Kohi Noor Marquee

Kohi Noor Marquee Step into a world of elegance and enchantment under our marquee. Discover the perfect venue for your

 *کوہ نور میرج ہال بستی ملوک* بہترین لوکیشن ،زبردست کیٹرنگ، سب سے زیادہ صوفہ سیٹنگ، شیشہ کراکری، خوبصورت و جدید اسٹیج ڈی...
08/10/2024


*کوہ نور میرج ہال بستی ملوک*
بہترین لوکیشن ،زبردست کیٹرنگ، سب سے زیادہ صوفہ سیٹنگ، شیشہ کراکری، خوبصورت و جدید اسٹیج ڈیکوریشن، گولڈن کرسی، علاوہ ازیں ایک ہزار سے زائد مہمانوں کی ارینجمنٹ مناسب ریٹس پر موجود ہیں
رابطہ نمبر
03007182388
03008080005
03002325034

15/07/2024

حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ أَحَبَّ اللَّهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَيْنًا حُسَيْنٌ سِبْطٌ مِنْ الْأَسْبَاطِ

"حسین مجھ (صلی اللّٰہ علیہ وسلم) سے ہیں اور میں حسین سے ہوں جو حسین سے محبت کرے اللہ اس سے محبت کرے۔ حسین (رضی اللّٰہ عنہ) میری نسلوں میں سے ایک نسل ہے ۔"

[رواه الترمذي (3775) وابن ماجه (144) وأحمد (17111) والحديث حسنه الترمذي والألباني]

15/06/2024

𝗞𝗼𝗵𝗶𝗻𝗼𝗼𝗿 𝗠𝗮𝗿𝗿𝗶𝗮𝗴𝗲 𝗛𝗮𝗹𝗹 𝗕𝗮𝘀𝘁𝗶 𝗠𝗮𝗹𝗼𝗼𝗸:

Celebrate Your Special Day with Grandeur and Luxury!
- Address: 𝐁𝐚𝐬𝐭𝐢 𝐌𝐚𝐥𝐨𝐨𝐤, 𝐍𝐞𝐚𝐫 𝐰𝐚𝐩𝐝𝐚 𝐆𝐫𝐢𝐝 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
- Phone: 03007182388, 03008080005,
- 03002325034

27/05/2024
KoHINOOR MARRRIGR HALLBasti Malok*Summer Season Offer!*Book Your Events Now and Get 30% Discount!Mehndi, Nikah, Valima, ...
25/05/2024

KoHINOOR MARRRIGR HALL
Basti Malok

*Summer Season Offer!*

Book Your Events Now and Get 30% Discount!

Mehndi, Nikah, Valima, HBDs, and more...

Don't miss out on this amazing opportunity!

Contact us: [03007182388,03008080005,03042325043]

*Hurry! Limited time offer!*

10/05/2024

Jumma Mubarak

Kohinoor mariage Hall Basti Malook  malook
25/04/2024

Kohinoor mariage Hall Basti Malook
malook

25/04/2024

Event Decor by kohinoor 21/04/2024
Perfect management,Beautiful walls and stage Decoration, vip catering available more than 1000 people's

Discover the perfect venue for you!Kohinoor Marquee Basti Malook, Multan
17/04/2024

Discover the perfect venue for you!
Kohinoor Marquee Basti Malook, Multan

17/04/2024

Kohinoor Marquee Basti Malook

03007182388
03008080005
03042325043

𝑲𝒐𝒉𝒊𝒏𝒐𝒐𝒓 𝒎𝒂𝒓𝒒𝒖𝒆𝒆 𝑩𝒂𝒔𝒕𝒊 𝒎𝒂𝒐𝒍𝒐𝒐𝒌 𝑵𝒆𝒘 𝒍𝒐𝒐𝒌 𝒘𝒂𝒍𝒍 𝒄𝒆𝒊𝒍𝒊𝒏𝒈 𝒑𝒍𝒂𝒔𝒕𝒆𝒓 𝒐𝒇 𝒑𝒂𝒓𝒊𝒔❤️کوہ نور مارکی بستی ملوک نزد واپڈا گرڈ اسٹیشن گولڈ...
14/04/2024

