31/05/2024
تعارف:
گرین ویلی اسلام آباد، لہتراڑ روڑ سے 3 کلومیٹر کرور روڑ موضع تمیر میں واقع ہے جس کے بائیں طرف بحریہ انکلیو اسلام آباد اور پارک ویو 6 کلومیٹر کی مسافت پر سامنے مری اور پتریاٹہ کے پہاڑوں کا منظر، دائیں طرف کوٹلی ستیاں اور پیچھے گلبرگ اسلام آباد 17 کلو میٹر پر واقع ہے، 400 کنال کا یہ پراجیکٹ اسلام آباد بلیوایریا سے 30 منٹ اور مکمل آبادی والے ایریا سے صرف 10 منٹ کی مسافت پر واقع ہے۔ پراجیکٹ میں بنیادی سڑکیں موجود ہے، سیوریج بھی ڈالی جا چکی ہے اور ترقیاتی کام جاری ہی۔ پراجیکٹ %70 فروخت ہو چکا ہے بقایا پلاٹس پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر فروخت کیے جا رہے ہیں۔
پراجیکٹ کی منفرد خصوصیت:
گرین ویلی اسلام آباد کی سب سے منفرد خوبی یہ ہے کہ یہ سرسبزو شاداب پہاڑوں کے دامن میں واقع ایک پرفضا اور صحت مند مقام پر واقع ہے جہاں قدرتی ماحول کی وجہ سے بہترین آب و ہوا آپ کو ایک صحت مند زندگی کی نوید دیتی ہے۔ صحت کے مسائل کا سب سے بہترین حل یہی ہے کہ شہر سے تھوڑا دور گھر بنایا جائے اور دلکش نظاروں سے بھی لطف اندوز ہوا جائے۔
گرین ویلی اسلام آباد سملی ڈیم سے صرف 2 کلومیٹر پر واقع ہے جس کی وجہ سے آپ کو یہاں بہترین میٹھا پانی دستیاب ہے۔ سب سے بڑی خوبی ہم آپ کو فوری قبضہ فراہم کر سکتے ہیں تاکہ آپ اپنے گھر کی تعمیر کا کام بھی شروع کر سکیں۔
قانونی تحفظ:
گرین ویلی اسلام آباد میں آپ کو رجسٹری انتقال کی سہولت میسر ہے آپ پلاٹ خرید کہ ملکیت حاصل کر سکتے ہیں۔
سہولیات:
گرین ویلی اسلام آباد میں آپ کو تمام سہولیات مہیا کی جائیں گی جس میں پختہ سڑکیں، سیوریج، بجلی، پانی، مسجد، پارک، کمرشل ایریا، سکول، ہسپتال اور تمام ضروری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
قمیت اور ادائیگی:
گرین ویلی میں 5 مرلہ پلاٹ کی کل قمیت 25 لاکھ، نقد ادائیگی پر 22 لاکھ 50 ہزار جب کی اقساط کی صورت میں 3 سال کی ماہانہ اقساط کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ بکنگ صرف 15 فیصد سے۔
مزید معلومات کے لیے ہمارے نمائندے سے رابطہ کریں۔
شکریہ