وہ لمحہ جب اس.رائیلی قابض فوج نے رام اللہ میں الجزيرة چینل کے دفتر پر دھاوا بولا اور اسے 45 دن کے لیے بند کرنے کا فوجی حکم دیا ...
جنوبی لبنان میں دجال نے قیامت ڈھادی۔ 52 مقامات پر خوفناک بمباری۔ امریکی ساختہ ایم کے 84 بموں سے نشانہ بنایا گیا، ایک بم کا وزن 920 کلوگرام ہے۔ جس سے 10 میٹر چوڑا اور 15 میٹر گہرا گڑھا بنتا ہے۔ 2 ماہ قبل امریکہ نے تل ابیب کو اس نوع کے 2000 بم بھیجے تھے..
بھائی جان یہ خوراک جو ہے یہ سب حرام ہے اور مسلم جوڈیشل کی طرف سے
میتولا بارڈر پر موجود صیہونی بستی حزب اللہ کے بھاری راکٹس حملوں کے بعد مکمل جل کر خاکستر ہو رہا ہے ۔
14 ویں ( ربیع الاول ) کے چاند 🌒 کی سائے تلے صیہونی بستی سے آگ و دھواں کا رومانی دلفریب منظر دل 💓❤️ کو راحت قلب بخش رہی ہے
شدید اسرائیلی حملوں کے باوجود بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں میں مزاحمت اسلامی حزب اللہ کے پرچم تھامے سیکڑوں لوگوں کی ریلی ۔
غزہ کے نصیرات کیمپ میں بچے یوم ولادت باسعادت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مناتے ہوئے! 🌹🫀🌹