FN Stage & Saige Flower Decoration Center

FN Stage & Saige Flower Decoration Center we decorate fresh and artificial flowers saige, stages, bedrooms and cars.

اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے۔۔۔
06/06/2024

اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے۔۔۔

ساری دنیا سمجھتی ھےکہ درخت لگانے سے گرمی کم ہوتی ہےجبکہ پاکستانیوں کا ٹِنڈ پر ہی پُختہ یقین ہے😜💫
06/06/2024

ساری دنیا سمجھتی ھے
کہ درخت لگانے سے گرمی کم ہوتی ہے
جبکہ پاکستانیوں کا ٹِنڈ پر ہی پُختہ یقین ہے😜💫

شہر غربت میں اے موت دیر سے نہ آیا کرخرچہ تدفین کا ، بیماری پہ لگ جاتا ہے۔
05/06/2024

شہر غربت میں اے موت دیر سے نہ آیا کر
خرچہ تدفین کا ، بیماری پہ لگ جاتا ہے۔

👍👍👍
04/06/2024

👍👍👍

*اچانک اموات کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے!*دُعا کیجئے، کہ میرا اور آپکا خاتمہ جب بھی ہو ايمان پر ہو!آمین ثم آمین 🤲🏻🌺*✤͜᯽ ال...
04/06/2024

*اچانک اموات کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے!*

دُعا کیجئے، کہ میرا اور آپکا خاتمہ جب بھی ہو ايمان پر ہو!
آمین ثم آمین 🤲🏻🌺

*✤͜᯽ اللّٰہھم مغفرلنا ✤͜᯽

حقیقت
31/05/2024

حقیقت

💔💔💔
30/05/2024

💔💔💔

سڑ گئے نیں پروانے لَکّھاں فر وی نیں دیوانے لَکّھاں اس نوں  کملا  روز  اُڈیکے جس دے کول بہانے لَکّھاں سینے عشق دھمالاں پا...
28/05/2024

سڑ گئے نیں پروانے لَکّھاں
فر وی نیں دیوانے لَکّھاں

اس نوں کملا روز اُڈیکے
جس دے کول بہانے لَکّھاں

سینے عشق دھمالاں پاوے
ساہواں وچ ترانے لَکّھاں

آپو اپنی سُولی چڑھنا
بھاویں ہون یارانے لَکّھاں

تیرے ورگے کیفی ایتھے
دِتّے مار زمانے لَکّھاں

ان میں سے آپ کون سا کھیل کھیلے ہو
26/05/2024

ان میں سے آپ کون سا کھیل کھیلے ہو

26/05/2024

محنت مزدوری

23/05/2024
صبح دا سلام تے رب سوہنا سب تے اپنا کرم فرمائے دن خیرو عافیت نال گزرے.اللّٰہ پاک ہم سب کے والدین کو لمبی عمر اور صحت و تن...
23/05/2024

صبح دا سلام تے
رب سوہنا سب تے اپنا کرم فرمائے دن خیرو عافیت نال گزرے.

اللّٰہ پاک ہم سب کے والدین کو لمبی عمر اور صحت و تندرستی عطا فرمائے.
جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو گئے اللّٰہ سوہنا ان کی بخشش اور مغفرت فرمائے.
آمین ثم آمین یارب العالمین.

اے دوست بتا تو کیسا ہےکیا اب بھی محلّہ ویسا ہے ؟وہ لوگ پرانےکیسے ہیں ؟کیا اب بھی وہاں سب  رہتے ہیں ؟جن کو میں تب چھوڑ گی...
21/05/2024

