Haal-E-Dil

Haal-E-Dil کچھ خاص نہیں

چہ وې هغه سنګه دهمه وې سپوږمې ته ګوره یاره رسوا مې نکړییاره جولې ته ګورهمشاله هیر می نکړیمشاله خدائی ته ګوره   #پشتوشاعر...
27/09/2023

چہ وې هغه سنګه ده
مه وې سپوږمې ته ګوره
یاره رسوا مې نکړی
یاره جولې ته ګوره
مشاله هیر می نکړی
مشاله خدائی ته ګوره
#پشتوشاعری

په ما که دى څه وس رسي واپس مې را ژوندې کړه -❣
18/09/2023

په ما که دى څه وس رسي واپس مې را ژوندې کړه
-❣

10/09/2023

وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے❤

زما خبرې ته چا غوږ نۀ نیووهر سړي ستا خبره ومنــــــلهـډاکټر صاحب شاه صابر
05/09/2023

زما خبرې ته چا غوږ نۀ نیوو
هر سړي ستا خبره ومنــــــله
ـ
ډاکټر صاحب شاه صابر

مری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روئے مرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے کوئی ایسا اہل دل ہو کہ فسانۂ محبت میں اسے سنا کے رو...
10/08/2023

مری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روئے
مرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے

کوئی ایسا اہل دل ہو کہ فسانۂ محبت
میں اسے سنا کے روؤں وہ مجھے سنا کے روئے

مری آرزو کی دنیا دل ناتواں کی حسرت
جسے کھو کے شادماں تھے اسے آج پا کے روئے

تری بے وفائیوں پر تری کج ادائیوں پر
کبھی سر جھکا کے روئے کبھی منہ چھپا کے روئے

جو سنائی انجمن میں شب غم کی آپ بیتی
کئی رو کے مسکرائے کئی مسکرا کے روئے

سیف الدین سیف

ہماری بحث جاری تھی ۔۔!!میں نے کہامت کرو بحث ہار جاؤ گیحسن اتنی بڑی دلیل نہیں اس نے یک دم ہاتھ بالوں کے پیچھے کیا بینڈ نک...
14/06/2023

ہماری بحث جاری تھی ۔۔!!

میں نے کہا
مت کرو بحث ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں

اس نے یک دم ہاتھ بالوں کے پیچھے کیا
بینڈ نکالا
اپنے بال کھولے
سر نیچے کو کیا
اور
ایک جھٹکے سے اٹھا دیا۔
اس کی زلفیں ہر سو بکھر گئیں۔

اسنے میری آنکھوں میں جھانک کر پوچھا:

ہاں تو تم کچھ کہہ رہے تھے.

آفی خان❤️

اگرتم ۵۰ سال بعد میرے دروازے پر دستک دو اور کہو کہ مجھے تمہاری ضرورت ہےتو بھی میں تمہارا ہاتھ تام لوں گایاد رکھنا اگر پو...
30/05/2023

اگرتم ۵۰ سال بعد میرے دروازے پر دستک دو اور کہو کہ مجھے تمہاری ضرورت ہے
تو بھی میں تمہارا ہاتھ تام لوں گا
یاد رکھنا اگر پوری دنیا آپکے خلاف ہو جائے تب میں آپکے پاس اپکا ہی رہوںگا
کبھی تیرے خلاف جانے کی جرت نہیں کر پاوں گا
لیکن ایک شرط پر
کہ جب بھی میرے پاس آؤ
دامن پاک لے کر آنا
کسی کے داغ اس پر نہ ہو
کیونکہ بے وفائی کی معافی نہیں ہوتی
اور محبت داغ دار لوگوں کو دوسرا موقع نہیں دیتی

اور مرد کے ہاتھوں میں اتنی گرفت تو ہونی چاہئیں کہ وہ اپنی من پسند عورت کا ہاتھ سارے زمانے کے سامنے دلیری سے تھام سکے!
18/05/2023

اور مرد کے ہاتھوں میں اتنی گرفت تو ہونی چاہئیں کہ وہ اپنی من پسند عورت کا ہاتھ سارے زمانے کے سامنے دلیری سے تھام سکے!

