Kashmir dream Event MZD Azad Kashmir

Kashmir dream Event MZD Azad Kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmir dream Event MZD Azad Kashmir, Event Planner, Gahrii Pan Muzaffarabad, Azad Kashmir, Muzaffarabad.

06/10/2024
14/12/2023

*اللہ تعالی جو چاہتے ہیں وہی ہوتا ہے:-*

*”مَاشَاءَاللّٰہُ کَانَ وَ مَالَمْ یشَآء لَمْ یَکُنْ“*
اللہ تعالی اپنے بندوں پر فضل فرما کر انہیں نیکی کی توفیق دیتے ہیں..اور رحم فرما کر گناہوں سے بچاتے ہیں:-

*”لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّابِاللّٰہِ العَلِیِّ الْعَظِيم“*
بھلائی کے کاموں کی توفیق..اللہ تعالی کی نعمت سے ہوتی ہے..اور اس پر شکر واجب ہے:-
*”اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ بِنِعْمَتِہ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ“*
اللہ تعالی کی ”مشیت“ اور ”قوت“ سے ہی بندوں کے کام بنتے ہیں:-

*”مَا شَاء اللَّهُ لا قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ“*
اللہ تعالی ہی اپنے بندوں کے لئے کفایت فرمانے والے وکیل و کفیل ہیں:-
*”حَسبُنَا اللہُ وَنِعمَ الوَکِیلُ عَلَی اللہِ تَوَکَّلنَا“*
اللہ تعالی نے عظیم احسان فرمایا.. *ہمیں درود و سلام کے کام میں لگایا...*
*ایسی فکر نصیب فرمائی جو خیر ہی خیر ہے..ایسے کام میں لگایا جو خیر ہی خیر ہے..اس عظیم احسان اور فضل پر دل اور سر اللہ تعالی کے شکر میں..اللہ تعالی کے سامنے جھکے ہوئے ہیں..*
*”اَللّٰهُمَّ لَكَ الحَمْدُ كَمَا يَنْبَغِي لِجَلَالِ وَجْهِكَ وَعَظِيمِ سُلْطَانِكَ.. اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ“*

آج ہر شخص کسی نہ کسی فکر میں مبتلا ہے..ایسے حالات میں اچھے کام اور اچھے عمل کی فکر نصیب ہو جانا..اللہ تعالی کا فضل ہے..
لیکن پھر بھی ہم میں سے بعض افراد اس کی ٹھیک طرح سے قدر نہ کر سکے..اپنی کوتاہی پر اپنے مالک سے معافی چاہتے ہیں..
*”رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُـوْبَنَا وَاِسْرَافَنَا فِىٓ اَمْرِنَا وَثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِـرِيْنَ“*
مگر جتنا کچھ ہوگیا..یہ بھی ہماری حیثیت اور مقام سے بہت بڑھ کر ہے...
*کہاں ہم اور کہاں آقا مدنی صلی للہ علیہ وسلم پر درود ...*
*کہاں ہم اور کہاں اللہ تعالی کے محبوب کا ذکر ..شکر کا حق کیسے ادا کریں!*
*”سُبْحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّهِ الْعَظِيم“*
*الحمدللہ رب العالمین ..اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے*❤️❤️

07/04/2023

تاوبٹ نیلم ویلی کشمیر ❣️
فل سکرین ریکومینڈیڈ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

07/04/2023

Shimla Hill 🗻 🌹

Address

Gahrii Pan Muzaffarabad, Azad Kashmir
Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir dream Event MZD Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir dream Event MZD Azad Kashmir:

Videos

Share

Category


Other Event Planners in Muzaffarabad

Show All