Pukhtoon Awaz

Pukhtoon Awaz this page we ore making for all countries people
and we watched on this page every video like funny etc

26/11/2024

عوام اب اس شیلنگ کو اس شدید فائرنگ کو انجوائے کرنے کے موڈ میں ہے ۔
علی امین خان اور بُشری بی بی کی گاڑی کے باہر سیکیورٹی الرٹ ہے۔

17/11/2024

طلباء سے گزارش ہے اگر تم 24 نومبرکو نہ نکلے تو تمھاری ڈگریوں کاکوئی فائدہ نہیں کیونکہ تمھاری جگہ ریٹائرڈ لوگ بھرتی ہوتے رہینگے

‏بشریٰ بی بی کی رہائی کے بعد پہلی تصویر سامنے آگئی۔
24/10/2024

‏بشریٰ بی بی کی رہائی کے بعد پہلی تصویر سامنے آگئی۔

13/10/2024

دہ جرگی مطابق چی کمہ ڈیٹا راروانہ دہ نو پہ لوستلو یی زما سترگی راڈکی شوی، دومرہ ظلم کیدے نشی چی تاریخ کی چا سرہ شوے وی لکہ پختنو سرہ چی شوے دے
💔🥹

13/10/2024

پختون آمن جرگے کی رپورٹ سے یہ ثابت ہوا کہ پاکستان پختونوں کی خون پر چل رہا ہیں
👮💃💄🐕💂

04/10/2024

کے پی سے آنیوالے قافلوں کو پنجاب میں داخل ہونے سے روکنے کیلٸے روڈ پر نوکدار کیلیں پھینک دی گٸیں۔
ویڈیو کو واٸرل کردو تاکہ تمام دوست محتاط رہیں۔

30/09/2024

زمونگ پہ معاشرہ کي ڈیر خلق پہ دي سوچ ھم خوشحالہ دي چي پلانی خان لہ زما نوم ورزي او نمبر می ورسرہ ھم شتہ 🤦‍♂️

16/09/2024

تاریخ میں پہلی بار اسٹیبلشمنٹ سے بندے پورے نہیں ہو رہے
کیونکہ انکو پہلی بار ٹکر کے لوگ ملے ہیں
🔥🤟🔥

12/09/2024

*ہمارا تعلق ایک ایسے منافق معاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی،
سچ بولو تو بے ادبی، چپ رہو تو منافقت، حقائق بتاؤ تو ناراضگی*

11/09/2024
09/09/2024

یہ ویڈیو اُن تمام لوگوں کو دکھا دیں جو کہتے ہیں اسلام آباد کا جلسہ فلاپ ہوگیا 🔥😎

76 سالوں  میں سرکار کی طرف وقت کی ایسی پابندی اور قانون کی ایسی عملداری کبھی کسی نے نہیں دیکھی ہو گی جو آج دیکھنے کو مل ...
08/09/2024

76 سالوں میں سرکار کی طرف وقت کی ایسی پابندی اور قانون کی ایسی عملداری کبھی کسی نے نہیں دیکھی ہو گی جو آج دیکھنے کو مل رہی ہے 🤣🤣
کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے
یہ جلسہ نہیں تھا ریفرنڈم تھا اس فسطایت کے خلاف۔
راستے بند انٹرنٹ بند کر کے پھر بھی اتنی عوام کا جلسے میں پونچ جانا اس بات کی گواہی ہے تم ہار چکے ہو اور قیدی 804 پر آج بھی قوم کا اعتماد قائم و دائم ہے۔

06/09/2024

چار لوگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے امیدوار ہیں 3 غیر مسلم ایک مسلم لیکن تکلیف مسلمان سے ہے ایمان کا لیول تو دیکھے

With Tahir Khan Fan – I just got recognised as one of their rising fans! 🎉
16/08/2024

With Tahir Khan Fan – I just got recognised as one of their rising fans! 🎉

13/08/2024

جس ملک میں دو وقت کی روٹی کے لیے پردیس جانا پڑے۔۔
وہاں آزادی کے سٹیٹس لگانا ہماری نسل کی توہین ہے۔۔۔

12/08/2024

Address

Munda
Peshawar
18500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukhtoon Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pukhtoon Awaz:

Videos

Share