KamAlla.Munda

KamAlla.Munda Kamalla.Munda.Vlogs

07/10/2024

کام کے دوران اکثر بینڈباجے والے ویڈیوگرافرز کے اگے اتے ہیں
اور میری ویڈیو گرافرز سے ریکوسٹ ہے کہ ان کو ٹائم لازمی دیں
تاکے یہ شام کو اپنے گھروں میں خوش خوش The Massage of Happiness لو ٹیں

04/10/2024

زیارات کی مکمل طفصیلی ویڈیو
مکمل زیارات ان کے لیے جو کوٹ مومن سے باہر ہیں یا پہنچ نہیں سکے4OCT2024❤️

03/10/2024

تا ریخ میں پہلی بار
کوٹ مومن کی سر زمین پر زیارات مقد صہ کا
احتمام

30/09/2024

کوٹ مومن میں سویٹس کے حوالا سے سب سے پرانی شاپ
AlMadina Sweets

26/09/2024

کوٹ مومن میں جانی کا ناشتہ ایسا کے کھانے والے حیران رہ جائیں
گزشتہ 30سال سے پرانی کوٹ مومن کی شاپ
Kam Alla Munda Vlogs 🥰
Join Us On Youtube For More

24/09/2024

کوٹ مومن میں مذہبی ایونٹس کی بات کی جائے تو یہاں
ائے دن کوئی نہ کوئی اسلامک ایونٹ بھی ضرور منعقد ہوتا ہے
عرس ذیشان دربار درگاہ آڈھے شاہ شریف کے کچھ مناظر
Alla Munda Vlogs

22/09/2024

کوٹ مومن کی مشہور سوغات میں سے ایک
ایسی گڑ والی مٹھائ کبھی نہ کھائ ہو گی

Famuse Things Of Kotmomin
22/09/2024

Famuse Things Of Kotmomin

Check out AR.Studio_ktm’s video.

20/09/2024

At Mehfle Naat

18/09/2024

عید میلاد النبی پر خصوصی ویلوگ
کوٹ مومن سٹی کا سب سے بڑا جلوس
اس کے تمام مناظر زرا ویڈیو میں ملحظہ فرمائیں

17/09/2024

جٹ گیا لاہور

05/09/2024

آکسیجن کے بعد چائے وہ دوسری چیز ہے

جس کے بغیر بندہ مرنے والا ہو جاتا ہے😊
☕️♥️

03/09/2024

اوئے ظلم 24 گھنٹے تے انصاف صرف 8 گھنٹے اودے وچ وی 1 گھنٹہ روٹی پانی دا 🤔🤔🤣😇

funnyvideo

Wao its Amezing ||HOW TO MAKE || Fascinating Way of Making Wooden Hotpot | Kitchen Utensils
02/09/2024

Wao its Amezing ||HOW TO MAKE || Fascinating Way of Making Wooden Hotpot | Kitchen Utensils

Dear Viewers Welcome To My Channel1.In this channel we show you our wedding program shooting behind the scene and some highlights converge from Wedding funct...

01/09/2024

01/09/2024

Things in My City

پنجابی،بلوچی اور پختون کا درمیان اِس وقت جو فسادات شروع ہونے لگے ھیں اِسکو موقع پر ہی روک دیں ‏یہ لڑائ بہت بُری ھے اور ا...
31/08/2024

پنجابی،بلوچی اور پختون کا درمیان اِس وقت جو فسادات شروع ہونے لگے ھیں اِسکو موقع پر ہی روک دیں
‏یہ لڑائ بہت بُری ھے اور اگر بڑھ گئ تو فائدہ دشمن ملکوں کا اور نقصان پاکستان کا
‏ہم سب ایک قوم ھیں اور یکجہا ہوکر دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑیں گۓ
‏ہمارے بڑوں نے پاکستان بہت مُشکل سے
حاصل کیا اور بہت خواب دیکھے اِس سبز حلالی پرچم کے لیۓ بجاۓ اندرونی آگ میں ملوث ہوں اِس پر پانی ڈالیں اور دشمن کی اینٹ سے اینٹ بجائیں
ہمیں بطور قوم تقسیم نہیں بلکہ متحد ہونے کی ضرورت ھے اور دشمن کا ہر منصوبہ ناکام بنانا ہوگا
‏پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اتحاد ایمان اور تنظیم ۔❤️🇵🇰

الفاظ ✍🥀💛📿....

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









31/08/2024

Han G
Sidhu Mose Ally Da Song Aye




25/08/2024

یہ کون ھے

کیاآپ نے کبھی یہاں سے کھانا کھایا  اگر ہاں تو آپ ان کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں
25/08/2024

کیاآپ نے کبھی یہاں سے کھانا کھایا
اگر ہاں تو آپ ان کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KamAlla.Munda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby event planning services


Other Wedding Venues in Sargodha

Show All