IFRAH Digital Marketing

IFRAH Digital Marketing I am a entertainment video creator

Wireless Earbuds Other Features:Telecommunications: Wireless.Pestle: Headphones.Job: Microphone, LED display.Use: Mobile...
21/04/2024

Wireless Earbuds
Other Features:

Telecommunications: Wireless.
Pestle: Headphones.
Job: Microphone, LED display.
Use: Mobile Phone, Computer, Travel, HiFi Headphone, Portable Media Player, Aviation, Games, Audiophile, Sports, for iPod, Professional.
Control Volume: Yes.
Wireless Time Delay: Less than 30 milliseconds.
Battery Indicator: Digital display.
Model Number: Z50.
Active Noise Cancellation: ANC (Active Noise Cancellation).
Wireless Type: Wireless.
Memory Card Support: No.
Control Button: Yes.
Standard Bluetooth: 5.3.
Feature: Perfect Sound.
Material: ABS+PC.
Usage: All products.

18/04/2024
ہم نے تو ان لوگوں کے بھی راز چھپائے جنھوں نے محفلوں میں بیٹھ کر ہم پر گھٹیا الزام لگائے۔۔۔!!!😌♥️
13/04/2024

ہم نے تو ان لوگوں کے بھی راز چھپائے جنھوں نے محفلوں میں بیٹھ کر ہم پر گھٹیا الزام لگائے۔۔۔!!!😌♥️

31/03/2024




31/03/2024

Online Digital Marketing Course
Classes Start at 17th April
100% Real Earnings with Digital Skills for a Bright Future! 🚀💻
Are you struggling for a job or financial stress holding you back? Your solution is here! Explore something extraordinary that will transform your life — our diverse range of technical and non-technical courses come at incredibly affordable prices.

20/03/2024

09/01/2024

ضلع اوکاڑا میں تعینات ڈرگ انسپیکٹر رانا عبدالستار کی کرپشن عروج پر ڈرگ انسپیکٹر رانا عبدالستار کی منتھلی لینے کی ویڈیو منظر عام پر اگئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رانا عبدالستار اسسٹنٹ جاوید کے ہمراہ میڈیکل سٹور سے پیسے لے رہا ہے جو میڈیکل وا لے حضرات ان کو پیسے نہ دیں ان کے میڈیکل سٹور کو سیل کرنے اور قانونی کاروائی کرنے کی دھمکی دیتا ہے اوکاڑا شہر میں بہت سارے میڈیکل سٹور ہےجو بغیر لائسنس کے چل رہے ہیں ان کی سرپرستی رانا عبدالستار ڈرگ انسپیکٹر کر رہا ہے نے ہر چیز کے ریٹ مقرر کر رکھے ہیں ایک سٹور کی ماہانہ منتھلی پانچ ہزار روپے رکھی ہوئی ہے اور نیو سٹور کی انسپیکشن کی فیس 30 سے 40 ہزار روپے رکھی ہوئی ہے جو پہلے دو تو تبھی جا کے اپ کی سٹور کی انسپیکشن ہوگی صرف انہی میڈیکل سٹور کو چیک کیا جاتا ہے جو منتھلی نہیں دیتے اور ان کو ذلیل کیا جاتا ہے شہری حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب جناب محسن نقوی صاحب اورسیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر علی جان سے وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر سے ضلع اوکاڑا میں تعینات بدنام زمانہ رشوت خور اور محکمہ صحت جیسے شعبہ کو بدنام کرنے کا باعث بننے والے ڈرگ انسپیکٹر عبدالستار کے خلاف محکمانہ کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے

A prayer request for Palestine on the occasion of the new year, may Allah help them and protect them, Ameen.
31/12/2023

A prayer request for Palestine on the occasion of the new year, may Allah help them and protect them, Ameen.

09/11/2023

بھاڑ میں گئے تمھارے سب تجربے😏اِک میں نہ منائیا گیا تُم سے🥱🖤 💔✌️
01/11/2023

بھاڑ میں گئے تمھارے سب تجربے😏

اِک میں نہ منائیا گیا تُم سے🥱🖤

💔✌️

The Birds of Jannah ❤❤❤❤
01/11/2023

The Birds of Jannah ❤❤❤❤

The True Lines
31/10/2023

The True Lines

30/10/2023

We will have our revenge very soon
We will never forget

16/07/2023




#

11/07/2023

Hy am posting everyday

Eid UL Adha Mubarak
29/06/2023

Eid UL Adha Mubarak

16/06/2023

Tap the link to join me and we will win together!

جُنید بغدادی کہتے ہیں ایک دن میرے اُستاد نے کہا تُمہارے بال بہت بڑھ گئے ہیں انہیں کٹوا کے آنا۔میری جیب میں پیسے نہیں تھے...
10/06/2023

جُنید بغدادی کہتے ہیں ایک دن میرے اُستاد نے کہا تُمہارے بال بہت بڑھ گئے ہیں انہیں کٹوا کے آنا۔
میری جیب میں پیسے نہیں تھے.
حجام کی دُکان پر پہنچا تو وہ گاہک کے بال کاٹ رہا تھا. میں نے کہا "اے بزرگ! اللہ کے نام پہ بال کاٹ دو گے؟"
یہ سنتے ہی حجام نے گاہک کو چھوڑ دیا، کہنے لگا "پیسوں کے لیے تو روز کاٹتا ہوں، اللہ کے لیے آج کوئی آیا ہے۔"
حجام روتا تھا اور بال کاٹتا جاتا۔
جنید بغدادی کہتے ہیں میں نے سوچا کہ زندگی ‏میں جب کبھی پیسے ہوئے تو اس کو ضرور دوں گا۔
عرصہ گزر گیا جنید بڑے صوفی بزرگ بن گئے۔ ایک دن اسی حجام سے ملنے کے لیے گئے، واقعہ یاد دلایا اور کچھ رقم پیش کی۔
حجام کہنے لگا "جُنید تو اتنا بڑا صوفی ہوگیا، تجھے اتنا نہیں پتا چلا کہ جو کام اللہ کے لیے کیا جائے اس کا معاوضہ مخلوق سے نہیں لیتے۔۔!"

We are available for you
10/05/2023

We are available for you

Address

Street Number 02
Okara
56300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IFRAH Digital Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IFRAH Digital Marketing:

Videos

Share


Other Party & Entertainment Services in Okara

Show All