SK Honey

SK Honey Pure Forms honey Big bee & small Bee is Available in Quality & affordable price.

14/11/2022
14/11/2022

السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎۔
اللّٰہ کی رحمت سے مجھے جو علم بخشا گیا ہے میں چاہتا ہوں دوسروں کی بھلائی کے لیے استعمال ہو میرا نام سعداللّٰہ کمبوہ ہے اور میں ایک میرج کنسلٹینٹ ہوں نکاح کرنا میرے نبی مکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی عظیم سنّت ہے۔ ہمارے معاشرے میں شادی سے پہلے یا بعد کی زمہ داریوں کے متعلق کوئی بھی خاص تربیت نہیں کی جاتی جس کی وجہ سے رشتوں میں مضبوطی نہیں آ پاتی کیونکہ نہ ہی ہمارے انسٹیٹیوٹ کالج یونیورسٹیز حتیٰ کہ ہمارے والدین بھی بہت اچھے طریقے سے اپنی بچوں کو ازدواجی زندگی کے بارے میں کسی قسم کا نالج نہیں دے پاتے معذرت کے ساتھ میری باتوں کو مثبت لیجئے گا۔ ہماری کاوش ہے کہ جن بچوں کی شادیاں طے پائی جا رہی ہیں کم سے کم انہیں والدین زمہ داریوں سے آگاہ ضرور کریں یا ایک بار ہم سے کنسیلٹینسی کا ایک مفت سیشن ضرور لیں۔ ہمارے معاشرے میں اگر نکاح کامیاب ہو گئے تو ان شاءاللہ تعالیٰ نسلیں کامیاب ہو جائیں گی۔ استقامت کی دعا کریں۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین ۔

Address

Walton Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 14:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 19:00

Telephone

+923204151965

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SK Honey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SK Honey:

Videos

Share

Nearby event planning services