اے دوست بتا تو کیسا ہے
کیا اب بھی محلّہ ویسا ہے ؟
وہ لوگ پرانےکیسے ہیں ؟
کیا اب بھی وہاں سب رہتے ہیں ؟
جن کو میں تب چھوڑ گیا
دوکان تھی جوایک چھوٹی سی
کیا بوڑھا چاچا ہوتا ہے ؟
کیا چیزیں اب بھی ہیں ملتی
بسکٹ ، پاپڑ اور گولی
اور گولی کھٹی میٹھی سی ؟
بیری والے گھر میں اب بھی
کیا بچّے پتھر مارتے ہیں ؟
اوربوڑھی امّاں کیا اس پر
اب بھی شور مچاتی ہے ؟
بجلی جانے پر اب بھی
کیا خوشی منائی جاتی ہے
پھر چھپن چھپائی ہوتی ہے ؟
کیا پاس کسی کے ہونے پر
مٹھائی بھی بانٹی جاتی ہے ؟
بارش کے پہلے قطرے پر
کیا ہلّہ گلّہ ہوتا ہے ؟
اور غم میں کسی کے اب بھی
کیا پورا محلّہ روتا ہے ؟
گلی کے کونے میں بیٹھے
کیا دنیا کی سیاست ہوتی ہے ؟
گڈے گڑیوں کی کیااب بھی
بچوں میں شادی ہوتی ہے ؟
اے دوست بتا سب کیسا ہے
کیا محلّہ اب بھی ویسا ہے ؟
کیا اب بھی شام کو سب سکھیاں
دن بھر کی کہانی کہتی ہیں ؟
پرلی چھت سے چھپ چھپ کر
کیا اب بھی انہیں کوئی دیکھتا ہے ؟
کیا اب بھی چھپ چھپ کر ان میں
کوی خط و کتابت ہوتی ہے ؟
وہ عید پہ بکروں بیلو ں کا
کیا گھر گھرمیلہ سجتا ہے ؟
کیا آج بھی گلی کے دوکان سے
آنے دو آنے کی چیزیں ملتی ہیں؟
کیا آج بھی خالض کھانے پینے کی چیزیں ملتی ہیں ؟
خاموش ہےتو کیوں دوست میرے
کیوں سر جھکا کر روتا ہے ؟
ہلکے ہلکے لفظ دبا کر کہتا ہے
سب لوگ پرانے چلے گئے
سب ملک عدم کو لوٹ گئے
گھر بکے اور تقسیم ہوئے
اپنےحصّے لے کر سب
اپنے مکاں بنا بیٹھے
انجانوں کی بستی ہے وہ
اب لوٹ کے تو کیا جائے گا
دل تیرا بھر بھر آئے گا....!!

😂🤪
21/05/2024

😂🤪

گرما کی شاموں کا آغاز ہو گیا ہے۔۔۔  سرشام چھڑکاؤ ۔۔۔۔کھلے صحن میں  چارپائیاں بچھانے کا موسم ۔۔۔۔چارپائی پر لیٹ کر کھلے آ...
21/05/2024

گرما کی شاموں کا آغاز ہو گیا ہے۔۔۔ سرشام چھڑکاؤ ۔۔۔۔
کھلے صحن میں چارپائیاں بچھانے کا موسم ۔۔۔۔چارپائی پر لیٹ کر کھلے آسمان کا نظارہ۔۔۔۔اپنے آشیانوں کو لوٹتے پرندوں کے انداز ۔۔پنکھے کے آگے چارپائی بچھانے کی ضد۔۔۔
بچپن کی خوبصورت شامیں۔۔۔

‏گدھا درخت سے بندھا ہوا تھا شیطان آیا اور اسے کھول دیا گدھا کھیتوں کی طرف بھاگا اور کھڑی فصل کو تباہ کرنے لگا جب کسان کی...
21/05/2024