07/04/2023

پسندیدہ ترین غزل

اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا
جب اس کے کمرے سےلاش نکلی،خطوط نکلےتولوگ سمجھے

جناب سلمان احمد❤

یہ لڑکی کون ہے ؟جس نے ہاتھ سجائے ہے مہندی کے بجائے خون سے جو ہر روز ایک نیا محفل لوٹتی ہے جو ہر روز ایک نادان سے کھیلتی ...
30/03/2023

یہ لڑکی کون ہے ؟
جس نے ہاتھ سجائے ہے
مہندی کے بجائے خون سے
جو ہر روز ایک نیا محفل لوٹتی ہے
جو ہر روز ایک نادان سے کھیلتی ہے

یہ لڑکی کون ہے ؟
جس نے گلے میں
ٹوٹے ہوئے دلوں کا ہار پہنا ہے
جس کے جسم سے لہو کی بو آتی ہے
جس کے پازیبو سے شور نہیں
بلکہ سلگنے دھڑکنے کی آواز آتی ہے
جس نے چند معصوموں کے
معصوم خوابوں کو جلایا ہے
جس نے وفا جیسے حسین جزبے کو
خوب رسوا کیا خوب بدنام کیا

یہ لڑکی کون ہے ؟
جس کے دل و دماغ میں
نا خوف خدا ہے نا خوف محشر
جو ہر روز ٹوٹے ہوئے دلوں کی
بد دعا لے کے گھر جاتی ہے
ہنستی ہوئی مسکراتی ہوئی ۔
وقاص احمد❤

چند سال سے بے تاب رہا تڑپ تڑپ کے زندگی جی رہا تھا چند خوبصورت لمحوں کا منتظروہ شخص گاوں کا باشندا تھا شہر میں آباد ہوے چ...
25/03/2023

چند سال سے بے تاب رہا
تڑپ تڑپ کے زندگی جی رہا تھا
چند خوبصورت لمحوں کا منتظر
وہ شخص گاوں کا باشندا تھا
شہر میں آباد ہوے
چند ماہ گزرے تھے
ایک اجنی سے اسکو محبت ہوئی
ہر روز اسکی راہ میں بیھٹے
اپنی انگلیوں سے
زمیں کے تختی پہ
کبھی اس کی تصویر
کبھی دور سے اتا ہوا "وہ" بناتا تھا
وہ شخص دنیا کے اصولوں سے بے خبر
وفا ،جفا ۔دھوکہ،بدلنا سب نئے الفاظ تھے
وہی راہ تھی وہی زمیں کی تختی
جسکی منتظر تھی دو انکھیں
پھر کبھی وہ شخص نہیں ایا
جب انتظار لا زوال ہو گیا
وہ اپنے گھر پلٹ ایا
چند ٹوٹے ہوے خوابوں کے ساتھ
"ایک اور ادھوری کہانی" کے ساتھ۔۔۔۔

وقاص احمد❤

تجھے اپنے گھر سے نکال کے اور تیرا ہاتھ ہاتھ میں لے کے تجھے شہر کی گلیوں سے سڑکوں سےسمندر کے کناروں سے تجھے لا کہ کھڑا کر...
24/03/2023

تجھے اپنے گھر سے نکال کے
اور تیرا ہاتھ ہاتھ میں لے کے
تجھے شہر کی گلیوں سے سڑکوں سے
سمندر کے کناروں سے تجھے لا کہ کھڑا کر دوں
کسی تاج محل کے سامنے ۔
اور اپنے دل کی داستاں سناؤں
اور تجھے اپنی محبت کا اسیر بنا کے
پھر یکایک تیرے شہر سے فنا ہو جاؤں
تیری گلیوں کا اجنبی بن جاؤں
اور پھر تجھے میرا کوئی سراغ نہ مل سکے
"تاکہ تم جان سکو
"کسی کے جانے سے انساں کتنا ویراں ہوتا ہے" ۔

وقاص احمد❤

09/01/2023

برا ہوں سیدھی سی بات ہے💔
#اردوشاعری #غم #غم #اردو

11/10/2022

دس برس ایک لفظ نہیں لکھا💔
#جون ایلیاء

Address

Peshawar
29000

Telephone

+923312355032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haal-E-Dil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haal-E-Dil:

Videos

Share


Other Peshawar event planning services

Show All