قبول فرماے آمیــــــــــــــــــــؔــــــن
*زنا کیوں عام ہے..
کیوں کہ زنا کے لئے صرف جگہ چاہیے
اور نکاح کیلئے گھر، گاڑی، پیسہ، زیور چاہیے
جو لوگوں کے پاس نہیں ہے
گرل فرینڈ جیسی گھٹیا کنجری بننے سے بہتر ہے بیوی بن جاؤ بیشک کسی غریب کی بنو
زنا نہیں نکاح کو عام کرو
کفر نہیں اسلام کو پرموٹ کرو🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
*حلف نامہ۔*
میں اللّٰہ تعالیٰ کو گواہ بنا کر اس بات کا اقرار کرتا/ ہوں کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ کے آخری نبی ہیں اور ان کے بعد نبوت کا سلسلہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو چکا ہے وہ خاتم النبیین ہیں۔
اور اوپر دی گئ معلومات سو فیصد سچ ہیں اور میں یہ بھی حلف دیتا/ ہوں کہ میں کمرشل میچ میکر نہی ہوں اور نہ پیسے کے لین دین سےمیرا کوئی تعلق ہے محمد فرخ شہزاد آرائیں میرج کنسلٹنٹ لاہور پاکستان واٹس ایپ نمبر 03314485477 خدمات کے 14 سال

04/10/2024

میڈم اگر عمر تیس سے زیادہ ہو چکی ہے تو سوشل میڈیا کی فلٹر شدہ تصویریں گاڑیاں اور اونچے مکانوں کی خوابی دنیا سے باہر نکلیں۔حقیقی دنیا میں آئیں۔کوئی مخلص شخص ڈھونڈیں اور شادی کریں۔ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا جیسا آپ سوچتی ہیں یا سوشل میڈیا پر دیکھتی ہیں۔مطلقہ ہیں بیوہ ہیں یا لیٹ میریج ہیں والدین کو راضی کریں اور شادی کرلیں۔کسی کمینے کی پہلی بیوی بن کر رہنے سے بہتر ہے کسی مخلص شخص کی دوسری بیوی بن جائیں۔ بھائیوں کے آسرے پر نہ رہیں۔یہی بھائی والدین کے جانے کے بعد دو لقمے دینا بھی احسان سمجھتے ہیں۔ہمت کریں۔اللہ پر بھروسہ رکھیں۔یہ فضول کی شرطیں اور ڈیمانڈس چھوڑیں۔میں نے کئی دفعہ پوسٹ لگائی کہ مجھے دوسری شادی کرنی ہے۔کسی کو شہر نہیں پسند تو کسی کی عجیب عجیب فرمائشیں۔خوابی دنیا سے باہر نکلیں۔۔سوشل میڈیا جھوٹ دھوکے اور فراڈ کا گھر ہے۔ہر بات سچی بولیں۔جو حقیقت ہے وہی سب کو بتائیں۔جھوٹ اور دو نمبری پر کھڑی عمارت زیادہ دیر قائم نہیں رہتی۔۔شکریہ محمد فرخ میرج کنسلٹنٹ لاہور پاکستان واٹس ایپ نمبر 03314485477 خدمات کے 14 سال

30/09/2024

منڈی احمد اباد سے بیٹا وٹو برادری سے mba کیا ہے فرخ شہزاد میرج کنسلٹنٹ فرام لاہور پاکستان واٹس ایپ نمبر 03314485477

30/09/2024

کوئی کتنا ہی بڑا ڈاکٹر ، انجینئر یا پروفیسر کیوں نہ ہو اگر یزید کا حمایتی ہو تو ہمارے نزدیک اس کی کوئی حثیت نہیں ۔

30/09/2024

طلاق یافتہ عورتوں سے بھی نکاح کریں اگر انکے ساتھ بچے ہوں تو بھی نکاح کریں رزق کا وعدہ اللہ پاک نے کیا ہے.

30/09/2024

Mbbs Dr girl
فیصل آباد آرائیں 31 سالہ کے لیے ڈاکٹر بیٹا چاہیے فرخ میرج کنسلٹنٹ لاہور پاکستان واٹس ایپ نمبر 03314485477

30/09/2024

پاکستان زندہ باد فرخ

28/09/2024

قصّہ مختصر
جسے پتا ہی نہیں اپنے باپ کا
وہ کیا بگاڑے گا عُمرؓ بن خطاب کا

26/09/2024

311017
ارجنٹ پرپوزل ارجنٹ
*جاپان نیشنل شیخوپورہ سے کروڑ پتی سنی جٹ آدمی عمر 41 سال قد 5.8 پہلی بیوی نے خلع لی ہے*
*انکو ارجنٹ 30 عمر تک گھریلو خوبصورت لڑکی چاہیے امیر غریب کا مسلہ نہیں بس گھریلو شریف فیملی کی خوبصورت لڑکی چاہیے بچے نہ ہو لڑکی جاپان ساتھ جائےگی انشاللہ 03314485477

