Jamshed Hussain

Jamshed Hussain aghai

14/12/2023

(کسی کو برا لگے تو معذرت)( بھای اکرام نے اچھا کام کیا حے)

14/12/2023

*2 لاکھ میں غیر قانونی منی پٹرول پمپ لگائیں اور روزانہ 50 ہزار کمائیں اور سول ڈیفنس کے آفسران کو صرف وقت پر منتھلیاں پہنچائیں*

*غیر قانونی منی پٹرول پمپوں کی بھرمار انسانی جانیں خطرے میں سول ڈیفنس مال بٹورنے میں مصروف*

*سول ڈیفنس کی ملی بھگت سے کھاریاں بھر میں منی پٹرول پمپ کے نام پر آگ کی بھٹیاں قائم کی گئیں ہیں اس غیر قانونی دھندہ میں سول ڈیفنس کے بڑے بڑے آفسران ملوث پائے جا رہے ہیں*

*سول ڈیفنس کے عملے کی ملی بھگت سے کھاریاں میں منی پٹرول پمپ کے سہولت کاروں سے بھاری رشوت وصول کر کے 700 مقامات پر منی پٹرول پمپ نسب کروا دیں ہیں*

تفصیلات کے مطابق گجرات کھاریاں کے گاوں جوڑا ایک مرتبہ پھر غیر قانونی منی پٹرول پمپوں کی منڈی میں تبدیل ہو گیا ہے اور غیر قانونی طور پر ملاوٹ شدہ جگہ جگہ پٹرول فروخت کرنے والوں کے سرپرست ایک مرتبہ پھر ضلعی حکومت کے محکمہ ماحولیات اور انڈسٹری کے لیبر بن گئے ہیں جنہوں نے غیر قانونی طور پر شہر میں جگہ جگہ غیر قانونی طور پر منی پٹرول پمپ قائم کرا رکھے ہیں کھاریاں شہر میں منی پٹرول پمپوں کے نام پر آگ کی بھٹیاں قائم کر کے شہریوں کی زندگیاں خطرے سے دو چار کر دی ہیں روزنامہ میڈیا ایک وقت انٹرنیشنل کی سروے رپورٹ کے مطابق شہر گجرات میں پٹرول مصنوعات کی ایجنسیاں اور غیر قانونی منی پٹرول پمپ بنانے پر پابندی عائد ہے مگر سول ڈیفنس کے انسپکٹرز نے اپنے سربراہ ضلعی حکومت کے ڈپٹی کمشنر کے احکامات ہوا میں اڑاتے ہوئے منی پٹرول کے مالکان اور سہولت کاروں کو سول ڈیفنس کے انسپکٹرز آپنے زور پر یہ غیر قانونی دھندہ کروا رہے ہیں جو دیکھتے دیکھتے کھاریاں میں عروج پا گیا رپورٹ کے مطابق ایسے غیر قانونی منی پٹرولیم کے اڈوں پر زیادہ تر پٹھان ایران سے سمگل شدہ غیر قانونی پٹرول سپلائی کرتے ہیں جبکہ سرکاری محکموں کے ڈرائیور اور دیگر سرکاری اہلکار بھی ان ایجنسیوں پر سستا پٹرول فروخت کر دیتے ہیں جو مہنگے داموں پر فروخت کرتے ہیں اس لیے غیر قانونی منی پٹرول پمپوں کا دھندہ عروج پکڑتا جا رہا ہےکھاریاں کی تقریباً ہر گلی محلوں کے اندر چوکوں والے مقامات پر غیر قانونی طور پر پٹرولیم مصنوعات فروخت کی جا رہی ہیں اور انکے سہولت کاروں نے سول ڈیفنس کے افسران کے ساتھ ملی بھگت کر کےگجرات میں غیر قانونی دھندہ کروا رہے ہیں اور دوسرے نمبر پر کھاریاں کی رہائشی آبادیوں میں مقامات پر غیر قانونی منی پٹرول پمپ قائم ہیں دکانوں میں یہ ایجنسیاں بنا رکھی ہیں جن میں چوری اور ایران سے سمگل شدہ تیل فروخت ہو رہا ہے شہر میں منی پٹرول پمپس کی شکل میں آگ کی بھٹیاں قائم کر رکھی ہیں جس کی روک تھام کے لئے پابندی عائد ہونے کے باوجود بدقسمتی سے سول ڈیفنس عملے کی ملی بھگت سے منی پٹرولیم پمپس دید دلیری سے قائم کیے گئے ہیں کجرات کی عوام کا اعلیٰ احکام سے فی الفور نوٹس لینے کی استدعا کی ہے۔

*رپورٹ✍🏼*
جہانگیر افضل کیانی لکھاری🇵🇰*

13/12/2023

(کسی کو برا لگے تو معذرت )(عوام کے لیے اسانی)

08/12/2023

(کسی کو برا لگے تو معذرت)بھای شوکت گورسی اپ کا شکریا

06/12/2023

/مسجد كي تمير /کسی کو برا لگے تو معذرت/

25/11/2023

کسی کو برا لگے تو معذرت

23/11/2023

کسی کو برا لگے تو معذرت مسجد كي تمير

14/11/2023

کسی کو برا لگے تو معذرتuc jaurah

29/10/2023

کسی کو برا لگے تو معذرت /مسجد كا كام //

03/10/2023

الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

06/09/2023

کسی کو برا لگے تو معذرت 6 September 2023

کسی کو برا لگے تو معذرت
17/08/2023

کسی کو برا لگے تو معذرت

10/06/2023

Jaurah taxi stand zindabad

21/05/2023

پاک فوج زندہ باد کسی کو برا لگے تو معذرت

Address

Jaurah
Lala Musa
50250

Telephone

+923467068257

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamshed Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamshed Hussain:

Videos

Share

Category


Other Lala Musa event planning services

Show All