𝑲𝒐𝒉𝒊𝒏𝒐𝒐𝒓 𝒎𝒂𝒓𝒒𝒖𝒆𝒆 𝑩𝒂𝒔𝒕𝒊 𝒎𝒂𝒐𝒍𝒐𝒐𝒌 𝑵𝒆𝒘 𝒍𝒐𝒐𝒌 𝒘𝒂𝒍𝒍 𝒄𝒆𝒊𝒍𝒊𝒏𝒈 𝒑𝒍𝒂𝒔𝒕𝒆𝒓 𝒐𝒇 𝒑𝒂𝒓𝒊𝒔❤️
کوہ نور مارکی بستی ملوک نزد واپڈا گرڈ اسٹیشن
گولڈن کرسی ،صوفہ سسٹم ،شیشہ کراکری، مختلف قالین ڈیزائن ، مناسب ریٹس ، شیشہ ٹیبل
اپنی شادی بیاہ و دیگر تقریبات کو یادگار بنانے کے لئے رابطہ کریں
03007182388
03008080005
03042325043

30/03/2024

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

جنت میں سو درجے ہیں اور ہر دو درجہ کے درمیان اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا آسمان اور زمین کے درمیان ہے، درجہ کے اعتبار سے فردوس اعلیٰ جنت ہے، اسی سے جنت کی چاروں نہریں بہتی ہیں اور اسی کے اوپر عرش ہے، لہٰذا جب تم اللہ سے جنت مانگو تو فردوس مانگو ۔

~ ترمذی 2531 ~

26/03/2024

قالَ ﷺ:

مسکین وہ نہیں جسے ایک دو لقمے در در پھرائیں. مسکین تو وہ ہے جس کے پاس مال نہیں، لیکن اسے مانگنے سے شرم آتی ہے اور وہ لوگوں سے چمٹ کر نہیں مانگتا.

بخاری 1476، 1479، 4539
(مسلم 2394، 2393؛ ابوداؤد 1631؛ نسائی 2572 - 2574؛ موطا امام مالک 1671؛ دارمی 1656؛ مشکوٰۃ 1828)

21/03/2024

قالَ ﷺ:

ابن آدم کا ہر عمل بڑھایا جاتا ہے، نیکی دس گنا سے سات سو گنا تک (بڑھائی جاتی ہے). الله فرماتا ہے: سوائے روزے کے، کہ وہ میرے لئے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا. وہ میری خاطر اپنی خواہش اور کھانا پینا چھوڑ دیتا ہے.

مسلم 2707
(ماجہ 3823؛ ترمذی 764؛ نسائی 2217؛ مشکوٰۃ 1959)

21/03/2024

حدیث قدسی:

الله تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم کا ہر عمل اُس کا ہے سوائے روزہ کے، کہ یہ میرا ہے اور میں خود اس کا بدلہ دوں گا. اور روزہ دار کے منہ کی خوشبو الله کے نزدیک مشک کی خوشبو سے بھی بڑھ کر ہے.

بخاری 5927
(بخاری 7538؛ مسلم 2704؛ ترمذی 764؛ نسائی 2220)

💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚         بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمحضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ...
21/03/2024

💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تین آدمیوں کی دعا رد نہیں ہوتی : انصاف کرنے والا حکمران ، اور افطار کرنے تک روزہ دار ، اور مظلوم کی دعا ۔ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اسے بادل کے اوپر اٹھائے گا ، اس کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :’’ میری عزت کی قسم ! میں ضرور تیری مدد کروں گا ، خواہ کچھ دیر بعد ہی کروں ۔‘‘
(سُنن ابن ماجہ 1752)

حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے میری کوئی حدیث سنی اور اسے دوسروں تک پہنچا دیا، اس لیے کہ بہت سے وہ لوگ جنہیں حدیث پہنچائی جاتی ہے وہ سننے والوں سے زیادہ ادراک رکھنے والے ہوتے ہیں ۔
(سنن ابن ماجہ 232 )

WhatsApp Group Invite

20/03/2024

‏وتر کسے کہتے ہیں۔۔۔۔؟؟؟

جانتے ہو وتر میں ہم ہر روز الله سے ایک وعدہ کرتے ہیں ۔
اور وہ وعدہ بھی عبادت کی سب سے آخری ایک رکعت میں ہوتا ہے.
دعائے قنوت ایک عہد ہے الله سبحانہ و تعالی کے ساتھ ۔۔۔۔ ایک معاھدہ ہے۔۔ ایک وعدہ ہے ۔

