پشاور میں تحریک انصاف کا الیکشن مہم
ضلعی انتظامیہ پشاور کا گرانفروشوں کے خلاف میگا کریک ڈاؤن،
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پشاور بھر میں 862 کاروباری مراکز اور دکانوں بازاروں کا معائنہ کیا گیا
جس کے نتیجے میں 196 دکانداروں کو گرفتار جبکہ95 کو وارننگ جاری کردی گئی۔
مزید تفصیلات ویڈیو رپورٹ میں
ضلعی انتظامیہ پشاور کا گرانفروشوں کے خلاف میگا کریک ڈاؤن،
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پشاور بھر میں 862 کاروباری مراکز اور دکانوں بازاروں کا معائنہ کیا گیا
جس کے نتیجے میں 196 دکانداروں کو گرفتار جبکہ95 کو وارننگ جاری کردی گئی۔
مزید تفصیلات ویڈیو رپورٹ میں
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa #KP360Updates
دیکھیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" اور جانییے عائشہ کی کہانی، عائشہ کی زبانی کہ کیسے انہوں نے 15 سال کی کم عمر میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔
#aisahaikhyberpakhtunkhwa
قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت مستحق خاندانوں کو ماہِ صیام میں مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
#FreeAataKP
د خېبرپښتونخوا حکومت د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي۔
د اوړو اخستلو په وخت د انتظامیه سره مرسته اوکړی، د رش جوړولو نه ډډه وکړئی او د ذمہ دار شهري ثبوت ورکړئی
#FreeAataKP
چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی۔
خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ جاری
نگران وزیر اعلی اعظم خان کی خصوصی ہدایات پر تقسیم کے عمل کی نگرانی کیلئے انتظامی سیکرٹریوں کو خصوصی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے
#RamzanPackageKP
خیبرپختونخوا میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی جاری ہے۔
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری نے کمشنر پشاور زبیر خان کے ہمراہ پشاور اور چارسدہ کے فلور ملوں میں قائم بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام مستحقین کو مفت آٹا تقسیم کرنے والے ڈسٹریبیوشن / سیلز پوائنٹس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انتظامی افسران اور محکمہ خوراک کے افسران بھی موجود تھے۔ انہوں نے مفت آٹے کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا اور افسران کو مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے عمل میں مزید بہتری و آسانی لانے کی ہدایت کی۔ چیف سیکرٹری نے اس حوالے سے موبائل سافٹ وئیر ایپ کا بھی جائزہ لیا اور موقع پر موجود مستحقین سے ملاقات کی اور آٹے کی فراہمی کے حوالے سے آگاہی حاصل کی۔ چیف سیکرٹری کے مطابق عوام کی سہولت کے لیے صوبہ بھر میں فلور ملوں میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کو مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے جبکہ انتظامی افسران اور محکمہ خوراک کے افسران مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے عمل کی نگرانی کر رہے ہیں اور اس کے ساتھ ریونیو افسران و اہلکار بھی اپنے علاقوں میں ڈسٹریبیوشن پوائنٹ پر موجود ہوتے ہیں تاکہ شفاف طریقے سے مستحقین کو آٹے کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے
خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ جاری
نگران وزیر اعلی اعظم خان کی خصوصی ہدایات پر تقسیم کے عمل کی نگرانی کیلئے انتظامی سیکرٹریوں کو خصوصی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے
#RamzanPackageKP