24/09/2024

2 قومی نظریہ ہمارے پاکستان کے جتنے بھی ٹیچرز ہیں سب کے بچے انگلش میڈیم میں پڑھتے ہیں

24/09/2024

3226468
السلام علیکم
ارجنٹ پروپوزل ڈاکٹر ایم بی بی ایس بٹ کاسٹ کی بیٹی گجرات سے سیکنڈ میرج 32 سالہ لڑکی کے والدین امریکہ نیشنل ہیں ڈاکٹر صاحبہ کا تین سال کا بیٹا ہے اس کے پاس امریکن نیشنلٹی ہے صرف بٹ کاسٹ میں کریں گے پاکستان یا امریکہ

Age:32years
Height:5’3
3 brothers 2 sis
Father lives in USA
House area 1 kanal
03314485477

21/09/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
وبرکاتہ
اپنے بچے اور بچیوں کے رشتوں کے لیے رابطہ کریں ہر برادری کے رشتے کروائے جاتے ہیں
033314485477

18/09/2024

کل اک کنجر اپنی ماں سے پوچھ رہا تھا کہ یہ میرا ابا ہے اس کی دلیلیں دیں

17/09/2024

آپکو کتنے فیصد یقین ہے کہ بہت جلد پاکستان کے حالات بہتر ہوجائینگے اور باہر ملکوں میں روزی کیلۓ گیۓ لوگ واپس آنا شروع ہوجائینگے کیوں کہ باقی تمام ملکوں نے چاند مریخ پر چلے جانا ہے

16/09/2024

وضاحت اعلان
میلاد جلوس کے اندر ڈھول باجے ڈانس کرنا ناچنا حرام ناجائز اور گناہ ہے جو ایسا کرتا ہے اہلسنت سے اسکا کوئ تعلق نہیں

15/09/2024

میری ماں پرانی عورتیں تھیں
جو گیلی لکڑیوں کو پھونک کر چولھا جلاتی تھیں
جو سِل پر سرخ مرچیں پیس کر سالن پکاتی تھیں
صبح سے شام تک مصروف لیکن مسکراتی تھیں

وہ کیسی عورتیں تھیں

بھری دوپہر میں سر اپنا ڈھک کر ملنے آتی تھیں
جو پنکھے ہاتھ کےجھلتی تھیں اور بس پان کھاتی تھیں
جو دروازے پہ رک کردیر تک رسمیں نبھاتی تھیں

وہ کیسی عورتیں تھیں

پلنگوں پر نفاست سے دری چادر بچھاتی تھیں
بصد اصرار مہمانوں کو سرہانے بٹھاتی تھیں
اگر گرمی زیادہ ہو تو روح افزا پلاتی تھیں

وہ کیسی عورتیں تھیں

جو اپنی بیٹیوں کو سویٹر بننا سکھاتی تھیں
سلائی کی مشینوں پر کڑے روزے بتاتی تھیں
بڑی پلیٹوں میں جو افطار کے حصے بناتی تھیں

وہ کیسی عورتیں تھیں

جوکلمے کاڑھ کر لکڑی کے فریموں میں سجاتی تھیں
دعائیں پھونک کر بچوں کو بستر پر سلا تی تھیں
اور اپنی جا نمازیں موڑ کر تکیہ لگاتی تھیں

وہ کیسی عورتیں تھیں

کوئی سائل جو دستک دے اسے کھانا کھلا تی تھیں
پڑوسن مانگ لے کچھ باخوشی دیتی دلاتی تھیں
جو رشتوں کو برتنے کے کئی نسخے بتاتی تھیں

وہ کیسی عورتیں تھیں

محلے میں کوئی مر جائے تو آنسو بہاتی تھیں
کوئی بیمار پڑ جائے تو اس کے پاس جاتی تھیں
کوئی تہوار ہو تو خوب مل جل کر مناتی تھیں

وہ کیسی عورتیں تھیں

میں جب گھر اپنے جاتی ہوں تو فرصت کے زمانوں میں
انھیں ہی ڈھونڈتی پھرتی ہوں گلیوں اور مکانوں میں
کسی میلاد میں جز دان میں تسبیح دانوں میں
کسی برآمدے کے طاق پر باورچی خانوں میں

مگر اپنا زمانہ ساتھ لے کر کھو گئی ہیں وہ
کسی اک قبر میں کچھ سو گئی ہیں وہ

15/09/2024

*یہ ظلم آخر کب تک؟* .
میں ڈاکٹر ہوں، اسی لیے
میں تمام ایماندار ڈاکٹروں سے معذرت خواہ ہوں۔

*(دل کا دورہ پڑا)*
ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ سٹریپٹوکنیز انجکشن دیں... 9,000 روپے کا ہے۔ انجکشن کی اصل قیمت700 روپےسے 900 روپے ہے، جبکہ آپ کو 9000روپے میں ملتا ہے۔ آپ کیا کریں گے.

