Mandi Live Events

Mandi Live Events Mandi Live Events is about live coverage of events, marriages, Mehfil, Schools, Sports Functions.

19/05/2024

ڈریم لینڈ سوئمنگ پول & فیملی پارک 5 چک المعروف 21
ٹائم صبح 11 بجے سے شام تک
نزدیک گاؤں چھموں ، ساہنا ، ہریا اسٹیشن ، چھونڈ ، شہماری ، اجووال ، واڑہ عالم شاہ ، گوھڑ شریف ، چک 15 ، چک 6 ، آکی شریف ، چک نمبر 4 نوبہار اب منڈی جانے کی ضرورت نہیں آپ کے اپنے علاقے میں سہولت موجود ہے 🏞️🏞️

25/04/2024

چوہدری بختاور گوندل چھموانہ چوہدری حسنین گوندل چھموانہ چوہدری حسن گوندل چھموانہ
کی طرف سے مہندی سید جلیل حسین فرام ساہنا
اناؤنسر:-صہیب چاند
لائیو کوریج
0344 652525

24/04/2024

چوہدری بختاور گوندل چھموانہ چوہدری حسنین گوندل چھموانہ چوہدری حسن گوندل چھموانہ
کی طرف سے مہندی سید جلیل حسین فرام ساہنا

ایمرجنگ سپر لیگ سیزن 3 پہلا انعام:20000دوسرا انعام:10000ٹیم: ملکوال ٹائیگرزٹیم سپانسر: سید عاطف شاہ ، رانا ابرار ہریا ، ...
21/04/2024

ایمرجنگ سپر لیگ سیزن 3
پہلا انعام:20000
دوسرا انعام:10000
ٹیم: ملکوال ٹائیگرز
ٹیم سپانسر: سید عاطف شاہ ، رانا ابرار ہریا ، مبشر گوندل ساہنا
اونر: مسعود مینر ساہنا (ملکوال ٹائیگرز)
ہم ٹیم ملکوال ٹائیگرز کے تمام کھلاڑیوں کو 26 اپریل بروز جمعتہ المبارک گوجرہ کرکٹ گراؤنڈ میں خوش آمدید کہتے ہیں۔۔

چلو چلو منڈی بہاوالدین چلو 💝🏆🏏✌کالووالی پریمئیر لیگ سیزن 3  2024آنے والے سب مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیںچیف سپانسسر سید...
03/02/2024

چلو چلو منڈی بہاوالدین چلو 💝🏆🏏✌
کالووالی پریمئیر لیگ سیزن 3 2024
آنے والے سب مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں
چیف سپانسسر سید اشفاق شاہ جی ❣️❣️
چیف آرگنائزر صاحبزادہ سید مظفر شاہ جی ❣️❣️
چیف آرگنائزر عابد حسین بسرا جنرل سیکرٹری کالووالی سپورٹس فیڈریشن
بمقام : کالووالی ضلع منڈی بہاوالدین
بتاریخ (14 فروری تا 18 فروری)پہلا انعام : 2 لاکھ روپے
دوسرا انعام : 1 لاکھ 50 ہزار روپے
تیسرا انعام : 50 ہزار روپے
𝐏𝐚𝐭𝐫𝐨𝐧-𝐢𝐧-𝐂𝐡𝐢𝐞𝐟 :
Syed Ishfaq Shah Sb
Abid Hussan Basra
𝐏𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐁𝐲 :
Abdullah Builders & ECC Adviser

جشن ساہنا لوکل شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ دو دن میچز کا شیڈول جاری
03/02/2024

جشن ساہنا لوکل شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ دو دن میچز کا شیڈول جاری

02/02/2024

فیصل گوندل ساہنا منڈی بہاوالدین (فرانس) اپنے بچوں کی دعوت عقیقہ

چلو چلو ہریا چلو
27/12/2023

چلو چلو ہریا چلو

خرم شہزاد کو پاکستان سکواڈ میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ماشاءاللہاللّٰہ پاک صدقہ اپنے پیارے حبیب صلی اللّٰہ عل...
20/11/2023