*الّٰلھُمَّ اِنَّا نَسْتَعِیْنُکَ* ۔۔۔۔ اے الله ! ہم صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ۔
*وَنَسْتَغْفِرُکَ* ۔۔۔۔۔ اور تیری مغفرت طلب کرتے ہیں ۔
*وَنُؤْمِنُ بِکَ* ۔۔۔۔ اور تجھ پر ایمان لاتے ہیں ۔
*وَنَتَوَکَّلُ عَلَیْکَ* ۔۔۔۔۔۔ اور تجھ پر ہی توکل کرتے ہیں ۔
*وَنُثْنِی عَلَیْکَ الْخَیْر* ۔۔۔۔ اور تیری اچھی تعریف کرتے ہیں ۔
*وَنَشْکُرُکَ* ۔۔۔۔ اور ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں ۔
*ولا نَکْفُرُکَ* ۔۔۔۔ اور ہم تیرا انکار نہیں کرتے ۔
*وَنَخْلَعُ* ۔۔۔ اور ہم الگ کرتے ہیں ۔
*وَنَتْرُکَ مَنْ یّفْجُرُکَ* ۔۔۔۔ اور ہم چھوڑ دیتے ہیں اس کو جو تیری نا فرمانی کرے ۔
*اللھُمَّ ایّاکَ نَعْبُدُ* ۔۔۔ اے الله ! ہم خاص تیری ہی عبادت کرتے ہیں ۔
*وَلَکَ نُصَلّیْ* ۔۔۔ اور تیرے لئے نماز پڑھتے ہیں ۔
*وَنَسْجُدُ* ۔۔۔۔ اور ہم تجھے سجدہ کرتے ہیں ۔
*وَاِلَیْکَ نَسْعٰی* ۔۔۔ اور ہم تیری طرف دوڑ کر آتے ہیں ۔
*وَنَحْفِدُ* ۔۔۔۔۔ اور ہم تیری خدمت میں حاضر ہوتے ہیں ۔
*وَ نَرْجُوا رَحْمَتَکَ* ۔۔ اور ہم تیری رحمت کی امید رکھتے ہیں ۔
*وَنَخْشٰی عَذَابَکَ* ۔۔۔۔ اور ہم تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں ۔
*انّ عَذَابَک بِالْکُفّارِ مُلْحِقْ*۔۔۔۔۔ بے شک تیرا عذاب کافروں کو پہنچنے والا ہے ۔
کبھی کبھی کچھ باتیں بڑی دیر سے پتہ چلتی ہیں ۔۔۔ یا شاید پتہ تو ہوتی ہیں ۔۔۔ لیکن ان کی اصل سے ان کے راز سے واقف ہونے کا بھی کوئی وقت کوئی لمحہ ہوتا ہے ۔
سارا علم کتابوں میں تو نہیں ہوتا نا ۔۔۔ کچھ دلوں پر اترتا ہے ۔

20/03/2024

حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں:

رسول الله ﷺ خیر و بھلائی میں سب سے زیادہ سخی تھے، اور جب رمضان میں جبریل ؑ آپ ﷺ سے ملاقات کرتے تو آپ ﷺ کی سخاوت بڑھ جاتی. وہ رمضان کی ہر رات آپ ﷺ سے ملاقات کرتے تو نبی ﷺ اُنہیں قرآن سنایا کرتے تھے.

مشکوٰۃ 2098
(بخاری 1902، 6، 3220؛ مسلم 6009)

سیاہیاں مجھ میں، داغ مجھ میں !جلیں اُسی کے چراغ مجھ میں !اثاثہِ قلب و جاں وہی ہے !میرا تو سب کچھ میرا نبیﷺ ہے ! ...رسول ...
20/03/2024

سیاہیاں مجھ میں، داغ مجھ میں !
جلیں اُسی کے چراغ مجھ میں !
اثاثہِ قلب و جاں وہی ہے !
میرا تو سب کچھ میرا نبیﷺ ہے ! ...

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️

اَللّٰھُمَّ صَـّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید۔۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید۔۔

19/03/2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

بیواؤں اور مسکینوں کے لیے کوشش کرنے والا اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے یا اس شخص کی طرح ہے جو دن میں روزے رکھتا ہے اور رات کو عبادت کرتا ہے۔

( صحیح بخاری-6006 )

Address

Bhawalpur Road Basti Malook
Multan
59150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohi Noor Marquee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby event planning services


Other Multan event planning services

Show All