Movie Makers & Photographer Association Mirpur Azad Kashmir

Movie Makers & Photographer Association Mirpur Azad Kashmir Our Moto is Union Fath & Discipline

Mr. President & members of cabinet’s Next step of door to door visit to Mirpur city , Jatlan , pul manda, pindi sabarwal...
29/12/2024

Mr. President & members of cabinet’s Next step of door to door visit to Mirpur city , Jatlan , pul manda, pindi sabarwal afzalpur chachiyan movie makers & photographers Pleasant meetings and deliver price list of new session. InshaAllah, we look forward to meeting the remaining friends soon.

Door to door visit of president & senior voice president meet to movie makers & photographers and gives price list. Toda...
23/12/2024

Door to door visit of president & senior voice president meet to movie makers & photographers and gives price list. Today we’re in MANGLA & CHAICHIYAN Towns. Next we’ll other area

بتاریخ ۔09-12-2024ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ  اج عہدے داران کی ایک تفصیلی بیٹھک ہوئ۔جس کی صدارت صدر چوہدری ندیم صاحب نے کی ۔ش...
09/12/2024

بتاریخ ۔09-12-2024
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ
اج عہدے داران کی ایک تفصیلی بیٹھک ہوئ۔جس کی صدارت صدر چوہدری ندیم صاحب نے کی ۔شرکا میں موجود جنرل سیکرٹری چوہدری محمد رضوان صاحب سینیئر نائب صدر محمد رفیق صاحب نائب صدرجاتلاں قاضی محمد ندیم صاحب نائب صدر منگلا یا محمد یاسین صاحب سیکٹری مالیات چوہدری ندیم برٹش صاحب سیکرٹری اطلاعت عامر خان ، مجلس عاملہ رکن چودری تنویر منیرنے اور باقی کی شرکاء نے بھی اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا،

16/12/2023

Lala qurban marqee..

15/12/2023
مرکزی مووی میکرز اور فوٹوگرافر ایسوسی ایشن میرپورآزاد جموں و کشمیر  کے صدر چودھری ندیم صاحب  اور سینئر نائب صدرمحمد رفیق...
15/12/2023

مرکزی مووی میکرز اور فوٹوگرافر ایسوسی ایشن میرپورآزاد جموں و کشمیر کے صدر چودھری ندیم صاحب اور سینئر نائب صدرمحمد رفیق صاحب اور دیگر ساتھیوں نے اج واجد ویڈنگ سٹوڈیو کا وزٹ کیا ۔

ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ  آج مورخہ 15-12-2023  مرکزی مووی میکرز اور فوٹوگرافر ایسوسی ایشن میرپورآزاد جموں و کشمیر کے صدر چو...
15/12/2023

ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ
آج مورخہ 15-12-2023 مرکزی مووی میکرز اور فوٹوگرافر ایسوسی ایشن میرپورآزاد جموں و کشمیر
کے صدر چودھری ندیم صاحب اور قابینہ کے دیگر ممبران
لالہ قربان مارکی افضل پور میں عثمان صاحب کی خصوصی دعوت پر مارکی کا وزٹ کیا ۔ جس میں شہر کے سینیئر کیمرا مین بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر مارکی کی تحزین و آرائش کی تعریف کی ، اور مزید مشورے دیے ۔

11/12/2023
تقریب حلف برداری برائے سال 2023-2024.تصویری جھلکیاں
11/12/2023

تقریب حلف برداری برائے سال 2023-2024.
تصویری جھلکیاں

احتجاج ۔
02/08/2023

احتجاج ۔

2سالہ قلیل مدت پوری کرنے کے بعد آج نئے سرے سے یونین کی کابینہ کا عمل زیرغور آیا ، جس میں صدارت کی زماداری ایک اہم عمل تھ...
25/07/2023

2سالہ قلیل مدت پوری کرنے کے بعد آج نئے سرے سے یونین کی کابینہ کا عمل زیرغور آیا ، جس میں صدارت کی زماداری ایک اہم عمل تھا ، جس میں دو نیم سامنے آئے ، ندیم چیمہ صاحب اور چودھری ندیم صاحب ،

ندیم چیمہ صاحب چونکہ پہلے صدارت کے عہدہ پر رہ چکے تھے سو اس زمر میں وہ دوسرے کینیڈیٹ کے حق میں دست بردار ہو گے ، اور چودھری ندیم صاحب کو موقع دیا گیا ۔ سب سے اچھی بات یہ ہوئی کے اس موقع پر شہرِ کی دوسری مووی میکر تنظیم بھی ندیم صاحب کا ساتھ دینے پر رضامند ہو گے ، جو کے بہت اچھی بات ہوئی ، اج کی تقریب میں سب دوست بھائیوں نے شرکت کی اور ندیم صاحب کی حوصلہ افزائی کی ۔

Address

Mirpur
10250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Movie Makers & Photographer Association Mirpur Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share