The Grand Palace

The Grand Palace A promising commitment to make you feel the royal elegance at your event. he place which really make Event Planner in Jhawarian Sargodha
(4)

15/04/2024
Eid Mubarak to You & Your Family...❤️🇵🇰
10/04/2024

Eid Mubarak to You & Your Family...❤️🇵🇰





گرینڈ پیلس میرج ہال جھاوریاں،رائل پیلس میرج ہال لک ماڑی،سیزن کے اختتام پر سٹاف کے اعزاز میں"اعتراف کارکردگی" کی پروقار ت...
11/03/2024

گرینڈ پیلس میرج ہال جھاوریاں،
رائل پیلس میرج ہال لک ماڑی،
سیزن کے اختتام پر سٹاف کے اعزاز میں
"اعتراف کارکردگی" کی پروقار تقریب کا انعقاد۔


اللّٰہ تعالٰی کا ہم شکر ادا کرتے ہیں جس نے ہمیں دیانت داری کے ساتھ علاقے کی عوام کی خدمت کا موقع فراہم کیا،

اللّٰہ تعالٰی اپنی رحمتوں کا سایہ ہم سب پر ہمیشہ قائم دائم رکھے، آمین ثم آمین

گرینڈ پیلس / رائل پیلس میرج ہال کا بنیادی سلوگن کوالٹی، مقدار، سروس، ذائقہ، اور بہترین ماحول ہے،

جس طرح دونوں اداروں کی ٹیموں نے انتھک محنت اور دن رات کی کوششوں کی بدولت سیزن کے شروع سے لے کر اختتام تک علاقے بھر کے ایونٹس کو محنت، انتہائی لگن، اور پروقار انداز میں کامیاب بنایا اور اپنی سروسز سے معزز مہمانوں کو لطف اندوز کیا،
تو آج کی اس حسین شام ہمیں اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ

"تم ہی ہو اس شمع کے پروانوں میں "

آخر میں تمام احبابِ گرامی کا بےحد شکریہ جنہوں نے اپنے ایونٹس کے لئے گرینڈ پیلس و رائل پیلس کا انتخاب کیا۔

اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا۔۔۔🌹❤️🇵🇰


25/07/2023

لاکھوں کروڑوں درود وسلام ہوں آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی آل پر....!!!

اے صبا! تو ہماری نم آلود آنکھوں کا یہ عاجزانہ سلام مرقد سیّدنا امام حسین رضی اللّٰہ عنہ تک پہنچا دے۔۔۔!!!

السلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ!!! آپ اور آپکی فیملی کو عید کی خوشیاں مبارک...اللّٰہ تعالٰی ہم سب کے نیک ارادوں کو ...
29/06/2023

السلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ!!!

آپ اور آپکی فیملی کو عید کی خوشیاں مبارک...

اللّٰہ تعالٰی ہم سب کے نیک ارادوں کو کامیابی عطا فرمائیں،

اللّٰہ تعالٰی ہم سب کی عبادات و قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت بخشے اور اس میں کسی بھی کوتاہی پر درگزر فرمائے،

آمین ثم آمین! 🌹 ❤️ 🇵🇰

میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللّٰہ ﷺ نے 9 ذی الجہ  ، 10 ہجری   (7 مارچ 632 عیسوی)  کو آخری خطبہ حج دیا ...
28/06/2023

میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللّٰہ ﷺ نے 9 ذی الجہ ، 10 ہجری (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ حضرت محمد رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا۔۔

1۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

2۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

3۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

4۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

5۔ یاد رکھو، تم نے اللّٰہ سے ملنا ہے، اور اللّٰہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

6۔ اللّٰہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

7۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

8۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

9۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

10۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

11 ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللّٰہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

12۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللّٰہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

13۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

14۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

15۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا،
16۔ اے اللّٰہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا

22/04/2023

تمام امت مسلمہ کودل کی گہرایوں اور انتہائی عقیدتوں کے ساتھ عید مبارک.. 🌹🇵🇰❤️

🌹عالم اسلام و اہل پاکستان کو شب برات کی مبارک 🌹شب برات رمضان المبارک کی آمد کی نوید ہے،اللّٰہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ رات...
07/03/2023

🌹عالم اسلام و اہل پاکستان کو شب برات کی مبارک 🌹

شب برات رمضان المبارک کی آمد کی نوید ہے،

اللّٰہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ رات امت مسلمہ اور پاکستان کے لئے برکت کا باعث ہو،

یا اللّٰہ شب برات کی برکتوں سے ہمارے گناہ معاف فرما دے،

یا اللّٰہ ہمارے ملک پاکستان اور عالم اسلام کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرما،

یا اللّٰہ ہمارے مال، جان، اولاد، کاروبار، اور زندگیوں میں برکت عطا فرما،

یا اللّٰہ دنیا و آخرت میں ہمارے ساتھ بھلائی والا معاملہ کرنا،

یا اللّٰہ ہم سب کی بخشش و مغفرت فرما،

🌹 آمین ثم آمین 🌹


#اسلام
#پاکستان

The Emirates Hall a Project Of The Grand Palace Marriage HallBhera Road Jhawarian🌹آج بروز جمعہ دی ایمریٹس ہال کی افتتاحی...
17/02/2023

The Emirates Hall a Project Of
The Grand Palace Marriage Hall
Bhera Road Jhawarian

🌹آج بروز جمعہ دی ایمریٹس ہال کی افتتاحی تقریب کاانعقاد 🌹

تمام تعریفیں اللّٰہ تعالٰی کے لیے جو کل جہاں کا مالک ہے۔

اللّٰہ تعالٰی کے بے حد فضل وکرم سے چھ ماہ کی مختصر مدت میں پروجیکٹ پایہ تکمیل کو پہنچا۔