خرم شہزاد کو پاکستان سکواڈ میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ماشاءاللہ
اللّٰہ پاک صدقہ اپنے پیارے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے مزید کامیابیوں سے نوازے آمین 🤲

شیرے چھموں سپر لیگ 2023بیسٹ آف لک 💥 ٹیم حیدری کلب ساہنا 💥
16/11/2023

شیرے چھموں سپر لیگ 2023
بیسٹ آف لک 💥 ٹیم حیدری کلب ساہنا 💥

03/11/2023

آکی پریئمر لیگ 2023
گوندل چھموں بمقابلہ کھنانہ کنگ

19 اکتوبر بروز جمعراتMandi Live Events
19/10/2023

19 اکتوبر بروز جمعرات
Mandi Live Events

18/10/2023

چھموں سپر لیگ 2023
فائنل میچ کی مکمل جھلکیاں آکی شریف بمقابلہ خان الیون ہریا اسٹیشن

چھموں سپر لیگ 2023بیسٹ بیسٹمین آف دی لیگ 🏏 اشفاق احمد آکی 🏆🏏
18/10/2023

چھموں سپر لیگ 2023
بیسٹ بیسٹمین آف دی لیگ 🏏 اشفاق احمد آکی 🏆🏏

ورلڈ کپ 2023🏏🏆🏆🏆 کا اک اور بڑا اپ سیٹورلڈ نمبر 14 نیڈرلینڈ نے ورلڈ نمبر 3 اور ٹورنامنٹ کی اک فیورٹ ٹیم ساوتھ آفریقہ کو د...
17/10/2023

ورلڈ کپ 2023🏏🏆🏆🏆
کا اک اور بڑا اپ سیٹ
ورلڈ نمبر 14 نیڈرلینڈ نے ورلڈ نمبر 3 اور ٹورنامنٹ کی اک فیورٹ ٹیم ساوتھ آفریقہ کو دھرم شالا میں بارش سے متاثرہ میچ میں38 رنز سے شکست دے دی
یاد رہے 2022 کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بھی نیڈرلینڈ نے آفریقہ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے آوٹ کردیا تھا
زبردست بیٹنگ باولنگ اور فیلڈنگ پرفارمنس
ساوتھ آفریقن سابقہ پلیئر رولف ون دی مروریو اس فتح کے اہم کردار رہے نیڈرلینڈ کی اس فتح سے ورلڈ کپ بلکل اوپن ہوگیا ہے اور اب کوئی بھی 4 ٹیمز سیمی فائنلز کیلئے کوالیفائی کرسکتی ہیں..🇵🇰🇵🇰

مجھے ڈھیر سارے آمین چاہیےیا اللہ آج  پاکستان کو تاریخی فتح دلادے...  🇵🇰🤲♥️ / / / /
14/10/2023

مجھے ڈھیر سارے آمین چاہیے
یا اللہ آج پاکستان کو تاریخی فتح دلادے... 🇵🇰🤲♥️

/ / / /

‏گھبرانا نہیں ہےانشاءاللہ اج ہماری ٹیم میچ جیتے گی💯💯
14/10/2023

‏گھبرانا نہیں ہے
انشاءاللہ اج ہماری ٹیم میچ جیتے گی💯💯

14/10/2023

عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم ڈیرہ میانہ ساہنا منڈی بہاوالدین
خصوصی بیان ۔۔علامہ حافظ اسرار احمد چشتی ( پنڈی بھٹیاں)
نعت خواں ،،ز حافظ عبد الرحمن جلالی
قاری نصیر احمد رضا ، حافظ محمد زبیر احمد سلطانی

0344 6525295

13/10/2023

جشن عید میلادالنبی ساہنا منڈی بہاوالدین
خطیب اعظم ۔۔۔محمد عمر فیض قادری راولپنڈی

🇵🇰🇵🇰🇵🇰انشاء اللہ پاکستان ون کرے گا 🇵🇰🇵🇰
13/10/2023

🇵🇰🇵🇰🇵🇰انشاء اللہ پاکستان ون کرے گا 🇵🇰🇵🇰

13/10/2023

Address

Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandi Live Events posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Mandi Bahauddin event planning services

Show All