Marrige hall Assocition punjab

Marrige hall Assocition punjab Marriage Hall Union Sheikhupura Punjab

12/05/2022
21/11/2020

حکومت کا دہرا معیار کاروبار بند سرکس جاری ،کاروبار بند جلسے جاری سمجھ سے باہر ہے کہ جب ہمارے ملک کا وزیراعظم عمران خان کہہ رہا ہے کہ یہ انڈسٹری وہ ہے جو کرونا وائرس میں سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے اور ہم بشمول اس کے کوئی بھی کاروباری مراکز بند نہیں کریں گے تو ایک لاڈلا وزیر جو اپنی ایک وزارت میں پہلے بھی ناکام ہوچکا ہے اٹھ کر یہ کیسے فیصلہ کر سکتا ہے کی شادی ہال انڈسٹری کو بند کر دیا جائے جب کہ اس کاروبار سے پچاس لاکھ خاندان کا روزگار وابستہ ہے اس انڈسٹری کے ساتھ کم از کم تیس سمال انڈسٹری فوری متاثر ہو جاتی ہیں ہم وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس انڈسٹری کے ساتھ ظالمانہ سلوک نہ کیا جائےاور فوری اس کو کھولا جائے۔

12/10/2020

For Bookings:
03314572524
03008804484

ہم پھر سے وزیراعظم عمران خان صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ میرج ہال(مارکی ) و ریسٹورنٹ کو دوسرے کاروبار کی طرح ایس او پیز ک...
08/06/2020

ہم پھر سے وزیراعظم عمران خان صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ میرج ہال(مارکی ) و ریسٹورنٹ کو دوسرے کاروبار کی طرح ایس او پیز کے تحت فوری بحال کیا جائے تاکہ لاکھوں بے روزگار افراد اپنے گھر کا چولہا جلا سکیں۔۔

03/06/2020

عمران خان اور ان کی کابینہ کے تمام غلط فیصلوں کی وجہ سے قوم آج معاشی اور سماجی بد حالی کا شکارہے۔سب سے پہلے بند ہونے والی شادی ہالز/مارکیز اور ریسٹورنٹ انڈسٹری آج دو ماہ اور 20 دن گزر جانے کے باوجود بھی حکومتی بے حسی کی وجہ سے بند ہے،کیا دنیا میں اتنا لمبا لاک ڈاون کسی اور ملک میں ہوا ہے یا کسی اور انڈسٹری کیساتھ ایسا ناروا سلوک رکھا گیا ہے جیسا ہمارے ساتھ رکھا گیا۔اب وقت آ گیا ہے کہ ہم متحد ہو کر اس انڈسٹری کیساتھ ہونے والی نا انصافی کا مقابلہ دلیری اور عقلمندی سے کریں اور ایسی تنظیم کا وجود معرض وجود میں لائیں جو ہمارے کاروبار کے تحفظ کی ضامن ہو اور مستقبل میں بھی ہم اس سے مستفید ہوں۔
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ ہم نے ایسوسی ایشن پر کام شروع کر دیا ہے،انشاء اللہ ایک لمحہ بھی مزید ضائع کئے بغیر حکومتی جبر کیخلاف ٹھوس آواز اٹھائی جائے گی اور اس کا نتیجہ بھی آپکو آنے والے چند دنوں میں نظر آئے گا،آپ سب اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں انشاء اللہ ایسی تنظیم سازی کیجائے گی اور ایسا منشور پیش کیا جائے گا کہ حکومت اور حکومتی ہتھکنڈے آئندہ کبھی ہمیں بلیک میل نہیں کر سکیں گے،ہم اس ایسوسی ایشن کو پاکستان کی مضبوط ترین تنظیموں میں سے ایک بنانا چاہتے ہیں۔ہماری کمزوری اور نا اتفاقی کا نتیجہ ہم مختلف ٹیکسز اور اب کاروباری بندش سے دے رہے ہیں۔آپ سب بھائیوں کے رابطہ نمبر ہمارے پاس آ چکے ہیں،کچھ ہی دنوں میں اجلاس بلا کر سب کو اعتماد میں لیا جائے گا اور آگے کی کارووائی سب کی مشاورت سے ہوگی اور جلد از جلد ہوگی۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

   mazdoro'n py reham karain
02/06/2020


mazdoro'n py reham karain

01/06/2020

اسکول،کالج،ہوٹل اور شادی ہال بندکرسکتے
ہیںمگرکاروبارنہیں!گویاحکومت کےنزدیک مزکورہ بالا(کاروبار) کاروباریاکسی کاذریعہ معاش ہی نہیں🙄

01/06/2020

حکومتی روش اور بے حسی کا جواب اب مناسب انداز میں دیا جائے گا۔ہماری میرج ہالز اور ریسٹورنٹ کی ایسوسی ایشن نہ ہونے جیسی تھی جس کا حکومت نے خوب فائدہ اٹھایا،۔اب وقت آگیا ہے کہ ہم حکومت کو اپنے مسائل ٹھوس طریقے سے بتائیںاور ان کے حل کو جلد از جلد ممکن بنائیں، برائے کرم اس پوسٹ کو باقی دوستوں کے ساتھ شئیر کریں اور جن شادی ہال اور ریسٹورنٹ مالکان کے رابطہ نمبر آپکے پاس ہیں،آپ میرے انباکس میں بھیجیں تا کہ جلد از جلد اجلاس بلا کر معاملے کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔خدارا یہ لڑنے اور گلے شکولے کرنے کا وقت نہیں ہیں،سب متحد ہو کر ایک رہیں تا کہ دیگر ادارے ہماری اس نا اتفاقی کا مزید فائدہ نہ اٹھا سکیں۔جہلم،سرائے عالمگیر،گجرات،گوجرانوالہ سیالکوٹ،فیصل آباد،شیخوپورہ ،لاہور،جھنگ،ملتان،بہاولپور، رحیم یار خان اور باقی شہروں کے دیگر مالکان بھی جلد از جلد رابطہ کریں۔جنہوں نے رابطہ کر لیا ہے ان کو جلدی میٹنگ اور اگلے لائحہ عمل کیلئے پیغام موصول ہو جائے گا۔شکریہ

01/06/2020

الو کے پٹھوں کو کوئی بتائے کہ پبلک ٹرانسپورٹ اور مارکیٹوں میں بندے کے ساتھ بندہ جڑا ہے،حکومت کا ریسٹورنٹ اور شادی ہالز نہ کھولنے کا فیصلہ۔
ساتھ ہی کہا جارہا ہے کہ لاک ڈاون نہیں ہوگا۔
یار یہ کیا بکواس ہے ؟؟؟

01/06/2020

ریسٹورینٹ تو انشااللہ اگلے ہفتے تک کھول دئیے جائیں گے،ہم امید کرتے ہیں کہ جون کے پہلے ہفتے کے اندر ہی شادی ہالز اور مارکیز بھی کھول دی جائیں گی۔ہم حکومت وقت سے اپیل کرتے ہیں کہ سب سے پہلے بند کئے جانے والے اس کاروبار کو جلد از جلد کھولا جائے جس انڈسٹری سے 70 لاکھ افراد کا روزگار جڑا ہے

Address

Sheikhupura, Punjab
Sheikhupura
39350

Telephone

+923008804484

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marrige hall Assocition punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Marrige hall Assocition punjab:

Videos

Share

Category