28 رمضان المبارک
آج عمر محبوب صاحب ڈربی یو کے کی جانب سے 400 روزے داروں کے لیئے فوڈ پیکس کا اہتمام کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ بھائی عمر محبوب صاحب کی زندگی میں سلامتی، امن اور خوشحالی دے۔ آمین یا رب العالمین۔
زیر انتظام میرپور ٹینٹ سروس میرپور آزاد کشمیر
27 رمضان المبارک
آج مقبول احمد یو کے کی جانب سے 400 روزے داروں کے لیئے فوڈ پیکس کا اہتمام کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ بھائی مقبول صاحب کی زندگی میں سلامتی، امن اور خوشحالی دے۔ آمین یا رب العالمین۔
زیر انتظام میرپور ٹینٹ سروس میرپور آزاد کشمیر
26 رمضان المبارک
آج شعیب صاحب ڈربی یو کے کی جانب سے 400 روزے داروں کے لیئے فوڈ پیکس کا اہتمام کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ بھائی شعیب صاحب کی زندگی میں سلامتی، امن اور خوشحالی دے۔ آمین یا رب العالمین۔
زیر انتظام میرپور ٹینٹ سروس میرپور آزاد کشمیر
25 رمضان المبارک
افطاری
زیر اہتمام : میرپور ٹینٹ سروس
25 رمضان المبارک
آج سفیان صاحب اولڈھم کی جانب سے 400 روزے داروں کے لیئے فوڈ پیکس کا اہتمام کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ بھائی سفیان صاحب کی زندگی میں سلامتی، امن اور خوشحالی دے۔ آمین یا رب العالمین۔
زیر انتظام میرپور ٹینٹ سروس میرپور آزاد کشمیر
25 رمضان المبارک
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں فوڈ پیکس تقسیم کیئے جا رہے ہیں۔
زیر اہتمام میرپور ٹینٹ سروس
24 رمضان المبارک
وقاص لال صاحب یو کے کی جانب سے 400 بندوں کی افطاری فوڈ پیکس تقسیم کئے گئے۔
اللہ پاک بھائی وقاض کی زندگی میں رحمت رکھے۔
زیر انتظام میرپور ٹینٹ سروس میرپور آزاد کشمیر
23 رمضان المبارک
محمد معظم اور محمد معروف کی جانب سے 400 بندوں کی افطاری فوڈ پیکس تقسیم کئے گئے۔
اللہ پاک دونوں بھائیوں کی زندگی میں رحمت رکھے۔
زیر انتظام میرپور ٹینٹ سروس میرپور آزاد کشمیر
22 رمضان المبارک
آج معروف احمد اولڈھم یو کے کی طرف سے اپنے والدین کی صحت و سلامتی کے لیئے 400 مسلمانوں کی افطاری کا فوڈ پیکس کا انتظام کیا ہے۔
اللہ پاک قبول فرمائے۔
زیر انتظام میرپور ٹینٹ سروس میرپور آزاد کشمیر
22 رمضان المبارک
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں 400 افراد کے لیئے فوڈ پیکس تیار کیئے جا رہے ہیں۔
زیر اہتمام میرپور ٹینٹ سروس
21 رمضان المبارک
آج ناصر اقبال یو کے کی طرف سے 400 مسلمانوں کی افطاری کا فوڈ پیکس کا انتظام کیا ہے۔
اللہ پاک قبول فرمائے۔
زیر انتظام میرپور ٹینٹ سروس میرپور آزاد کشمیر
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں 400 افراد کے لیئے فوڈ پیکس تیار کیئے جا رہے ہیں۔
زیر اہتمام میرپور ٹینٹ سروس