*(ٹائیفائیڈ ہو گیا)*
ڈاکٹر نے لکھا۔کل 14 مونوسیف لیں! تھوک قیمت 110ہسپتال کا کیمسٹ 400روپے میں دیتا ہے۔ آپ کیا کریں گے؟؟

*(گردے کی خرابی).*
ڈائلیسز تین دن میں ایک بار کیا جاتا ہے ..، ڈائیلاسز کیا جاتا ہے اور انجکشن دیا جاتا ہے۔ MRP 1800 روپے۔
آپ کو لگتا ہے کہ میں اسے ہول سیل مارکیٹ سے اٹھاؤں گا...! پورے پاکستان میں تلاش کر رہا ہوں لیکن کہیں نہیں مل رہا... کیوں؟
کمپنی کا سامان صرف ڈاکٹروں کو!!
انجکشن کی بنیادی قیمت 500 ہے، لیکن اس کے ہسپتال میں ڈاکٹر کی قیمت MRP 1,800 ہے۔
آپ کیا کرتے ہیں؟؟

*(انفیکشن ہو گیا ہے)*
ڈاکٹر کی طرف سے تجویز کردہ اینٹی بائیوٹک 540روپے
کسی دوسری کمپنی سے 150روپے اور عام 100روپے ہے۔
لیکن ہسپتال والے انکار کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ ہم کوئی عام نہیں دیتے، صرف ڈاکٹر کا نسخہ...یعنی 540 روپے میں ہےآپ کیا کریں گے...؟؟
مارکیٹ میں الٹراساؤنڈ ٹیسٹ کی قیمت 100 سے 200 روپے ہے۔ اب ڈاکٹر کا کمیشن لگایں تو 1500 روپے میں ہوتا ہے ۔700 روپےڈاکٹر کے کمیشن کے ہوتے ہیں.....!

ایم آر آئی پر ڈاکٹر کا کمیشن 3,000 سے 5,000 روپے ہے۔

لیبارٹری سے ڈاکٹر %50 کمیشن لیتا ہے۔

ایکسرے سے %50 کمیشن وصول کرتا ہے۔
جس کمپنی کی ڈاکٹر دوائیں لکھے گا اس سے گاڑی لے گا۔%30 کمیشن لے گا۔
پھر وہ کمپنیاں ہم سے 10 گناہ زیادہ قیمت وصول کرتی ہیں۔ہماری مجبوری کا بھرپور فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔

ڈاکٹر اپنے کلینک میں نوٹس آویزاں کرتا ہے
“اپنی باری کا انتظار کریں۔ اگر آپ کو جلدی ہے تو ڈبل فیس ادا کر کے فوراً چیک کروا لیں”

ڈاکٹروں اور ہسپتالوں کی یہ ڈاکہ زنی بے۔ خوف بے خوف، ملک پاکستان میں جاری ہے...!
ادویات کمپنیوں کی لابی اتنی مضبوط ہے کہ وہ براہ راست ملک کو یرغمال بنائے ہوئے ہیں۔...!
اس میں ڈاکٹرز اور دوا ساز کمپنیاں ملوث ہیں! دونوں حکومت کو بلیک میل کر رہے ہیں...!!

*بڑا سوال...*
*میڈیا دن رات کیا دکھاتا ہے۔؟*
گڑھے میں گرنے والا شہزادہ،
بغیر ڈرائیور والی کار،
راکی ساونت،
بگ باس،
ساس،
کرائم رپورٹ،
کرکٹر کی گرل فرینڈ یہ سب کچھ دکھاتے ہیں...
*لیکن ڈاکٹر کمپنیاں، ہسپتال اور دوا ساز کمپنیاں ان کی واضح ڈکیتی کیوں نہیں دکھاتی؟*
میڈیا معاشرے کی مدد کو نہیں آئے گا تو کون آئے گا؟
میڈیکل لابی کے ظلم کو کیسے روکا جائے؟
کیا یہ لابی حکومت کو گرا رہی ہے؟
میڈیا کیوں خاموش ہے؟
20 روپے مزید مانگنےپر ہم آٹو رکشہ ڈرائیور کو مارتے ہیں ۔

آپ ڈاکٹر کے لیے کیا کرتے ہیں؟؟؟

*اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ سچ ہے تو اسے سب کو بھیجیں! بیداری لائیں اور بیداری پیدا کرنے کے لیے اپنا تعاون دیں....*

اگر آپ پانچ لوگوں کو بھیجیں گے تو وہ پانچ لوگ اگلے پانچ لوگوں کو ضرور بھیجیں گے!
سب اس طرح بھیجیں گے تو قوم دیکھے گی اور متحد ہو جائے

Address

Lahore

Telephone

03314485477

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farrukh Shahzad Marriage Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category

Nearby event planning services