کوہٹہ کے اسپتالوں کے ال اپنے مریضوں کو گھر میں چیک اپ کرے جب اسپتال لے جائیں گے تو ال سے بھی بدحال ہو جائیں گے بیبر گ ریاض کے والد کے انتقال پر بیان
Resto Cafe Resturant Saryab road Quetta Opening soon
It was a lot of fun making a funny podcast with Salam Mixi In the funny podcast with Salam Bhai I talked about his personality and made fun of him for which I apologize and a funny video It is a request to people to watch this portals not to be given seriousness with a funny podcast with your friend and very fun making this podcast with Salam Bhai like our channel subscribe and share like this Stay tuned for our upcoming videos
فاطمہ بلوچ نے بہت ہی بہترین انٹرویو اپنے پوڈ کاسٹ میں بیبرگ ریاض کے ساتھ بتایا کہ بلوچستان کے ایشوز کے حوالے سے اور فاطمہ بلوچ کو کون کون سی چیزیں پسند ہیں کھانے میں اور اپنے زندگی میں اور اس کے علاوہ فاطمہ بلوچ کے وہ کون سے ایکٹیوٹیز ہیں جو ان کے بھائی اور وہ خود اپنی لائف میں انا چاہتے ہیں میوزک کے حوالے سے چاہے وہ اپنے کام کے حوالے سے تو ائے جانتے ہیں فاطمہ بلوچ کی رائے اس پوڈ کاسٹ میں بھی بیبرگ ریاض کے ساتھ #3billiondollarsloss #DrZakirNaik #bebargriaz #cultureambassador #Balochistan #EidMiladUnNabi #quetta #podcast
Mazar Jan Restaurant 2nd Vlog
#Devara #11monthsofgenocide #bebargriaz #cultureambassador #quetta #Balochistan
Noshki 2 Day vlog in 4 mint Full Video watch
#bebargriaz #cultureambassador #Quetta #Balochistan #Noshki #registan #11monthsofgenocide
Fatima Baloch Ki oye Birthday Or Hum gay kaha se kaha?
#bebarg #quetta #bebargriaz #cultureambassador #Balochistan #EidMiladUnNabi
اج میں پہنچا کوئٹہ کے کابل جہاں افغانی کباب افغانی پلاؤ افغانی روش دستیاب تھے میں نے یہاں کی ایک ویڈیو بنائی بہت ہی بہترین ویڈیو کوئیٹہ کے مین لوکیشن پر سمنگلی روڈ پر واقعہ مظہر جان ریسٹورنٹ حسین بھائی کے ساتھ
#bebargriaz #cultureambassador #bebarg #quetta #Balochistan #ptijalsa #mazarjan #islamabad
اج ڈاکٹر خالد محمود صاحب کے ساتھ پوڈ کاسٹ کی جس میں پاکستان کے حوالے سے بہت ساری باتیں ہوئی اور ان کی فیلڈ کے حوالے سے اور بلوچستان کے یوتھ کے حوالے سے اور تھوڑا مزاحیہ گپ شپ بھی ہوئی دوسری شادی کے حوالے سے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں #bebarg #cultureambassador #quetta #bebargriaz #islamabad #Balochistan #drkhalidmehmood #6September
شارجہ ٹھنڈا برشور ہوٹل کے مالک ملک ارشاد شاہوانی صاحب اور اس کے ساتھ ملک سلیم باچا ہمارے ساتھ موجود تھے انٹرویو میں انہوں نے ہمیں اپنے کام کے حوالے سے بتایا اور اس میں جو ان کے خلاف پروپگنڈا کیا گیا تھا وہ سب بے نقاب ہو گیا جس میں عوام کو سب پروپگنڈے کا معلوم ہو گیا اور ہمارے ہوٹل کو کوئی بھی نقصان نہیں ہوا بلکہ ہمارے ہوٹل کا نام بن گیا اچھے لیول پر تو اپ تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اپ ائے خود یا چیک کریں ٹیسٹ کرے اور اس کے بعد اپ خود ہی ثبوت دی جھوٹی افواہوں پر یقین نہ کریں
#bebargriaz #cultureambassador #TheGoat #sharjah #sharjahhotel #Balochistan #quetta #islamabad
شارجہ ہوٹل کوئٹہ کے حوالے سے جو بھی افواہ پھیلائی گئی تھے وہ سارے جھوٹ تھے جس میں کہا گیا تھا کہ پتہ نہیں کس قسم کے گوشت ہیں یہ ہے وہ ہے لیکن سارے باتیں جھوٹ تھے ہم نے اپنے شارٹ ویڈیو میں سب کچھ دکھایا اور یہ سب کچھ بتا دیا ان کے انٹرویوز بھی ہم نے لیے ہیں کچھ دنوں میں انٹرویو بھی ہمارے چینل پر ریلیز ہوں گے #bebargriaz #cultureambassador #Quetta #Balochistan #sharjahhotel #sharjahuae #laborday
California پیزا Vlog sab se sasta or bethreen deals ke sath visit please Setlaite Town block 3 near Dr Zoya hospital Contect number mention in video full details. #quetta #california #californiapizzakitchen #Balochistan #bebargriaz #cultureambassador