Apni Pehchaan

Apni Pehchaan Asslamo Alaikum....! wellcome Here Members....�
(1)

😹
12/11/2022

😹

23/09/2022

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️🌹

13/09/2022

میرا وقت ماپنے کا پیمانہ تمہارے میسر ہونے اور نہ ہونے سے منسلک ہے۔

جارج لوئس

12/09/2022

السلام علیکم،
صبح بخیر
اللہ پاک اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہم سب پر اپنا خاص کرم فرما دے آمین💞

10/09/2022

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”دو کلمے جو زبان پر ہلکے ہیں لیکن ترازو پر ( آخرت میں ) بھاری ہیں اور اللہ رحمن کے یہاں پسندیدہ ہیں وہ یہ ہیں سبحان الله وبحمده،‏‏‏‏ سبحان الله العظيم‏ ‏‏. ۔
صحیح البخاری۔۔۔۔6682

08/09/2022

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤍🦋

08/09/2022

‏دنیا میں سب سے بہترین
محبت
اللّٰه تعالیٰ اور اسکے محبوب محمد مصطفیٰ ﷺ کی
محبت ہے

07/09/2022

اے پروردگار
قرض ,مرض, رسوائی ,تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما⁦⁩️⁩
آمیــــــــن

05/09/2022

‏اور نصیحت کرتے رہو، کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کو فائدہ دیتی ہے۔


سورۃ الذاریات آیت نمبر 55

05/09/2022

Cocomo Mujhay Bhe Do😍

03/09/2022

پوچھتے ہیں،، ____✌️
طوائف کی نماز جنازہ پڑھی جا سکتی ہے؟. جواب دیا گیا_ طوائف کے ساتھ سونے والے کی پڑھی جا سکتی ہے--تو طوائف کی کیوں نہیں؟ 🥀🙃

02/09/2022

ہم جتنا مردے کو کندھا دینے کو افضل سمجھتے ہیں اتنا کسی زندہ کو سہارا دینا سمجھ لیں تو ہزاروں انسانوں کے حالات ٹھیک ہوجائیں🙂

31/08/2022

‏مُسکرائیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😌💁‍♀️
تاکہ آپ سے حسد کرنے والوں کو پتا چل سکے کہ
"آپ بھی دانت صاف کرتے ہیں" 😉😂😂😂

31/08/2022

شورع اللّه کا نام لے کر جو نہایت مہربان اور رحم فرمانے والا ہے💞

29/08/2022

‏وہ جس کو چاہتا ہے دانائی عطا کر دیتا ہے، اور جسے دانائی عطا ہوگئی اسے وافر مقدار میں بھلا ئی مل گئی۔ اور نصیحت وہی لوگ حاصل کرتے ہیں جو سمجھ کے مالک ہیں

سورۃ البقرۃ آیت نمبر 269

28/08/2022

آج ہم سب دو نُعفل سیلاب ذدگان کیلئے ادا کرتے ہیں ارو اپنے گناہوں کی مغفرت کرتے ہیں.. ہو سکتا ہے ہم میں سے کسی کی دعا اللہ کی بارگاہ میں قبول ہو جائے 🤲

بے شک اللہ سب سے بڑا مہربان اور رحم کرنے والا یے❤️

28/08/2022

" ویسے مُخلص ہونا بھی ایک اذیت ہے! ۔ " 💔

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apni Pehchaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Party Entertainment Services in Multan

Show All