اس پروجیکٹ پر کام کرنے والے تمام مزدور، مستری، ویلڈرز، رنگ ساز، کارپینٹر، سیلنگ ورکرز، پلمبرز، الیکٹریشن بنے ہمارے مہمان خاص۔

دی ایمریٹس ہال کی افتتاحی تقریب دراصل اپنے ورکرز بھائیوں کے اعتراف شکریہ کے لیے ہی منعقد کی گئی تھی۔

پروجیکٹ کو مکمل کرنے میں آپکی سب کی محنت قابلِ دید تھی۔

افتتاح کی رسم ہمارے انتہائی بزرگ مزدور بابا محمد اکرم صاحب نے ادا کی۔

اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو اپنی رحمتوں سے نوازے ۔

آمین ثم آمین
❤️🇵🇰🌹

THE GRAND PALACE MARQUEE - Your go-to choice for high-quality wedding events. Bring your wedding vision to life at our b...
26/01/2023

THE GRAND PALACE MARQUEE - Your go-to choice for high-quality wedding events.

Bring your wedding vision to life at our beautiful wedding venue. Our staff will work with you on all aspects of your big day, from location to food and décor.

Sneak Peak of the exclusive Baraat setup done for one of our clients!
❤️🇵🇰🌹

For Bookings & Details :
03008609351 / 03013926755

اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ  یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ  وَ سَ...
18/11/2022

اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا ﴿۵۶﴾

بیشک اللّٰہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو ۔

🌹 عید مبارک ♥️
10/07/2022

🌹 عید مبارک ♥️

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَ ...
08/07/2022

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ

تمام مسلم امہ کو یومِ عرفہ مبارک ہو، اللّٰہ سبحان وتعالٰی ہم سب کو اس رکنِ عظیم کی ادائیگی کی سعادت نصیب کرے اور اس سال تمام حجاجِ کرام کی عبادات کو قبول کرے، اس دن کی برکت سے اللّٰہ تعالٰی عالم اسلام و اہل پاکستان پر اپنا خاص رحم و کرم فرمائے
آمین ثم آمین

Punjab Grammar School & Girls College Jhawarian hold an honorary dinner in the honor of position holders students at Teh...
03/06/2022

Punjab Grammar School & Girls College Jhawarian hold an honorary dinner in the honor of position holders students at Tehsil Shahpur, Bhera & Bhalwal at
The Grand Palace..♥️
We are proud of them.
Participants:
Hafiz Khalid Sb- Owner of institution.
All teaching and support staff.
🌹💝🕯️🎂♥️🇵🇰

For booking and reservations:

Contact 0300 8609351 / 03013926755

Book Your Friends & Family  Candle's Dinner at The Grand Palace Marriage Hall Bhera Road Jhawarian....♥️🇵🇰Family meals p...
23/05/2022

Book Your Friends & Family Candle's Dinner at
The Grand Palace Marriage Hall Bhera Road Jhawarian....♥️🇵🇰

Family meals provide an opportunity for family members to come together, strengthen ties and build better relationships. In our overscheduled lives being together with family at dinner is really important, as old tradition used to be....🌹💝🕯️🎂♥️🇵🇰

For booking and reservations:

Contact 0300 8609351 / 03013926755

گرینڈ پیلس میرج ہال کی طرف سے عید الفطر کے  پرمسرت موقع پر آپکو اور آپکی فیملی کو عید کی دلی مبارک باد، اللّٰہ تعالٰی آپ...
03/05/2022

گرینڈ پیلس میرج ہال کی طرف سے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر آپکو اور آپکی فیملی کو عید کی دلی مبارک باد، اللّٰہ تعالٰی آپ کے رزق میں برکت و کشادگی فرمائے، اور آپکو صحت، سکون و سلامتی والی لمبی عمر عطاء فرمائے، آمین ثم آمین

ALHAMDULIALLA°°°You all have made your mark here now and it is  on to the next!Hospitality and Care of The Grand Palace'...
02/04/2022

ALHAMDULIALLA
°
°
°

You all have made your mark here now and it is on to the next!

Hospitality and Care of The Grand Palace's & Royal Palace Event Complex Management will definitely make your stay very special and memorable.

Stay Blessed!
See You Soon!
❤️🇵🇰🌹

For booking and reservations:

Contact 0300 8609351 / 03013926755

عالم اسلام و اہل پاکستان کو شبِ برات کے مبارک...!!!اللّٰہ تعالٰی ہم سب کی مشکلات آسان فرمائے اور ہمارے گناہ معاف فرمائے ...
18/03/2022

عالم اسلام و اہل پاکستان کو شبِ برات کے مبارک...!!!
اللّٰہ تعالٰی ہم سب کی مشکلات آسان فرمائے اور ہمارے گناہ معاف فرمائے آمین ثم آمین
اللّٰہ تعالٰی پاکستان و عالم اسلام کو امن و استحکام اور ترقی و خوشحالی نصیب فرمائے... آمین!

18/03/2022

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ

رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ ہَدَیۡتَنَا وَ ہَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحۡمَۃً ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡوَہَّابُ ﴿۸﴾

اے ہمارے رب! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر دے اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما ، یقیناً تو ہی بہت بڑی عطا دینے والا ہے ۔

Address

2-KM Bhera Road Jhawarian
Sargodha

Telephone

+923008609351

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Grand Palace posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Grand Palace:

Videos

Share

Category