Nasir Mehmood Sheikh

Nasir Mehmood Sheikh Working in Express Media Group as Promotion Manager.
(1)

01/07/2022
01/07/2022
لاھور  لہور نہ رہا😪😪😪رمضان کے مہینے میں تخت لاھور کی جاری جنگ میں کوئی ممبر اسمبلی یا سرکاری افسر تو جان سے نہیں گیا لیک...
21/04/2022

لاھور لہور نہ رہا😪😪😪
رمضان کے مہینے میں تخت لاھور کی جاری جنگ میں کوئی ممبر اسمبلی یا سرکاری افسر تو جان سے نہیں گیا لیکن ریسکیو 1122 کے ریکارڈ کے مطابق اس مقدس ماہ رمضان کے 20 دن لاھور میں ہونے والے کل 5187 روڈ ایکسیڈنٹس میں 3629 موٹرسائیکل اور 340 رکشوں کے تھے 5358 زخمی جن میں 806 خواتین 774 پیدل چلنے والے تھے ۔26 لاھوریوں کی ریڑھ کی ہڈی متاثر😒۔928 زندہ دلان کے ہاتھ پاوں سر کی ہڈیاں فریکچر🙄 ہوئیں اور 29 افراد دنیا سے چلے گئے😢😢 ہمارا سوہنا لاھور ہر دن لہو لہان ہورہا ہے مجال ہے کسی کے کان پر جوں تک رینگی ہو میری درخواست ہے ارباب اختیار۔صحافیوں۔کالم نگاروں ۔ممبران اسمبلی سے اس بارے قلم اور آواز اٹھائیں سوشل میڈیا کے دوست شبیر کرکے اس بھلائ کے پیغام کو پھیلا کر اپنا حق ادا کریں آخر کب تک لاھور پنجاب بھر میں ہونے والے ٹریفک حادثات میں سر فہرست رہے گا
لاھور میں 5187 ٹریفک حادثات کے مقابلے میں راولپنڈی جیسے بڑے شہر میں 798 حادثات ہیں ٹریفک پولیس لاھور نے جرمانے کرنے کا نیا ریکارڈ بنایا ہے

15/04/2022

1999 میں رمضان کا ہی مہینہ تھا ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلنے والے چوک شہیداں ملتان کے اس وقت 17 سال کے کڑیل جوان محمود بھائ اپنے روزگار کے سلسلہ میں جاتے ہوئے ٹریفک حادثے کا شکار ہوئے 😒🤔ریڑھ کی ہڈی ایسی ٹوٹی کہ پورا گھر صدمہ سے دوچار ہوگیا🙄 ٹوٹ پھوٹ کر رہ گیا ماں اپنے جوان بیٹے کی معذوری کا دکھ نہ جھیل سکی اور دکھ بھری دنیا کو الوداع کہ گئی😪😪 22 سال ہوگئے محمود شیخ بہت خوددار ہے کبھی کسی سے مدد نہیں لی جوتے بنانے کا کاریگر ہے خود محنت کرتا ہے ہر ایک کو پیغام دیتا ہے ڈرائیونگ میں احتیاط کریں

27/08/2020

Polio Free Nigeria and Pakistan video by Nasir Sheikh

08/08/2020

Jashn e Azadi and Road Accidents in Pakistan 2020

23/12/2019
23/12/2019

Address

Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Telephone

+923208634757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir Mehmood Sheikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Multan event planning services

Show All