غیر معیاری کام آلای میں 💔😭
علاقے کی بے شرمی عروج پر ہے مہربانی کرے یہ فضول جراثیم کو میڈیا پہ نہ لایا کریں
یہ ایک لڑکی ہے کوئی افسر تھوڑی ہے چاہے وہ مسلمان ہے یا جیسی بھی ہےتو پردے میں رہیں ہمارے عورتیں گھروں میں رہتی ہیں بازاروں میں نہیں سمگلنگ نہیں کرتے ہم پختون ہیں اور رہیں گے انشاءاللہ اور الائی میں الحمدللہ لوگ غریب ہیں لیکن غیرت مند ضرور ہیں اور بے غیرتوں کو ضرور جواب دیتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ ان پر تبصرے نہ کرے ایک عورت کا مسئلہ ہے انڈر گراؤنڈ کریں ہم اور علاقوں میں شرمندہ ہو رہے ہیں کچھ بے غیرت لوگ کی وجہ سے مہربانی کریں ہم عزت دار ہیں یہ کھیل نہ کیلا کریں۔۔۔وقت گزر جاتا ہے اس وقت حکومت میں جو لوگ ہیں اس کے پاس پاور ہیں لیکن بزدل ہیں غیرت نہیں ہے ان میں یہ وقت بھی گزر جائے گا صحیح طریقے سے انسان کے بچے بن جائیں۔۔
نواب خان لالا کا پیغام ضلع بٹگرام عوام کے نام ۔۔
نہ شرم ہے نہ حیا ہے نہ پختون ہے وہ پرانے آفسوس
جراثیم کا آغاز پھر سے ہو گیا ایک نئی چادر سے
ایل ایچ وی نازیہ سے جب منشیات کے حوالے سے سوال کیا گیا تو اسکا ریٸکشن کیا تھا ۔۔۔؟
تحصیل آلائی میں سڑکوں کی ابتر حالات سے عوام تنگ آکر اپنی مدد آپ کے تحت سڑک پر کام شروع کردیا
مزید تفصیلات جانتے ہے تحصیل آلائی سے اپنے نمائندے سید حمیدالرحمن کی اس رپورٹ میں
اس خاندان کو کپڑوں اور بستروں کی ابھی فوری ضرورت ہے ایک تو ان کا گھر اجڑ گیا دوسری طرف ان کو اپنے اوپر ڈالنے کے لیے کچھ بھی نہیں بچا اقوام آلائی اب ان کی مدد کرے03481860919
تحصیل آلائی گورنمنٹ ھائی سکول روپکنی بانڈی میں سالانا زونل مقابلے جاری ہے
ماشاءاللہ 🥰
جمال الدین حمد باری تعالیٰ پیش کر رھے ہیں ۔💕