‏گدھا درخت سے بندھا ہوا تھا شیطان آیا اور اسے کھول دیا
گدھا کھیتوں کی طرف بھاگا اور کھڑی فصل کو تباہ کرنے لگا
جب کسان کی بیوی نے یہ دیکھا تو اس نے غصے میں گدھے کو مار ڈالا
گدھے کی لاش دیکھ کر گدھے کا مالک بہت غصے میں آگیا اور کسان کی بیوی کو گولی مار دی
کسان اپنی بیوی کی موت سے اتنا مشتعل ہوا کہ اس نے گدھے کے مالک کو گولی مار دی
جب گدھے کے مالک کی بیوی نے اپنے شوہر کی موت کی خبر سنی تو غصے میں اس نے اپنے بیٹوں کو حکم دیا کہ وہ کسان کا گھر جلا دے.
بیٹے شام کو گئے اور ماں کے حکم کو پورا کرتے ہوئے کسان کے گھر کو آگ لگا دی یہ سوچ کر کہ کسان بھی گھر میں جل کر مر جائے گا.
لیکن ایسا نہیں ہوا
کسان واپس آیا اور گدھے کے مالک کے تینوں بیٹوں اور بیوی کو قتل کر دیا اس کے بعد کسان نے توبہ کرلی اور شیطان کو کوسنے لگا
شیطان نے ناراض ہوتے ہوئے کہا کہ میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا صرف گدھے کی رسی کھولی تھی لیکن سب نے رد عمل ظاہر کیا ، رد عمل کے جواب میں اور زیادہ اور شدید رد عمل ظاہر کیا اور اپنے اندر کی خباثت کو باہر آنے دیا
لہذا اگلی بار جواب دینے ، رد عمل ظاہر کرنے اور کسی سے بدلہ لینے سے پہلے رک جائیں اور ایک لمحے کے لیے سوچیں
کبھی کبھی شیطان ہمارے درمیان صرف گدھا چھوڑ دیتا ہے اور باقی کام ہم خود کرتے ہیں !!
روزانہ ٹی وی چینلز گدھے چھوڑتے ہیں
کوئی فیس بک پر گدھا چھوڑتا دیتا ہے
یاد رکھیں..
ٹوٹنا آسان ہے ، جڑے رہنا بہت مشکل ہے ...
لڑنا آسان ہے ، درگزر کرنا بہت مشکل ہے

19/05/2024

پاکستان میں گرمی درخت لگانے سے کم ہوگی
آلو بخارے کا شربت پینے یا ٹینڈ کروانے سے نہیں درخت لگاٸیں شکریہ

زندگی کی الجھنوں سے فرار چاہیۓمجھے بچپن کا ایک دن اُدھار چاہیے😊
19/05/2024

زندگی کی الجھنوں سے فرار چاہیۓ
مجھے بچپن کا ایک دن اُدھار چاہیے
😊

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
18/05/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

آمین
18/05/2024

آمین

بیشک اللہ سب کو رزق دیتا ہے
18/05/2024

بیشک اللہ سب کو رزق دیتا ہے

‏اُلٹی پڑی ہیں ریت پر سب کشتیاں میریکوئی لے گیا ہے دِل سے سمندر نکال کر 😔
17/05/2024

‏اُلٹی پڑی ہیں ریت پر سب کشتیاں میری
کوئی لے گیا ہے دِل سے سمندر نکال کر 😔

جب تھک کے دنیا سے سکون چاہو تو میرے بازوں کے حصار میں آجانا..❤️🥀
13/05/2024

جب تھک کے دنیا سے سکون چاہو تو میرے بازوں کے حصار میں آجانا..❤️🥀

❤️❤️❤️❤️
12/05/2024

❤️❤️❤️❤️

Happy Mother's Day 😍♥️
12/05/2024

Happy Mother's Day 😍♥️

Contact nobr wan bhachran Miawali030409002510302608606803027034086Wats app no 03114373025
16/12/2023

Contact nobr wan bhachran Miawali
03040900251
03026086068
03027034086
Wats app no
03114373025

Address

Wan Bhachran
Mianwali
42100

Telephone

+923040900251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FN Stage & Saige Flower Decoration Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FN Stage & Saige Flower Decoration Center:

Videos

Share

Category


Other Event Planners in Mianwali

Show All

You may also like